Tumgik
#معوذات
taitaiun · 2 years
Text
Tumblr media
153 notes · View notes
susanhorak · 23 days
Text
youtube
المعوذتين مكررة | سورة الفلق والناس مكررة علاج الحسد والعين والسحر بالقران في هذا الفيديو المميز، ستتمكن من الغوص في جوهر هاتين السورتين المباركتين المعوذتين سورة الفلق والناس بتكرارهما لمدة 5 ساعات.
ستجد في هذا الفيديو الشفاء والتخلص من الأذى الروحي والعقلي الذي يمكن أن يسببه الحسد والعين والسحر. ستستمتع بتأثير المعوذتين سورة الفلق والناس المكررة على النفس والقلب، حيث تعزز الإيمان وتقوِّي الروح. هذه السورتان القرآنيتان تشكل درعًا قويًا يحميك من الشرور الخفية وتعزز الطاقة الإيجابية في حياتك.
بفضل "المعوذتين" والاستفادة القصوى من قوة سورة الفلق والناس في العلاج الروحي والشفاء. استمتع بالاسترخاء والتآزر مع هذه السورتين المقدستين واستعد لتجربة تأثيرها العميق والمميز على حياتك. سورة الناس تبدأ ببسم الله الرحمن الرحيم “قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (1) مَلِكِ النَّاسِ (2) إِلَهِ النَّاسِ (3) مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ (4) الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ (5) مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ (6)” صدق الله العظيم.
سورة الفلق والتي تبدأها ببسم الله الرحمن الرحيم “قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ (1) مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ (2) وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ (3) وَمِنْ شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ (4) وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ (5)” صدق الله العظيم.
https://youtu.be/fcYss7aYjw8 | الفلق والناس مكررة اشترك معنا قناة نور ذكر الله http://www.youtube.com/c/Noorone. ساعدنا علي الإستمرار في العطاء من خلال عمل مشاركة وكتابة تعليق و الاشتراك في لمزيد من الفيديوهات الإسلامية
0 notes
mry00 · 3 years
Text
25 notes · View notes
be-ngazi · 6 years
Photo
Tumblr media
كن بخير
5 notes · View notes
sihrbayan · 3 years
Photo
Tumblr media
#‏صباحي معوذات تحفظني وتحفظ أحبابي ومن أستوطن روحي من كل سوء صباحكم أقداراً سعيده تقف على عتبة أبوابكم بإذن الله #صباح_الخير
6 notes · View notes
raedsewedan · 2 years
Text
رموني بغربتهم .... الأديب المتألق:🌹 رفيــــــــق مقلد
رموني بغربتهم …. الأديب المتألق:🌹 رفيــــــــق مقلد
رموني بغربتهم وفي محراب الشوق خاشعةٌ روحي تتلو معوذات البعد فكن هادئاً ياحنيني وعلى رسلك الخطوات لملم بعثرتي ولاتلمْ السطر في قصيدتي إجمع شتات حروفي أثري بهدوئك الهَّيام واغفر زلة المسافات خذ ما شئت من الهدوء وتجرع ضجيج الآه ��قد أفقت على جوع أشواقي وأقمت الحد على قلمي أوقد بأوراقي القوافي ودعك من الأوزان ففي حضرة عيناها يكون الهدوء والجنون سيان رفيــــــــق…
View On WordPress
1 note · View note
Text
🔖 *سنتیں جنہیں چھوڑ دیا گیا*
(بیوی کے ساتھ سلوک کے سلسلے میں)
تحریر : نامعلوم
عربی سے اردو ترجمانی : عبدالغفار سلفی ،بنارس
*💢 سنت نبوی کی روشنی میں ایک شوہر اپنی بیوی کے ساتھ کیسا سلوک کرے؟*
*🎁 بیوی کا چہرہ دیکھ کر مسکرانا*
• رسول الله ﷺ نے فرمایا : " تمہارا اپنے بھائی کے چہرے کو دیکھ کر مسکرانا صدقہ ہے "
_📔 ( صحيح الترمذي 1956 )
↩ *آپ کی بیوی آپ کی مسکراہٹ کی زیادہ حقدار ہے!*
*🎁 بیوی کو محبت کے ساتھ کھانا کھلانا*
• رسول الله ﷺ نے فرمایا "تم جو بھی خرچ کرتے ہو اس پر تمہیں اجر ملے گا یہاں تک کہ اس لقمے پر بھی جو تم اپنی بیوی کے منھ میں ڈالتے ہو" 📔( متّفق عليه )
*🎁 پیار میں بیوی کا بچا پانی پی لینا*
• عائشہ رضي الله عنها سے روایت ہے، کہتی ہیں : - "میں حیض کی حالت میں پانی پیتی تھی، پھر بچا ہوا پانی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دے دیتی تھی اور آپ اسے وہیں منھ لگا کر پیتے تھے جہاں میں نے منھ لگایا ہوا تھا، میں حیض کی حالت میں گوشت کی بوٹی کھاتی تھی اور پھر بچی ہوئی بوٹی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیتی تھی، آپ اسے وہیں منھ لگا کر کھا جاتے تھے جہاں میں نے منھ لگایا ہوا تھا"
_📔 ( مسلم )
*🎁 بیوی کی گود میں سر رکھ کر لیٹنا*
• عائشہ رضي الله عنها فرماتی ہیں " اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میری گود میں سر رکھ کر لیٹے رہتے تھے اور قرآن پڑھتے تھے جب کہ میں حیض کی حالت میں ہوتی تھی. "
_📔 ( متّفق عليه )
*🎁 ایک ہی برتن سے بیوی کے ساتھ غسل کرنا*
• حضرت عائشہ، أم سلمہ، ميمونہ اور ابن عمر رضي الله عنهم سے روایت ہے کہ " نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی بیوی ایک ساتھ ایک ہی برتن سے غسل کرتے تھے، یہاں تک کہ آپ فرماتے :میرے لیے پانی بچا رہنے دو، اس پر وہ بیوی بھی عرض کرتیں : آپ میرے لیے پانی بچا رہنے دیجیے. ".
_📔( متّفق عليه )
*🎁 بیوی کے ساتھ کھیلنا اور ہنسی مذاق کرنا*
• رسول الله ﷺ نے حضرت جابر بن عبد الله سے فرمایا : " تم نے کسی کنواری لڑکی سے شادی کیوں نہیں کی کہ تم اس کے ساتھ کھیلتے وہ تمہارے ساتھ کھیلتی"
_📔 ( متفق عليه )
• عائشہ - رضي الله عنها سے روایت ہے کہ وہ ایک سفر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھیں، اس وقت وہ کمسن تھیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحاب سے فرمایا : تم لوگ آگے نکل جاؤ. جب وہ لوگ آگے نکل گئے تو آپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا : آؤ ہم دونوں دوڑ کا مقابلہ کرتے ہیں. "
_📔 ( السلسلة الصحيحة 1/254 )
*🎁 گھر کے کاموں میں بیوی کا تعاون کرنا*
•حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا گیا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم گھر میں کیا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا: آپ انسانوں میں سے ایک انسان تھے، آپ اپنے کپڑے صاف کر لیتے تھے، بکری کا دودھ دوہ لیتے تھے اور اپنے کام خود کر لیتے تھے. "
_📔( صحيح الأدب المفرد 4996 )
*🎁 بیوی کی خاطر اپنا منھ صاف رکھنا*
• عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں : اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب گھر میں داخل ہوتے تو مسواک سے آغاز کرتے تھے ".
_📔 ( صحيح مسلم )
*🎁 بیوی کے لیے خوشبو لگانا، سجنا سنورنا*
• ابن عباس رضي الله عنهما فرماتے ہیں "مجھے یہ چیز محبوب ہے کہ میں بھی اپنی بیوی کے لیے زیب وزینت کروں جس طرح وہ میرے لیے سجتی سنورتی ہے. "
_📔 ( مصنف ابن أبي شيبة )
*🎁 بیوی کے نام میں ترخیم کے ساتھ پکارنا (یعنی نام کا آخری حصہ حذف کر دینا)، اسے ان ناموں اور کنیت سے پکارنا جو اسے پسند ہوں*
• آپ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو پکارتے ہوئے کہتے تھے : عائش! عائش! جبریل تمہیں سلام کہہ رہے ہیں "
_📔 ( متفق عليه )
• آپ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو" اے حمیراء! " کہہ کر بھی پکارتے تھے. ".
📔 ( السلسلة الصحيحة 818/7 )
*حمیراء حمراء کی تصغیر ہے، اس سے گوری چٹی عورت مراد ہوتی ہے.*
• *عائشہ رضی اللہ عنہا نے ایک دن عرض کیا : اے اللہ کے رسول! مجھے چھوڑ کر آپ کی تمام بیویوں کی کنیت ہے. چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اماں عائشہ کی کنیت" ام عبداللہ" مقرر فرمائی.*
_📔 ( السلسلة الصحيحة 255/1 )
*🎁 بیوی کی خامیوں سے چشم پوشی کرنا*
• آپ ﷺ نے فرمایا" کوئی مومن مرد اپنی ایمان والی بیوی سے نفرت نہ رکھے، اگر اس کی کوئی صفت اسے ناپسند ہوگی تو ضرور کوئی صفت پسند بھی ہوگی "
_📔 ( مسلم )
*🎁 بیوی رو رہی ہو تو اسے دلاسا دینا اور اس کے آنسو پونچھنا*
• أنس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : ایک سفر میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا تھیں، اس دن انہیں کی باری تھی، سفر میں وہ پیچھے رہ گئیں، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس آئے تو وہ رو رہی تھیں، کہنے لگیں : آپ نے مجھے بالکل دھیمے چلنے والے اونٹ پر سوار کر دیا ہے. آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے آنسو پونچھ کر انہیں چپ کرانے لگے. "
_📔 ( صحيح النسائي )
*🎁 بیوی جواب سوال کرے تو برداشت کرنا*
حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : ایک دن میری بیوی مجھ سے کسی بات پر بحث کر رہی تھی، اس نے میری کسی بات کا جواب دے دیا.. مجھے اس کا جواب دینا بہت برا لگا. اس پر وہ بولی : میرا جواب دینا آپ کو برا کیوں لگ رہا ہے، اللہ کی قسم! نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج آپ کی باتوں کا جواب دے دیتی تھیں "
_📔 ( بخاري )
*🎁 بیوی کے کھانے میں عیب نہ نکالے*
• ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کھانے میں عیب نہیں نکالا، کھانا آپ کو پسند آتا تو آپ کھا لیتے ورنہ چھوڑ دیتے. "
_📔 ( بخاری)
*🎁 اس کی خدمات کی قدر کرنا اور ممنون ہونا*
آپ ﷺ نے فرمایا " جس نے لوگوں کا شکریہ نہیں ادا کیا اس نے اللہ کا بھی شکر ادا نہیں کیا"
_📔( صحيح الترغيب والترهيب 976)
*🎁 اس کے گھر والوں اور سہیلیوں کا اکرام کرنا*
• عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں : اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بکری ذبح کرتے تھے تو حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی سہیلیوں کا پتہ کر کے انہیں تحفے میں بھیجتے تھے "
📔 ( صحيح الترمذي )
*🎁 بیوی کا ساتھ نباہنے کا اعلان کرنا*
• حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک مرتبہ ام زرع کا واقعہ بیان کرنے لگیں جس کا شوہر اس کے ساتھ بہت اچھا سلوک کرتا تھا لیکن بعد میں اسے الگ کر دیا. اس موقع پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا : میں تمہارے لیے ویسے ہی ہوں جیسے ابو زرع ام زرع کے لیے تھا لیکن میں تمہیں طلاق نہیں دے سکتا. "
_📔( صحيح البخاري )
*🎁 بیوی بیمار ہو تو اس کا خصوصی خیال رکھنا اور اسے دم کرنا*
•حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا واقعہ افک کے ضمن میں کہتی ہیں : جب میں بیمار ہوتی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم مجھ پر بہت مہربان اور شفیق ہوتے تھے، لیکن اس بیماری میں آپ کا سلوک ویسا نہیں تھا، مجھے آپ کا یہ سلوک عجیب لگا. آپ میرے پاس تشریف لاتے، میرے ساتھ میری والدہ بھی ہوتیں جو بیماری میری دیکھ بھال کرتی تھیں، آپ بس اتنا کہتے "کیسی ہو؟" اس سے زیادہ کچھ نہ فرماتے. "
( بخاری)
• اماں عائشہ رضی اللہ عنہا ہی سے روایت ہے، کہتی ہیں : نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں میں جب کوئی بیمار ہوتا تو آپ اس پر معوذات پڑھ کر دم کرتے. "
_📔 ( مسلم )
*🎁 اللہ کی اطاعت کے کاموں میں بیوی کی مدد کرنا*
• آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ رحم فرمائے اس مرد پر جو رات میں قیام کرے اور اپنی بیوی کو بھی اٹھائے، اگر وہ انکار کرے تو اس کے چہرے پر پانی چھڑک دے"
_📔 ( صحيح أبي داود )
*🎁 اس پر بھروسہ کرنا، اسے بے وفا نہ سمجھنا*
• اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ کوئی اچانک رات میں اپنی بیوی کے پاس آئے اور اسے بے وفا سمجھے یا اس کی غلطیاں ڈھونڈے "
_📔( صحيح مسلم )
*🎁 جب کہیں جانے لگے تو بیوی کو بوسہ لینا*
•عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں : نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ایک اہلیہ کو بوسہ لیا پھر آپ نماز کے لیے نکل گئے، آپ نے پھر سے وضو نہیں کیا. "
_📔( أبو داود )
1 note · View note
fooof2011 · 3 years
Text
صبـــاحي معوذات تحفظ أهلي
وَ أحبابي و من استَوطن روحي
من كل سوء ♡♡
و صباحكـم أحبتي أقدارٌ سعيـــدة
تقِف على عتبــةِ أبوابكـم بـِ إذن الله ..
"إذا كان الوضوءُ سبباً للمغفرةِ
و المشيُ إلى الصلاة يرفعُكَ درجةً
و يحطُّ عنك سيئةً
و انتظارك للصلاةِ بعد الصلاةِ رباط
و الدعاءُ بين الآذانِ و الإقامة لا يُردُّ
و بعد الصلاةِ تدعوا الملائكةُ لكَ
فما ظنك بالصلاة نفسها ؟!" ❤
🌺🌺 صباحكـم سعــــــادة 🌺🌺
0 notes
siresalehan-blog · 5 years
Photo
Tumblr media
‏‎✉ #وصیت_صالحان فراز هایی از نامه های اولیاء الله . _________________________ . 💠 فصل ۵ : عالم ربانی و فقیه ۱مدانی آیت الحق و الیقین #سید_علی_قاضی قدس سره ✴ نامه : دوم . بسم الله الرحمن الرحیم بعد حمدالله جل شانه و الصلاه و السلام علی رسوله و آله... . ❖ حضرت آقا تمام این خرابی ها که از جمله است وسواس و عدم طمانینه، از غلفت است... و غفلت کمتر مرتبه اش، غفلت از اوامر الهیه است و مراتب دیگر دارد که به آنها ان شاء الله نمی رسید... سبب تمام غفلات غفلت از مرگ است و تخیل ماندن در دنیا... پس اگر می خواهید از جمیع ترس و هراس و وسواس ایمن باشید دائما در فکر مرگ و استعداد لقاء الله تعالی باش... و این است جوهر گران بها و مفتاح سعادت دنیا و آخرت... . ❖ پس فکر و ملاحظه نمایید چه چیز شما را از او مانع و مشغول می کند، اگر عاقلی ! و به جهت تسهیل این معنی چند چیز دیگر بر سر کار بنویسد بلکه از آنها استعانتی بجویی: اول ، بعد از تصحیح تقلید یا اجتهاد مواظبت تامه به فرائض خمسه و سایر فرائض در احسن اوقات... و سعی کردن که روز به روز خشوع و خضوع بیشتر گردد... تسبیح صدیقه طاهره بعد از هر نماز... و خواندن آیت الکرسی کذلک و سجده شکر... و مواظبت بر نوافل لیله... و قرائت مسبحات در هرشب قبل از خواب.... و خواندن معوذات در شفع و وتر ... و استغفار هفتاد مرتبه در آن... و ایضا بعد از صلاه عصر.... مدتی به این مداومت نمایید بلکه حالی رخ دهد که طالب استقامت شوید ان شاء الله تعالی... . | #ادامه_دارد | . 📚 منبع: کتاب شریف آیت الحق جلد اول . _________________________ . #سیره_صالحان #عرفان #عرفان_شیعی #عرفان_اسلامی #سلوک #سیروسلوک #سیر_و_سلوک #سلوک_الی_الله #عالم_ربانی #استاد_اخلاق #استاد_کامل #عارف_کامل #انسان_کامل #آیت_الحق #وصیت_نامه #دستور_سلوکی #علامه_طباطبایی #علامه_طهرانی #سیدعلی_قاضی #سید_هاشم_حداد #عرفان_عملی #مراقبه #تزکیه #زیارت #امام_رضا #مهرتابناک #مرحوم_قاضی‎‏ https://www.instagram.com/p/By9qckpD0tl/?igshid=q0sdpv5218qz
0 notes
myasirkh90-blog · 5 years
Text
Tumblr media
چھ اذکار جو غم، پریشانی، دکھ، تکلیف، بیماریوں اور گناہوں کے خلاف بہترین اور کارگر ہتھیار ہیں ....
شيخ عبدالرحمن بن سعدي رحمه الله تعالى کہتے ہیں :
میں کتاب و سنت کے مطالعے کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ جن اذکار کے پڑھنے پر زیادہ زور دیا گیا ہے اور وصیت کی گئی ہے وہ چھ اذکار ہیں ؛
⬅️ چھ اذکار جو میں بیان کرنے جا رہا ہوں یہ غم، پریشانی، دکھ، تکلیف، بیماریوں اور گناہوں کے خلاف ایک بہترین اور کارگر ہتھیار ہیں ..
1 - پہلا ذکر : (رسول الله صلى الله عليہ وسلم پر درود بھیجنا)۔
دن میں اس کا زیادہ اہتمام کرتے رہیں حتٰی کہ دن کے اختتام پر آپ بہت زیادہ دورد پڑھنے والے ہوں۔
[سنن نسائی : کتاب : نماز میں بھول جانے کے متعلق احکام و مسائل (باب : نبی ﷺ پر سلام پڑھنے کی فضیلت)۔
حکم : حسن۔
سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن تشریف لائے جب کہ آپ ﷺ کے چہرۂ انور پر سرور جھلک رہا تھا۔ ہم نے کہا : ہم آپ کے چہرۂ اقدس پر خوشی کے آثار دیکھ رہے ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا : ’’میرے پاس ایک فرشتہ آیا اور اس نے کہا : ’’اے محمد ! تحقیق آپ کا رب تعالیٰ فرماتا ہے : کیا آپ کو یہ بات پسند نہیں کہ جو شخص بھی آپ پر درود پڑھے گا، میں اس پر دس دفعہ رحمت کروں گا؟ اور جو بھی آپ پر سلام کہے گا، میں اس پر دس بار سلام نازل کروں گا۔‘‘]۔
2 - دوسرا ذکر : کثرت سے استغفار کرنا۔
اپنے فارغ اوقات میں اللہ کی توفیق سے (أستغفر الله) کا ورد کرتے رہیں۔
[سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ آئے ہم بیٹھے ہوئے تھے آپﷺ نے فرمایا : میں نے جب بھی صبح کی، اللہ تعالیٰ سے اس صبح سو مرتبہ بخشش طلب کی۔ السلسلۃ الصحیحۃ، المعجم الاوسط للطبرانی]
3 - تیسرا ذکر : "يا ذا الجلال والإكرام" پڑھنا۔
کثرت سے یہ پڑھنا چاہیے یہ ذکر بھولی ہوئی سنت بنتا جا رہا ہے، حالانکہ آپ ﷺ نے اس کی وصیت اور اس کے متعلق نصیحت فرمائی ہے۔
رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا :
" ألظّوا بـيا ذا الجلال والإكرام".
الراوي : أنس من مالك صححه الالباني من صحيح الترمذي۔
جامع ترمذی : كتاب : مسنون ادعیہ واذکار کے بیان میں۔
(باب : قول اے زندہ قائم رکھنے والے ... اور لازم پکڑو تم یا ذوالجلال والاکرام کو)
حکم : صحیح۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ''يَا ذَا الْجَلاَلِ وَالإِكْرَامِ'' کولازم پکڑو
(یعنی : اپنی دعاؤں میں برابر پڑھتے رہاکرو''۔)
ألظّوا : مطلب .. کثرت سے پڑھو .. اسے لازم پکڑو ..
رسول الله صلى الله عليہ وسلم نے جو اس ذکر کے پڑھنے کا کہا ہے اس میں ایک عظیم راز پوشیدہ ہے۔
ياذا الجلال کے معنی ہیں : بہت زیادہ بڑے جلال، کامل بزرگی والی ہستی۔
والإكرام کے معنی ہیں : اور اپنے اولیاء کے لیے اکرام وتکریم کی مالک ہستی ..
اور اگر آپ غور و فکر فرمائیں تو معلوم ہوگا کہ آپ نے اس بلند و برتر ہستی کی تعریف بھی کی ہے اور اس سے مانگ بھی رہے ہیں !!
سوچیے اگر دن میں آپ یہ سینکڑوں دفعہ پڑھتے ہیں ..
ياذا الجلال .. ضرور اللہ تعالٰی اس سے راضی ہو گا۔ اور سینکڑوں دفعہ پڑھیں : والإكرام۔
وہ آپ کی حاجات جانتا ہے وہ ضرور عطا فرمائے گا !
4 - چوتھا ذکر : "لاحول ولا قوة إلا بالله"۔
اس کلمہ کی نبی کریم ﷺ نے اپنے بہت سے صحابہ کو تاکید فرمائی ہے اور اسے جنت کا خزانہ قرار دیا ہے۔
اگر آپ اس ذکر پر مداومت فرمائیں :
"لاحول ولا قوة إلا بالله"
آپ اللہ تعالٰی کا لطف و کرم اور اس کی عنایت و فضل محسوس کریں گے۔
[قیس بن سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان کے باپ (سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ) نے انہیں نبی اکرم ﷺ کی خدمت کرنے کے لیے آپ کے حوالے کر دیا، وہ کہتے ہیں : میں صلاۃ پڑھ کر بیٹھا ہی تھا کہ نبی اکرم ﷺ میرے پاس سے گزرے، آپ نے اپنے پیر سے (مجھے اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے) ایک ٹھوکر لگائی پھر فرمایا : ''کیا میں تمہیں جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ نہ بتا دوں، میں نے کہا : کیوں نہیں ضرور بتایئے، آپ نے فرمایا :''وہ ''لاَحَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِالله ہے۔ سنن ترمذی]
5 - پانچواں ذکر : لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين۔
یہ اللہ کے نبی سیدنا يونس عليه السلام کی دعا ہے :
"لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين"۔
یہ ذکر غم و فکر کو بھگانے اور خوشیاں اور مسرت سمیٹنے کا سبب ہے۔
[سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ذوالنون (یونس علیہ السلام) کی دعا جو انہوں نے مچھلی کے پیٹ میں رہنے کے دوران کی تھی وہ یہ تھی : ''لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ'' کیوں کہ یہ ایسی دعا ہے کہ جب بھی کوئی مسلمان شخص اسے پڑھ کر دعا کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس کی دعا قبول فرمائے گا۔ سنن ترمذی]
6 - چھٹا ذکر : "سبحان الله، الحمدلله، لا اله الا الله، الله اكبر".
(سنن ابن ماجہ : کتاب : اخلاق وآداب سے متعلق احکام ومسائل (باب : اللہ کی تسبیحات پڑھنے کاثواب)۔
حکم : صحیح۔
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تم لوگ اللہ کی عظمت کا جو ذکر کرتے ہو، یعنی تسبیح [سُبۡحَانَ اللہِ] تہلیل [َلَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ] اور تمہید [اَلۡحَمۡدُ لِلہ] کے الفاظ کہتے ہو، وہ عرش کے ارد گرد چکر لگاتے ہیں۔ ان کی ایسی بھنبھناہٹ ہوتی ہے جیسے شہد کی مکھیوں کی بھنبھناہٹ۔ وہ اپنے کہنے والے کا (اللہ کے دربار میں) ذکر کرتے ہیں۔ کیا تم نہیں چاہتے کہ (اللہ کے دربار میں) تمہارا ذکر ہوتا رہے۔)
-
🖊 ان اذکار سے سبق، فائدہ اور ثمرات سمیٹنے کے لیے انہیں تدبر، تکرار، کثرت اور عاجزی کے ساتھ پڑھیے ..
جس قدر اللہ کا ذکر کریں گے اسی حساب سے اللہ تعالٰی کی محبت کا حصول ممکن ہوگا۔ جس قدر دعا میں عاجزی اور انکساری ہو گی اسی لحاظ سے وہ اللہ تعالٰی کے ہاں قبولیت کا درجہ پائے گی۔
اور کثرت سے دعا اور معوذات اور اذکار کا ورد شیاطین کو بھگانے اور جسم سے حسد کے زہر کو ختم کرنے کے لیے نہایت ضروری ہے ..
[الشيخ عبدالرحمن السعدي رحمه الله تعالى، علم العقائد والتوحيد والأخلاق والأحكام/47]
0 notes
farahturki82 · 6 years
Text
أجمل أمنية
اجمل أمنية.. اتسائل احيانا ..هل لي الحق ان اتمنى… وأية أمنية..!! تمنيتها امامي… متوسدة سريرها..آمنة مطمئنة ..تنظر لي.. وانا أباريها في نومها ..وابتسامتي…حارسها. يديَّ على كتفها ..وكأني اردد م��وذات خوفي عليها. اقبلها في جبينها تارة .. وفي خديها أخرى… والامس شفتيها بأصابع شوقي .. أحببت دلالها حتى في نومها… آه كم هي جميلة مغمضة عينيها… عاوت تقبيلها في عينيها حبا وغراما.. اقول لها صباحا نديا ويوم…
View On WordPress
0 notes
taitaiun · 2 years
Text
Tumblr media
35 notes · View notes
susanhorak · 2 months
Text
youtube
المعوذتين مكررة | سورة الفلق والناس مكررة علاج الحسد والعين والسحر بالقران في هذا الفيديو المميز، ستتمكن من الغوص في جوهر هاتين السورتين المباركتين المعوذتين سورة الفلق والناس بتكرارهما لمدة 5 ساعات.
ستجد في هذا الفيديو الشفاء والتخلص من الأذى الروحي والعقلي الذي يمكن أن يسببه الحسد والعين والسحر. ستستمتع بتأثير المعوذتين سورة الفلق والناس المكررة على النفس والقلب، حيث تعزز الإيمان وتقوِّي الروح. هذه السورتان القرآنيتان تشكل درعًا قويًا يحميك من الشرور الخفية وتعزز الطاقة الإيجابية في حياتك.
بفضل "المعوذتين" والاستفادة القصوى من قوة سورة الفلق والناس في العلاج الروحي والشفاء. استمتع بالاسترخاء والتآزر مع هذه السورتين المقدستين واستعد لتجربة تأثيرها العميق والمميز على حياتك. سورة الناس تبدأ ببسم الله الرحمن الرحيم “قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (1) مَلِكِ النَّاسِ (2) إِلَهِ النَّاسِ (3) مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ (4) الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ (5) مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ (6)” صدق الله العظيم.
سورة الفلق والتي تبدأها ببسم الله الرحمن الرحيم “قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ (1) مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ (2) وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ (3) وَمِنْ شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ (4) وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ (5)” صدق الله العظيم.
https://youtu.be/fcYss7aYjw8 | الفلق والناس مكررة اشترك معنا قناة نور ذكر الله http://www.youtube.com/c/Noorone. ساعدنا علي الإستمرار في العطاء من خلال عمل مشاركة وكتابة تعليق و الاشتراك في لمزيد من الفيديوهات الإسلامية
0 notes
mry00 · 3 years
Text
Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media
21 notes · View notes
sakinalwijdan · 6 years
Text
🌛حين اضيع 🌜بقلم / نجوي اللبان
حين أضيع في تفاصيل قاسية لن أبحث أكثر في عدم الترهات لست تلك المرأة القديمة أنا تعلمت كيف أخفي الأنات أغوص في عمق روحي بثبات اتلو معوذات و ارددها كانبلاج كانفتاح على معتركات فيها حياة ….. وخزعبلات اتعرى من عيوبي من ندوبي احدق في ذاتي اسامرها احادثها بتاني اخبرها ألا شيء يستحق المعانات حتى الحزن يغازلني يدندن أغنيات فرح يثبت أن السوء معتنق والحياة اختيارات ….إختبارات على ضفاف الروح أتأمل الافق…
View On WordPress
0 notes
Photo
Tumblr media
صباحي معوذات تحفظني ، و تحفظ من " استوطن " روحي من كل سوء و صباحكم اقدار سعيدہ تقف على عتبه ابوابكم بــِ أذن الله ♡
0 notes