Tumgik
haideri005 · 3 years
Text
احفاظ صاحب: کوئی دیوار سی گری ہے ابھی
احفاظ صاحب: کوئی دیوار سی گری ہے ابھی
احفاظ الرحمٰن ابدی نیند سوگئے۔ ایک انمول، باضمیر، آتش نفس اہل قلم اور بے باک صحافی، ادیب، شاعر اور ٹریڈ یونینسٹ کا تلاطم خیز صحافتی عہد اپنے اختتام کو پہنچا۔ صبح سویرے ان کے دیرینہ رفیق کار عبداللطیف ابوشامل اور بلال احمد نے فون پر احفاظ الرحمٰن کے انتقال کی اطلاع دی تو چار صحافتی عشرے میری نگاہوں میں گھوم گئے۔ جس عہد آفرین ’’لیجنڈ‘‘ صحافی کو میں نے کبھی کسی مسئلے اور چیلنجنگ ایشو پر مایوس،…
View On WordPress
2 notes · View notes
haideri005 · 3 years
Text
میں ان شعیوں کا کیا کروں!!!
میں ان شعیوں کا کیا کروں!!!
شاید شیعوں کو مارنے سے میرا کام نہیں چلے گا۔ شائد اور بہت کچھ کرنا پڑے گا۔تو کیا بو علی سینا کی قبر پر جا کے تھوک دوں؟بابائے الجبرا الخوارزمی کے فارمولے جلا دوں؟بابائے کیمیا جابر بن حیان کی ہڈیاں زمین سے نکال لوں؟ بابائے فلکیات البیرونی کے مزار کو آگ لگادوں؟مورخ المسعودی کی تاریخِ اسلام حرام سمجھ لوں؟حضرت معروف ِ کرخی کے تصوف، ملا صدرا کے نظریہِ وجودیت اور سیّد علی ہمدانی کی تبلیغ کو شرک کے…
View On WordPress
0 notes
haideri005 · 3 years
Text
احفاظ بھائی: اِک عہدِ مزاحمت تمام ہوا!
احفاظ بھائی: اِک عہدِ مزاحمت تمام ہوا!
صحافت کا ایک عہد، مزاحمتی اور احتجاجی تحریکوں، حقوق کےلیے جدوجہد سے مزین ایک عہد تمام ہوا۔ احفاظ الرحمٰن صبح سویرے سو گئے، ہمیشہ کےلیے۔ وہ زمانہ اور تھا جب کراچی میں تمام تحاریک خالص نظریاتی اور سیاسی بنیادوں پر چلا کرتی تھیں اور کراچی، کراچی تھا۔ لسانی گروہوں کا شہر نہ تھا۔ یہ میں کہاں بھٹکنے لگی، مجھے تو احفاظ بھائی کے بارے میں کچھ لکھنا ہے۔ یہ 1977 کے آخری مہینوں کی بات ہے۔ یاد نہیں ستمبر تھا…
View On WordPress
0 notes
haideri005 · 3 years
Text
احفاظ الرحمان: مقصدیت کا علم بردار شاعر
احفاظ الرحمان: مقصدیت کا علم بردار شاعر
احفاظ الرحمان اب ہم میں نہیں رہے۔ ایک بے باک و نڈر صحافی، بہادر لیڈر، اعلیٰ پایہ کا لکھاری اور نفیس شخص اس فانی دنیا سے ہمیشہ کےلیے منہ موڑ گیا لیکن اس کے لکھے حروف اسے زندہ رکھیں گے، اس کی جدوجہد تھمے گی نہیں اور اس کی شاعری کسی بھی دور میں غیر متعلقہ نہیں ہوگی۔ شاعری احفاظ الرحمان کےلیے تفریح طبع کا سامان کبھی نہیں رہی، بلکہ وہ مقصدیت کی علم بردار ہے۔ اس لیے ان کے یہاں شاعری محض جذبات کی…
View On WordPress
0 notes
haideri005 · 3 years
Text
بھارت کو کس بات کا خوف ہے؟
بھارت کو کس بات کا خوف ہے؟
بھارت نے کشمیریوں کو کیوں قید کر رکھا ہے؟ بھارت کشمیری نوجوانوں کو کیوں قتل کررہا ہے؟ بھارت کشمیریوں کی نسل کشی کے درپے کیوں ہے؟ بھارت کشمیریوں میں کیوں خوف و ہراس پھیلا رہا ہے؟ بھارت کشمیر میں لاکھوں کی تعداد میں موجود فوج میں کیوں اضافہ کررہا ہے؟ بھارت کشمیری خواتین، بچوں اور بزرگوں کو کیوں تشدد کا نشانہ بنارہا ہے؟ بھارت کو کس بات کا خوف ہے اور کس بات نے اسے کشمیریوں پر ہر طرح کا ظلم روا رکھنے…
View On WordPress
0 notes
haideri005 · 3 years
Text
کورونا کے بعد کی تیاری
کورونا کے بعد کی تیاری
آج کی اس کورونائی دنیا میں ہم میں سے اکثریت کےلیے سب سے بڑا چیلنج یہ ہے کہ کس طرح اپنے آپ کو اور اپنے خاندان کو کورونا کی وبا سے بھی بچائیں اور اپنے روزگار کے اسباب کو بھی محفوظ بنائیں۔ دوسری جانب پالیسی ساز، تھنک ٹینکس اور ارباب اختیار ایسی پالیسیوں کی تلاش میں ہیں جن کی مدد سے وبا پر قابو پایا جائے اور اس کے معیشت پر پڑنے والے منفی اثرات کو بھی مزید بڑھنے سے روکا جائے۔ اس وقت دنیا بھر میں…
View On WordPress
0 notes
haideri005 · 3 years
Text
’انکل جیدی‘ بھی ہم سے جدا ہوگئے!
’انکل جیدی‘ بھی ہم سے جدا ہوگئے!
مہینے بھر کی بات ہے… احفاظ صاحب گئے، سرحد پار سے عرفان خان اور رشی کپور بھی پرلوک سدھار گئے، اور آج ’’انکل جیدی‘‘ بھی ہم سے جدا ہوگئے! یہ تحریر اطہر شاہ خاں، المعروف ’’مسٹر جیدی‘‘ کے بارے میں ہے۔ **** حسن شہید مرزا: جیدی صاحب! ہمارے ایک سامع نے انگریزی لفظ نائٹ میئر (nightmare) کا ترجمہ پوچھا ہے۔ میرا خیال ہے کہ بھوت پریت اور آسیب وغیرہ جیسی چیزوں کو انگریزی میں نائٹ میئر کہا جاتا ہے۔ آپ کا…
View On WordPress
0 notes
haideri005 · 3 years
Text
منگتے میرے عہد کے!
منگتے میرے عہد کے!
گل نیلے اور کاغذ کی سیزر بیچ سکتا ہے یہ سبی میں جا کر گیزر بیچ سکتا ہے بڑا تجربہ ہے اسے سیلز مینی کا بحر منجمد میں جا کر ڈیپ فریزر بیچ سکتا ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم محترم جناب عمران خان صاحب مندرجہ بالا خوبیوں سے مالا مال ہیں۔ اگر یقین نہ آئے تو وہ خبر پڑھ لی جائے جس میں بتایا گیا ہے کہ 15 اپریل کو فیصل ایدھی وزیراعظم عمران خان سے ملے تھے اور انہیں ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک کروڑ…
View On WordPress
1 note · View note
haideri005 · 3 years
Text
ہماری دعائیں بے اثر کیوں ہیں؟
ہماری دعائیں بے اثر کیوں ہیں؟
خالق کائنات نے تمام انسانوں کو اس دنیا میں یکساں پیدا کیا ہے۔ بعض میں کوئی پیدائشی نقص ہوتا ہے لیکن اکثریت جسمانی اور ذہنی اعتبار سے درست ہوتی ہے۔ وہ انسان جسے ربِ کائنات نے یکساں پیدا فرمایا، وہی انسان رنگ، نسل، زبان اور مذہب میں منقسم ہوجاتا ہے۔ پھر وہ جس گروہ سے وابستہ ہوتا ہے، اسی گروہ کے عقائد اور قوانین کے مطابق زندگی بسر کرتا ہے اور اپنے روایتی طریقے سے خدا کی عبادت کرتا ہے۔ لیکن قابل غور…
View On WordPress
0 notes
haideri005 · 3 years
Text
آن لائن تعلیم اور ای لرننگ
آن لائن تعلیم اور ای لرننگ
پاکستان میں نظام تعلیم پرائمری، مڈل سیکنڈری، ہائرسیکنڈری اور ہائر ایجوکیشن پر مشتمل ہے۔ زیادہ تر روایتی طریقہ تعلیم رائج ہے جب کہ آن لائن تعلیم کا کلچر نہ ہونے کے برابر ہے۔ 14 مارچ 2020 کو جب حکومت نے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا، تب سے حکومت اور پرائیویٹ ادارے آن لائن تعلیم کی طرف متوجہ ہوئے جس کےلیے حکومت نے ٹیلی اسکول کے نام سے ایک ٹی وی چینل شروع کیا جس کے ذریعے نرسری سے بارہویں جماعت…
View On WordPress
0 notes
haideri005 · 3 years
Text
’شائننگ انڈیا‘ میں مسلمانوں کی منظم نسل کشی
’شائننگ انڈیا‘ میں مسلمانوں کی منظم نسل کشی
یار یہ کیسی نفرت ہے جو ختم ہونے کا نام لینا تو درکنار روز بروز بڑھتی ہی نظر آرہی ہے۔ بس ایک قوم ہے جو نشانے پر ہے اور ہر طرح کے ظلم و ستم اس قوم پر کیے جارہے ہیں۔ چھوٹے بڑے کاروبار، جو کسی عام آدمی کی ساری عمر کی محنت اور منصوبہ بندی کا پھل ہوتا ہے، آن کی آن میں جلا کر خاکستر کردیئے جاتے ہیں۔ راہ چلتے کسی کو بھی پکڑ کر کسی ��ھی بہانے سے یا بغیر بہانے کے بھی بری طرح سے مارا پیٹا اور لہولہان کردیا…
View On WordPress
0 notes
haideri005 · 3 years
Text
پاکستان میں لاک ڈاؤن تنازعات کا شکار کیوں؟
پاکستان میں لاک ڈاؤن تنازعات کا شکار کیوں؟
دسمبر 2019 کے اواخر تک دنیا بھر میں نہ صرف عام افراد بلکہ میڈیا بھی لاک ڈاؤن اور قرنطینہ جیسی خالص تکنیکی اصطلاحات سے واقف نہیں تھا۔ مگر چار ماہ میں بچہ بچہ ان سے آشنا ہوچکا ہے اور ان کی بدولت زندگی میں آنے والی تبدیلیوں سے اپنے اپنے طور پر نمٹ رہا ہے۔ اگرچہ وائرس کا زیادہ شکار ابھی تک یورپی ممالک، امریکا اور برطانیہ ہی ہوئے ہیں اور چین اور ایران کے علاوہ ایشیائی ممالک میں اس کا پھیلاؤ کم ہے۔ خاص…
View On WordPress
0 notes
haideri005 · 3 years
Text
عالمگیر وبا اور ’’نیو ورلڈ آرڈر‘‘
عالمگیر وبا اور ’’نیو ورلڈ آرڈر‘‘
سفارتکاری کے میدان میں شہرہ آفاق عالمی شخصیت، سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کیسنجر کے مطابق عالمگیر وبا کووڈ۔ 19 کے بعد کی دنیا ایک ’’مختلف‘‘ دنیا ہوگی اور موجودہ ’’ورلڈ آرڈر‘‘ تبدیل ہوجائے گا۔ اگر ناول کورونا وائرس کی موجودہ تباہ کاریوں کو دیکھا جائے تو اُن کا یہ بیان حقائق کی روشنی میں بالکل درست معلوم ہوتا ہے۔ اس وقت عالمگیر وبا عمر، جنس، امیری، غریبی میں تفریق کیے بغیر ہر ایک کونشانہ بنا رہی…
View On WordPress
0 notes
haideri005 · 3 years
Text
کچھ تذکرہ اٹھارویں ترمیم کا
کچھ تذکرہ اٹھارویں ترمیم کا
یہ تحریر پڑھنے سے پہلے دو باتیں ذہن میں بٹھا لیجیے: ایک تو یہ کہ اٹھارویں ترمیم کے معاملے پر ابھی کوئی پیش رفت نہیں ہوگی؛ اور دوسری یہ کہ مستقبل قریب میں اس نظام کے دھڑن تختے کا نقطۂ آغاز اسی ترمیم کا این ایف سی ایوارڈ ہوگا۔ یعنی اٹھارویں ترمیم کسی حد تک رول بیک ہوگی، کچھ دو اور کچھ لو کی بنیاد پر اسی ترمیم کے موجدین کے ہاتھوں ہوگی، مگر ابھی نہیں ہوگی۔ اب آجائیے کہ اٹھارویں ترمیم در حقیقت ہے…
View On WordPress
0 notes
haideri005 · 3 years
Text
پیٹ بھرے مستحقین اور ننھی حوریہ کی مشکلات
پیٹ بھرے مستحقین اور ننھی حوریہ کی مشکلات
لاک ڈاؤن کی صورت حال نے پورے ملک کو معاشی طورپر کنگال کردیا ہے، کاروبار تباہی کے دہانے پرپہنچ گئے ہیں، سینکڑوں ادارے مالی مشکلات کے باعث بند ہوچکے ہیں اور لاکھوں افراد اس وقت بے روزگاری کی زندگی گزار رہے ہیں۔ ایسے میں خودکشی کے واقعات میں بھی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ لاک ڈاؤن عوام کی بھلائی کے بجائے اب ان کی زندگی چھیننے کا سبب بن رہا ہے، شاید اس سے عوام کورونا سے تو بچ جائیں لیکن بھوک اورنفسیاتی…
View On WordPress
0 notes
haideri005 · 3 years
Text
وائرس زدہ معاشرہ
ہم ایک وائرس زدہ معاشرہ میں زندہ ہیں۔ یہ کوئی فلمی یا ڈرامائی جملہ نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے۔ یہ کورونا وائرس کی بات نہیں ہورہی، بلکہ موقع پرستی کے وائرس کی بات ہورہی ہے۔ یہ بات سمجھنے کےلیے کچھ باتوں کا بیان کرنا ضروری ہے تاکہ بات پڑھنے والوں کی سمجھ میں آجائے۔ ہمارے معاشرے میں کچھ لوگ اتنے ماہر موقع پرست ہیں جو ہر قسم کی صورت حال کو اپنے لیے ایک ایسی اپرچونیٹی میں تبدیل کرنے میں ید طولیٰ رکھتے ہیں…
View On WordPress
0 notes
haideri005 · 3 years
Text
موت سے نہیں، کورونا سے ڈر لگتا ہے!
موت سے نہیں، کورونا سے ڈر لگتا ہے!
ہر پل، ہر ثانیے نیوز چینلز پر کورونا کی خبریں سن کر اور اس کی کوریج دیکھ کر بے شمار لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ کورونا وائرس کو اتنا بڑھا چڑھا کر کیوں پیش کیا جارہا ہے؟ کیا دنیا میں اس کے علاوہ کوئی ضروری خبر باقی نہیں رہی کہ دنیا بھر کا میڈیا محض کورونا وائرس کو ہی اپنا فوکس بنائے ہوئے ہے۔ ان لوگوں کا یہ بھی اعتراض ہے کہ دنیا بھر میں ہر سال لاکھوں، کروڑوں لوگ دیگر بیماریوں سے بھی تو مر جاتے ہیں، حتیٰ…
View On WordPress
0 notes