Tumgik
seher-batool · 3 years
Text
کُن کو چھپا کے سورۂ کوثر کی کاف میں
خالق نے مصطفٰی ص پہ محبت تمام کی_♥️
7 notes · View notes
seher-batool · 4 years
Photo
Tumblr media
25 posts!
5 notes · View notes
seher-batool · 4 years
Text
The Holy Prophet [s] said:
"Good-naturedness is one half of religion."
Nahj al Fasahah; Tradition No. 823; Page No. 117
5 notes · View notes
seher-batool · 4 years
Text
The Holy Prophet [s] said:
"Verily, the Exalted God hates scurrilous, foul-mouthed people as well as those who raise their voices in bazaars."
Nahj al Fasahah; Tradition No. 2619.
Tumblr media
4 notes · View notes
seher-batool · 4 years
Text
Imam Sadiq (as.) said
"Give thanks to Allah whenever you do a good deed, and seek Allah's forgiveness whenever you do something bad."
Mishkat ul-Anwar, Section 1 on Faith, Islam & Related Issues, Chapter 6 On Thanksgiving, Hadees 95
2 notes · View notes
seher-batool · 4 years
Text
آجاؤ گے حالات کی زِد پر جو کسی دن
ہو جائے گا معلوم خُدا ہے کہ نہیں ہے 😇
احسان دانش ✍
Tumblr media
3 notes · View notes
seher-batool · 4 years
Text
ہے محمدؐ ســـــــے محمدؐ کا خلاصہ قائم
آ تیری دید سے آنکھوں کے یہ ساغر بھرلیں
وجہیہ یزدان ســــــے معصوم نقابیں تو ہٹا
ہم تجھے دیکھ کے 14 کـــــی زیارت کرلیں 🌹🌹
السَّلَامُ عَلَیْك یَاسَفِینَةَ النَّجَاةِ ۔
العجل العجل یا مسیح الزمان عج
العجل العجل یا امام المنتظر عج 💞💞
Tumblr media
6 notes · View notes
seher-batool · 4 years
Text
‏لوگ پہلے ہی ایک دوسرے سے بدزن تھے
وبا نے اور بھی بگاڑا ہے قربتوں کا خیال 🍁
Tumblr media
2 notes · View notes
seher-batool · 4 years
Text
تو تو شہ رگ سے بھی قریب تھا
لیکن ہمی سے طے یہ فاصلہ نہ ہوا 🙁
Tumblr media
4 notes · View notes
seher-batool · 4 years
Text
راشد،   قریب،   ذاکر معبود  کائنات
ناصر،  عزیز،  خامسِ آلِ عبا حسینؑ
شافی ،طبیب ، سید و سردار دو جہاں
مقصد،  سکون،  چین،  رہِ کبریا حسینؑ 💞
Tumblr media
11 notes · View notes
seher-batool · 4 years
Text
بصد رکوع و سجود و قیام کہنا ہے
حسینؑ ابنِ علیؑ پر سلام کہنا ہے
زباں کو چاہیئے کچھ اعتماد خاکِ شِفا
ہمیں جبیں کو اپنے معلٰی مقام کہنا ہے
غمِ حسینؑ میں اک اشک کی ضرورت ہے
پھر اپنی آنکھ کو کوثر کا جام کہنا ہے
لبیک یا حسینؑ مولا 🙏🙏
Tumblr media
5 notes · View notes
seher-batool · 4 years
Text
شجاعت کا صدف مینارہ الماس کہتے ہیں
غریبوں کا سہارا بے کسوں کی آس کہتے ہیں
یزیدی سازشیں جس کے علم کی چھاوں سے لرزیں
اسے ارض و سماء والے سخی عباسؑ کہتے ہیں 🌹🌹
Tumblr media
5 notes · View notes
seher-batool · 4 years
Text
یا علیؑ کہہ کر لکھا حضرت عباسؑ کا نام
خود قلم جھومنے لگا لکھ کر وفادار کا نام
میں نے تو اُسکو سیاہی سے لکھا تھا لیکن
خود بخود روشنی دینے لگا عباسؑ کا نام
ہم نے دیکھا ہے کہ بہتے ہوئے دریاؤں پر
لکھتی رہتی ہے ہوا حضرتِ عباسؑ کا نام
موجِ دریا نے عقیدت سے اُسے چوم لیا
جب عریضے پہ لکھا حضرتِ عباسؑ کا نام
Tumblr media
4 notes · View notes
seher-batool · 4 years
Text
ﺑﮩﺘﺮ ﮬﮯ ﮐﮩﻮں ﺗﻤﮑﻮ ﻋﻠﯽؑ ﺳﮯ ﮬﮯ ﻋﺪﺍﻭﺕ
ﯾﻮﮞ ﻓﺘﻮﮮ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻋﻠﯽؑ ﮐﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﺗﻢ ﻧﻌﺮﮦ ﺳﻠﻮﻧﯽ ﮐﺎ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺩﮐﮭﺎﺅ
ﺍﻟﻘﺎﺏ ﭼﺮﺍﻧﮯ ﺳﮯ ﻋﻠﯽؑ ﮐﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﮐﻌﺒﮯ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﻣﻮﻟﻮﺩ ہے ﺍﻭﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ
ﯾﻮﮞ ﺷﺎﻥ ﮔﮭﭩﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻋﻠﯽؑ ﮐﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﮨﺮ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﻻ ﮐﮯ ﻓﻀﺎﺋﻞ ﮐﻮ ﭼﮭﭙﺎﻟﻮ
ﯾﻮﮞ ﺷﺎﻥ ﭼﮭﭙﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻋﻠﯽؑ ﮐﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﺗﺮﺗﯿﺐ ﻣﯿﮟ ﺗﻮﺭﯾﺖ ہے ﻗﺮﺁﻥ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ
ﭘﮩﻠﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﻋﻠﯽؑ ﮐﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﺗﻢ ﺩﻭﺵ ﻧﺒﻮﺕ ﺳﮯ ﮨﭩﺎ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺩﮐﮭﺎﺅ
ﻣﺴﻨﺪ ﺳﮯ ﮨﭩﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻋﻠﯽؑ ﮐﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﻓﺘﻮﻭﮞ ﮐﮯ لگاﻧﮯ ﺳﮯ ﻋﻠﯽؑ ﮐﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﻣﻼﮞ ﮐﮯ ﮔﮭﭩﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻋﻠﯽؑ ﮐﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﻣﯿﺪﺍﻥ ﮐﯽ ﺯﯾﻨﺖ ﮬﮯ ﻓﻘﻂ ﺣﯿﺪﺭی ﻧﻌﺮﮦ
ﯾﻮﮞ ﺷﻮﺭ ﻣﭽﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻋﻠﯽؑ ﮐﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ 💞💞
Tumblr media
1 note · View note
seher-batool · 4 years
Text
زرہ یہ موسیٰ کی بستی میں جا کے بتا دے کوئی
وہ کوہ طُور والا خُدا اب کرب و بلا میں رہتا ہے 💕
Tumblr media
2 notes · View notes
seher-batool · 4 years
Text
لگائے جو بغیر تیغ کے انبار لاشوں کے​
جو ہے پیکر شجاعت کا اُسے عباسؑ کہتے ہیں​
جو تھا شبیر ؑکا خادم مگر سب صاحبان دل​
اُسے آقا اُسے مولا ، اُسے  عباسؑ کہتے ہیں​ 🌹🌹
Tumblr media
2 notes · View notes
seher-batool · 4 years
Text
درِ حیدرؑ سے نسبت ہے ، نہیں پرواہ دنیا کی
میرے سارے گھرانے کو علیؑ کا نام کافی ہے ❤
Tumblr media
4 notes · View notes