2 notes
·
View notes
اس سال تو خیرات یہ غیبت کے خدا دے
توحید کے وارث ص ہمیں توحید دیکھا دے
#العجل #یااباصالح #ادرکنی #انصارالمهدی #لشکرحسین https://t.co/FfAmVEx2Vy
6 notes
·
View notes
روتا ہےفلک ابتک بتول تیرے غم میں
دنیایہ سمجھتی ہے برسات کا پانی ہے
#ایام_فاطمیہ #ایام_محسنیہ #جنت_البقیع #یازھراء #یافاطمۃ #لشکرحسین #خاتون_جنت https://t.co/ZfIFHV3iQT
4 notes
·
View notes
جگہ مول لی ہے مزاروں کی خاطر
زمین پر شہِ دین نشان کھینچتے ہیں
#كربلاء #یاحسین #لشکرحسین https://t.co/BCk0AaAJGF
0 notes
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكِ يَا بِنْتَ رَسُولِ ٱللَّهِ
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكِ يَا بِنْتَ نَبِيِّ ٱللَّهِ
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكِ يَا بِنْتَ حَبِيبِ اللہ
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكِ يَا بِنْتَ خَلِيلِ ٱللَّهِ
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكِ يَا بِنْتَ صَفيِّ ٱللَّهِ
#ایام_فاطمیہ #يازهراء #لشکرحسین https://t.co/v57G6M4qgB
3 notes
·
View notes
سلمانؑ جھک رہا ہے یہاں ہر نماز میں
کعبے سے کوئی کم نہیں چوکھٹ بتولؐ کی
#ایام_محسنیہ #سلمان #لشکرحسین
#ایام_فاطمیہ #جنت_البقیع https://t.co/gf1z4z8uBj
0 notes
جائے گی کیسے دشمن حیدر بہشت میں
فہرتِ مومنات ہے زھراء کے ہاتھ میں
#لشکرحسین #یافاطمۃ #فدک #جنت_البقیع #کربلا #يازهراء #ایام_فاطمیہ https://t.co/zC27qP6C5Y
0 notes
بڑا عظیم تھا صدمہ، علی ص بہت روئے
بنا کے تُربت زھراء ص علی ص بہت روئے
#ایام_فاطمیہ #ایام_محسنیہ #یازھراء #یافاطمۃ #فدک #جنت_البقیع #فاطمہ #لشکرحسین https://t.co/bzTa1JjB2c
0 notes
حکم خالق سے ہر اک چیز فنا تو ہوگی
کچھ نہیں ہوگا مگر کرب و بلا تو ہوگی
#کربلا #بین_الحرمین #كربلاء #کربلا_الحسین #عاشوراء #لشکرحسین #فنا #یااباعبداللہ https://t.co/7JvriHrlkA
0 notes
جس درکا احترام امام المرسلین ص کرتے تھے اُمت نے وہی در جلا ڈالا
#ایام_فاطمیہ #ایام_محسنیہ #فاطمة_الزهراء #فدک #جنت_البقیع #نجف_اشرف #لشکرحسین #کربلا #مدینہ https://t.co/xosXYtDLpy
1 note
·
View note
آنسو ٹپکنے لگتے ہیں آنکھوں سے اس گھڑی
آتی ہے یاد جب بھی شہادت بتول ص کی
#ایام_محسنیہ #ایام_فاطمیہ #یافاطمۃ #فدک #جنت_البقیع #مدینہ #لشکرحسین https://t.co/zM2sJK02rQ
2 notes
·
View notes
السلام علیک یا اہلبیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
0 notes
تھی دشمنی خدا سے کینہ رسول ص سے
اُمت نے سارے بدلے لیے ہیں بتول ص سے
#ایام_فاطمیہ #ایام_محسنیہ #يازهراء #لشکرحسین https://t.co/SLMOLd4HWc
2 notes
·
View notes
امیر وہ مخدومہ ص کو حق دیتے نہ دیتے
واجب تھا مسلمانوں پر تعظیم تو کرتے
12 جمادی الاول شہادت سرکار محسن ابن علی ص
#مخدومہ #ایام_فاطمیہ #لشکرحسین
1 note
·
View note
رونے سے جو بینائی چلی جائے تو کیا غم مولا
آنکھیں تیرے بچوں سے زیادہ تو پیاری نہیں
باوا سید سخی ذوالفقار علی شاہ مشہدی بادشاہ (سوہاہ)
2 notes
·
View notes
جب سُنا کے جاتا ہے مرنے حسین پر
ماں نے وہب کی پھر اسے دُلہا بنا دیا
#کربلا #یاحسین #لشکرحسین
0 notes
اگر مولاشبيرؐ کہ ديتے تو کل اعدا کو پيروں سے..
کچل ديتا ميرے عباسؐ کا راہوار دريا پر..
#مرتجز #ذوالجناح #لشکرحسین https://t.co/YCYoecctHa
1 note
·
View note