London is known for its tourist attractions, especially for those who are planning to visit the city in the near future. The good news is that there are a lot of places you can check out regardless of your age.
If you're wondering what places to visit in London as a tourist, this article will give you a list of some of the most famous attractions and why it's worth visiting them.
تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو میں دل کسی سے لگا لوں اگر اجازت ہو تمہارے بعد بھلا کیا ہیں وعدہ و پیماں بس اپنا وقت گنوا لوں اگر اجازت ہو تمہارے ہجر کی شب ہائے کار میں جاناں کوئی چراغ جلا لوں اگر اجازت ہو جنوں وہی ہے وہی میں مگر ہے شہر نیا یہاں بھی شور مچا لوں اگر اجازت ہو کسے ہے خو��ہش مرہم گری مگر پھر بھی میں اپنے زخم دکھا لوں اگر اجازت ہو تمہاری یاد میں جینے کی آرزو ہے ابھی کچھ اپنا حال سنبھالوں اگر اجازت ہو -جون ایلیا #phonephotography #instagood #photography #nature #naturephotography #spring #phonephotography #aesthetics #prequeledits #pakistan #vsco #vscofilter #pictureperfect #pictureoftheday #etribune #travelphotography #travelbeautypakistan #wanderlust #bleachmyfilm #artistsofinstagram #beautifulpakistan #picsart #lightroom #sunsetlovers https://www.instagram.com/p/CRRTh7IL9MH/?utm_medium=tumblr
تو ٹور کے ۳ دن ہم جلدی اٹھائیں لکین پھر بھی لیٹ ہو گئی باقی دنوں کی طرح۔۔بھر حال ناشتہ کر کے ھم کٹورا لیک کی طرف تقریباً ۸ بجہ روانا ہوئے۔۔۔ٹریک اسان لیکن تھورا لمبا ٹریک تھا اسی ٹور کے باقی ٹریک کے نسبت۔۔ میری ٹیم تقریباََ ۲ گھنٹہ k بعد ایک چھوٹی c لیک په پونچھ اس لیک وہاں دوستوں نے کہا کہ بوٹنگ کرتے ہیں enjoyment+ rest بھی ہو جائیں تو ہم سب کشتی میں سوار ہو جس نے ۱۰۰ روپے پر بند چارج کیا ۔بوٹنگ کے بعد جب دوبارہ ٹریک سٹارٹ کیا تو میری خیال سے یہ مشکل پوریشن تھا ٹریک کا چڑھائی کی وجہ سے بھر حال اللّٰہ اللّٰہ کر کے ھم کٹورا لیک پونچھ گے۔۔۔لیک کی خوبصورتی اور تھوڑی دیر میں موسم کی تبدلی نہ ھماری ساری تھکاوٹ خاتم کر دی۔۔۔۔ پھر ھم نہ واپسی کی کیمپس سے اپنے بیگ لئے اور ٹھکی ٹاپ پھر سیدا تھل بازار اپنے روم پونچھ۔۔۔ واپسی جدلی کرنے کا یہ فائدہ ھوا کے بارش ہونے سے پہلے ھم ٹکی ٹاپ پوچھ چُکے تھے۔۔جہاز بانڈ میں ہر عصر کے وقت بارش ھوتی ھیں اور پر ٹریک انتہائی خطر ناک ہو جاتا ہے۔۔۔میرا یہیں مشورہ ہے کہ ہلکی بارش میں نہ جہاز بانڈ ٹریک کرے اور نہ Jeep drive پہ جائیں۔۔ تیسرا دن کا باقی حصہ گپ شپ اور مختلف گیمز گذارا۔۔ Track:- Jahaz Banda- 3 hour -» katora lake-1:30 mint -» Jahaz Banda -1 hour-» Thaki Top- 1 hour -» Thall 👉 Facebook; 📣 https://www.facebook.com/xplorevalleys/ 👉 follow us @xplorevalleys 🇵🇰@xplorevalleys 👉@xplorevalleys ------- Tags ------- - - - #travellife #adventskalender #hikeon #lake #swatvalley #trekking #campingvibes #watercolorpainting #photograhy #photoftheday #keralatourism #pakistanpics #trending #picture #landscape_capture #naturegram #climberlife #everestbasecamp #k2adventure #beautifulpakistan #beautifulnature #bestvacations #weekend #jeep #peacefulpakistan #sports #campingweekend #trekking #goal #naturephotographer #photoshooting @ma.yra9792 @youthbrandstore @neringavan @geminitwin34 @hippiegoluckyme @safanaaslam_ @zainosays @_worldinfocus_ @kaleemullah10 @safridiofficial @saeedhumayun @farahkhankunder @tourist.in.romania @kashmirtourista @desertingbeauty @nature_travel_posts (at Katora Lake Jehaz Banda Kumrat Valley) https://www.instagram.com/p/CUHTNdGop8O/?utm_medium=tumblr