Tumgik
#calligraphythankyou
okasha-calligraphy · 3 years
Photo
Tumblr media
جیم مجموع یہ چاروں اطراف سے مستطیل کی شکل بناتی ہے جس کی چاروں اطراف کا فاصلہ برابر ہوتا ہے۔ بالائی حصہ کی چوڑائی 5 قط ہوتی ہے۔ گولائی کی لمبائی 3 قط اور چوڑائی 5 قط رکھی جاتی ہے۔ جیم کی سامنے والی  گولائی کا خم 1 قط ہوتا ہے..
1 note · View note
okasha-calligraphy · 3 years
Photo
Tumblr media
ر مدغمہاس کا ابتدائی خم سب سے نچلی لائن سے دو قط اوپر سے شروع ہوتا ہےآخری حصہ قلم کی نوک سے بنایا جاتا ہے اور آخری حصے میں ایک قط کی گہرائی تک گولائی کی جاتی ہےابتدائی اور آخری حصے کے درمیان دو قط کا فاصلہ ہوتا ہے
ر مرسلہاس کا ابتدائی سر تین قط لمبا ہوتا ہے اور قدرے خمدار ہوتا ہےکرسی کا ابتدائی حصہ لائن سے دو قط اوپر ہوتا ہے اور آخر میں مثلث نما نوک بنائی جاتی ہے
1 note · View note
okasha-calligraphy · 3 years
Photo
Tumblr media
The Arabic language is beautiful in itself but when written in calligraphy it has a charm of its own! MashAllah.
0 notes
okasha-calligraphy · 3 years
Photo
Tumblr media
"Writing is not something I do. I am writing. It's just an expression of me".
0 notes