Tumgik
#surah Rahman
mohsint110 · 2 years
Text
So which of the favors of your Lord would you deny?
• Quran (55:61)
15 notes · View notes
quarn-sunnah · 1 year
Text
Tumblr media
Allah subhanahu wa ta’ala is enumerating the various bounties which have been bestowed to mankind and Jinn. Hence "both" has been used.
The best reply upon hearing this was given by the jinns {narrated by Ibn Umar (RA)}
لا بشيءْ من نعمك ربنا نكذب فلك الحمد
“There are none of your blessings that we deny so praise be to you.”
3 notes · View notes
goharshahi · 16 days
Text
youtube
New Video: Surah Ar-Rahman | Sufi Master Younus AlGohar | ALRA TV https://www.youtube.com/watch?v=bQHVAtUM-Tg
Experience a transcendent moment as Sufi Master Younus AlGohar invites Hafiz Muhammad Farid to immerse in the divine essence by reciting Surah Ar-Rahman seven times consecutively, without interruption. This sacred encounter unfolds on the auspicious occasion of Laila tul Qadr, the Night of Power, a time of unparalleled spiritual significance in the Islamic tradition. Join us in witnessing this profound expression of devotion and connection to the divine during this extraordinary event.
✅ Get the latest updates from ALRA TV on Telegram Messenger. Download Telegram Messenger from the AppStore or Google PlayStore and subscribe to: https://t.me/official_alratv
❓ Question Sufi Master Younus AlGohar directly! Text your questions to us on WhatsApp: +447472540642 or Facebook messenger: http://m.me/alratv
Watch the live recordings of these lectures every day at 22:00 GMT at: http://www.younusalgohar.com
For Izn e Zikr-e-Qalb (Permission for Awakening of the Spiritual Heart) call Shaykh Amjad Gohar on this number +44 (0) 740 1855 568 via WhatsApp.
📱Social Media Instagram: http://instagram.com/alratv https://www.instagram.com/younus_algohar
Twitter: https://twitter.com/AlRa_TV https://twitter.com/mehdifoundation https://twitter.com/MessiahFdn https://twitter.com/younusalgohar
Facebook: https://www.facebook.com/alratv/ https://www.facebook.com/HHYounusAlGo…
Websites: http://www.goharshahi.us/ http://www.theawaitedone.com/ http://thereligionofgod.com http://www.younusalgohar.org/
NEW URDU LANGUAGE WEBSITE http://www.mehdifoundation.com/
1 note · View note
asthaghfirallah · 2 months
Text
Tumblr media
1 note · View note
rabiabasri1 · 3 months
Video
youtube
Surah Rahman |Translation in english|55th surah of the Quran
0 notes
Text
0 notes
discoverislam · 8 months
Text
ڈپریشن سے نکلنے کا طریقہ
Tumblr media
چند دن قبل چلتے چلتے ایک آیت میرے کانوں سے ٹکرائی اور میں سکتے میں چلا گیا‘ یہ سورۃ الاعراف کی آیت 204 تھی جس میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ’’جب قرآن پڑھا جائے تواسے غور سے سنو اور خاموش رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے‘‘۔ اس آیت میں کوئی ایسی کشش تھی جس نے مجھے بے بس کر دیا اور میں کئی دن غور سے سنو‘ خاموش ہو جاؤ اور رحم کیا جائے کے کمبی نیشن پر غور کرتا رہا‘ یہ کامیابی کی شان دار تکون ہے‘ انسان بے شک جب تک کوئی چیز خاموشی سے‘ غور سے نہیں سنتا تو وہ بات اس وقت تک اس کی سمجھ میں نہیں آتی اور وہ بات یا وہ چیز جب تک سمجھ نہیں آتی انسان پر اس وقت تک ﷲ کا رحم نہیں ہوتا‘ میں نے اس کے بعد عادت بنا لی‘ میں روزانہ صبح اٹھنے کے بعد دس پندرہ منٹ قرآن مجید اور اس کا ترجمہ سنتا ہوں اور اس کے بعد ﷲ کا رحم اور کرم مانگتا ہوں اور اس کی بخشی ہوئی نعمتوں کا شکر ادا کرتا ہوں۔ قرآن مجید ﷲ تعالیٰ کا انسان پر بے انتہا کرم ہے لیکن آپ یقین کریں سورۃ رحمن دنیا کی سب سے بڑی اینٹی ٹینشن‘ اینٹی ڈپریشن اور اینٹی اینگزائٹی میڈیسن ہے‘ میرا دعویٰ ہے آپ اینگزائٹی‘ ڈپریشن اور ٹینشن کے خواہ کتنے ہی بڑے مریض کیوں نہ ہوں آپ بس کسی آرام دہ کرسی پر بیٹھ کر آنکھیں بند کریں اور سورۃ رحمن کی تلاوت اور ترجمہ سنیں‘ آپ ان شاء ﷲ چند دنوں میں ڈاکٹرز اور ادویات کی محتاجی سے نکل آئیں گے‘ بھارت میں میرا ایک سکھ دوست ہے‘ یہ پچھلے دنوں کاروباری مسائل کی وجہ سے بہت پریشان تھا‘ اسے دو دو دن نیند نہیں آتی تھی‘ اس نے مجھ سے مشورہ کیا اور میں نے اسے سورۃ رحمن کا لنک بھجوا دیا‘ اس نے میرا دل رکھنے کے لیے تلاوت سننا شروع کر دی.
چوتھے دن اس کا فون آیا اور وہ ہچکیوں کے ساتھ رو رہا تھا‘ اس کا کہنا تھا جاوید جی میری ساری پریشانیاں ختم ہو چکی ہیں‘ میں سارا سارا دن اپنے رب کی بلیسنگز (Blessings) گنتا رہتا ہوں‘ صبح سے شام ہو جاتی ہے مگر ﷲ کی بلیسنگز کی فہرست مکمل نہیں ہوتی‘ اس کا کہنا تھا میں نے کل رب کی نعمتوں اور اپنے مسائل کی فہرست بنائی تو آپ یقین کرو رب کی مہربانیاں پہاڑ اور میرے مسائل چٹکی برابر تھے اور یہ مسائل بھی میرے اپنے پیدا کیے ہوئے تھے‘ قدرت کا ان میں کوئی قصور نہیں تھا‘ میں نے سکھ دوست سے کہا ’’تم بس اسی طرح اپنے اور ہمارے مولویوں سے بچ بچا کر قرآن سنتے رہا کرو‘ تمہیں کسی ڈاکٹر اور کسی دوا کی ضرورت نہیں رہے گی‘‘ اس نے قہقہہ لگایا اور یہ اب روز صبح آدھ گھنٹہ تلاوت اور ترجمہ سنتا ہے اور پھر گردوار ے میں جا کر میرے لیے دعا کرتا ہے۔ میں ایک غیر مذہبی‘ لبرل اور پریکٹیکل انسان ہوں‘ میں جھاڑ پھونک اور وظیفوں کا قائل نہیں ہوں‘ میں نے قرآن مجید بھی صرف ترجمے کی شکل میں پڑھا ہے‘ مذہب کا علم بھی احادیث کی چند کتابوں‘ تاریخ اور سیاحت تک محدود ہے لہٰذا میں عقیدت کا قائل نہیں ہوں مگر آپ یقین کریں سورۃ رحمن کے اثرات نے مجھے حیران کر دیا‘ میں روز جب بھی ’’اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے‘‘ سنتا ہوں تو میری آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں اور میں اپنے اللہ کی نعمتیں گنتا جاتا اور روتا جاتا ہوں اور آخر میں نئے جذبے اور نئے ولولے کے ساتھ اٹھ بیٹھتا ہوں‘ آپ بھی کسی دن ذرا ﷲ کی نعمتیں گنیں‘آپ کے حالات بھی بدل جائیں گے۔
Tumblr media
دنیا کے 75 فیصد مرنے والے لوگوں کو صبح نصیب نہیں ہوتی‘ یہ رات بستر پر دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں جب کہ ہم آج بھی اپنے بستر سے اٹھ رہے ہیں‘ کیا یہ ﷲ کا رحم نہیں؟ دنیا میں 24 کروڑ لوگ سانس کی بیماریوں کا شکار ہیں‘ ان کے پھیپھڑے کام نہیں کرتے‘ یہ ﷲ کی بخشی آکسیجن سے لطف نہیں لے سکتے جب کہ ہمارے پھیپھڑے دن رات دونوں اوقات میں آکسیجن کھینچتے بھی ہیں اور باہر بھی پھینکتے ہیں‘ کیا یہ ﷲ کا رحم نہیں؟ دنیا کے 27 فیصد لوگوں کے پاس چھت اور بستر نہیں جب کہ آدھی دنیا کرائے کے گھروں‘ جھونپڑ پٹیوں‘ ٹینٹوں‘ فٹ پاتھوں‘ پلوں‘ قبرستانوں اور غاروں میں رہتی ہے جب کہ ہم اپنے بستر اور اپنی چھت کے نیچے زندگی گزار رہے ہیں‘ ہمارے پاس تکیے‘ گدے اور چادریں بھی ہیں اور ہمارے فرش پر قالین بھی بچھے ہیں‘ کیا یہ اس کا رحم نہیں؟ دنیا کی 60 فیصد آبادی کے پاس اپنا ٹوائلٹ‘ اپنا باتھ روم اور صاف پانی کا اپنا ذخیرہ نہیں جب کہ ہم روزانہ ٹونٹی کھول کر گیلنوں کے حساب سے میٹھا اور صاف پانی ضایع کرتے ہیں اور ہمیں اس پر ملال بھی نہیں ہوتا‘ کیا یہ بھی ﷲ کا رحم نہیں؟ دنیا کی 65 فیصد آبادی تین وقت کھانا افورڈ نہیں کر سکتی‘ لوگ 24 گھنٹے میں ایک وقت کھانا کھاتے ہیں اور انھیں اپنے اگلے کھانے کا یقین نہیں ہوتا جب کہ ہم ’’فوڈ پانڈا‘‘ پر اپنی مرضی کے تین چار کھانے آرڈر کرتے ہیں‘ تھوڑا تھوڑا چکھتے ہیں اور باقی کتے بلیوں کے لیے چھوڑ دیتے ہیں‘ کیا یہ ﷲ کا رحم نہیں؟ دنیا کی 65 فیصد آبادی کے پاس اپنی سواری نہیں‘ لوگ سارا سارا دن بس‘ وین‘ موٹر سائیکل اور گدھے گھوڑے کا انتظار کرتے رہتے ہیں جب کہ ہمارے پاس اپنی سواری بھی ہے اور ہم اس میں پٹرول بھی ڈلوا لیتے ہیں‘ کیا یہ ﷲ کا رحم نہیں؟
دنیا کے 42 فیصد بچے تعلیم اور علاج سے محروم ہیں‘ لوگ اپنے ٹوٹے ہوئے بازو ہاتھ میں اٹھا کر ڈاکٹر تلاش کرتے رہتے ہیں‘ مائیں فٹ پاتھوں اور رکشوں میں بچوں کو جنم دیتی ہیں‘ خود بھی مر جاتی ہیں اور ان کے بچے بھی‘ لوگ ہیپاٹائٹس سی میں مبتلا ہیں اور آٹھ ہزار روپے کا ٹیکا نہیں خرید سکتے‘ پاکستان میں 8 فیصد لوگ بلڈ پریشر کے مریض ہیں‘ شوگر‘ دل کے امراض‘ کینسر‘ گردوں کے ڈائیلائسز اور جوڑوں کے درد نے کروڑوں لوگوں کی زندگی عذاب کر رکھی ہے‘ دنیا کی ایک ارب آبادی سن نہیں سکتی اگر سن لے تو دیکھ نہیں سکتی‘ دیکھ لے تو بول نہیں سکتی‘ دیکھ‘ سن اور بول لے تو ہاتھوں اور ٹانگوں کا رعشہ کنٹرول نہیں کر سکتی اور اگر یہ سب کچھ بھی کر لے تو یہ ریڑھ کی ہڈی‘ مہروں میں درد‘ جوڑوں میں اکڑاؤ‘ معدے کی تکلیف یا پھر پیشاب میں تعطل کے عارضے میں مبتلا ہے جب کہ ہم کم و بیش ان تمام تکلیفوں سے بچے ہوئے ہیں اور ہم اگر ان میں مبتلا بھی ہیں تو بھی ہم علاج افورڈ کر سکتے ہیں۔ دنیا میں اربوں لوگ اپنی تعلیم پوری نہیں کر پاتے‘ یہ اسکول نہیں جا سکتے یا پھر یہ مالی حالات کی وجہ سے تعلیم ادھوری چھوڑنے پر مجبور ہو جاتے ہیں‘ دنیا میں اربوں لوگ خالی جیب پھرتے ہیں‘ ان کے پاس بینک بیلنس‘ سیونگز اور پلاٹس نہیں ہیں اور یہ مستقل روزگار سے بھی محروم ہیں‘ یہ روزی کے لیے روز نکلتے ہیں اور خالی ہاتھ واپس آ جاتے ہیں جب کہ ہم چیک سائن کر سکتے ہیں یا اے ٹی ایم سے رقم نکال لیتے ہیں اور کیا یہ ﷲ کا رحم نہیں اور کیا ہم نے کبھی ان نعمتوں پر اس کا شکر ادا کیا؟۔
ہم انسان بہت تھوڑ دِلے‘ بہت ہی چول ہیں‘ ہمیں اپنی انگلی کی چھوٹی سی چوٹ فوراً نظر آ جاتی ہے لیکن ہم ہاتھ‘ بازو اور پورے جسم کی نعمت بھول جاتے ہیں‘ ہم ﷲ کے اس رحم کو بھی فراموش کر بیٹھتے ہیں جس کے ذریعے ہماری چوٹ کو شفاء اور درد سے چھٹکارا ملتا ہے‘ ہمیں ہماری عینک تکلیف دیتی ہے لیکن ہمیں آنکھوں کا نور نظر نہیں آتا‘ ہمیں دیوار کی سیم اور ہاتھوں کے نشان ڈسٹرب کر دیتے ہیں لیکن ہم دیوار‘ فرش اور چھت کی نعمت بھی بھول جاتے ہیں اور ہمیں دیوار کے پیچھے کوکتی کوئل‘ چہچہاتی چڑیا اور اڑتے کبوتر نظر نہیں آتے‘ ہم اپنی کوتاہ فہمی کے پردے میں چھپ کر آسمان کے نیلے پن‘ بہتے پانی کے سرگم‘ کھلتے پھولوں کے رنگ اور سبز گھاس کے شیڈز کو بھول جاتے ہیں‘ ہم روز مہنگائی کا رونا روتے ہیں۔ ہم روز سیاسی افراتفری کا ماتم کرتے ہیں اور ہم روز زندگی کی دوڑ میں پیچھے رہ جانے پر غم زدہ ہوتے ہیں مگر یہ بھول جاتے ہیں اﷲ تعالیٰ نے مہنگائی کے باوجود ہمیں قوت خرید دے رکھی ہے‘ ہم زیادہ نہیں کم ہی سہی مگر ہم خرید سکتے ہیں‘ ہم یہ بھی بھول جاتے ہیں ہم اول نہیں آئے مگر ہم فیل بھی نہیں ہوئے‘ ملک میں سیاسی افراتفری ہے لیکن ہم اس کے باوجود ایک ملک کے شہری ہیں اور ہمارے پاس شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بھی ہے جب کہ دنیا میں اس وقت بھی 12 کروڑ لوگ مہاجر ہیں اور ان کے پاس کسی ملک کی شہریت اور شناخت نہیں‘ بے شک ہماری عدالتیں لڑ رہی ہیں۔
پارلیمنٹ ربڑا سٹیمپ ہے اور ملک میں کوئی مستحکم معاشی پالیسی نہیں لیکن اس کے باوجود انڈسٹری بھی چل رہی ہے‘ بجلی اور گیس بھی موجود ہے اور ہماری ایک پارلیمنٹ‘ ایک حکومت اور ایک سپریم کورٹ بھی ہے جب کہ دنیا کے کروڑوں لوگ آج 2023 میں بھی ان نعمتوں سے محروم ہیں لہٰذا کیا یہ بھی ﷲ کا خصوصی کرم نہیں؟ آپ یقین کریں ہم ﷲ کے پسندیدہ ترین اور رحم یافتہ ترین لوگ ہیں‘ ﷲ اگر ہمیں 2023 کے بجائے 1923میں پیدا کر دیتا تو ہم آج کی 76 فیصد نعمتوں سے محروم ہوتے‘ ہمارے پاس اسمارٹ فون سے لے کر انسولین تک 26 ہزار نعمتیں نہ ہوتیں‘ ہم آج کے زمانے میں موجود ہیں۔ یہ ﷲ کا ہم پر خصوصی کرم ہے لیکن ہم اس کے باوجود اداس‘ پریشان اور ڈپریس ہیں‘ کیوں؟ کیوں کہ ہم ناشکرے ہیں اور اﷲ تعالی ناشکروں سے اپنی سب سے بڑی نعمت سکون چھین لیتا ہے لہٰذا میری درخواست ہے آپ روز سورۃ رحمن سنا کریں‘ ﷲ کی دی ہوئی نعمتوں کی فہرست بنایا کریں اور شکر ادا کیا کریں‘ ﷲ تعالیٰ جواب میں آپ کو اطمینان کی نعمت واپس کر دے گا‘ آپ ڈپریشن سے نکل آئیں گے۔
جاوید چوہدری  
بشکریہ ایکسپریس نیوز
0 notes
Text
why am i so bad at memorizing surahs-
4 notes · View notes
muslimah255 · 1 month
Text
Tumblr media
From Quran Kareem
2 notes · View notes
mylittletreasure · 5 months
Text
Tumblr media
🤲🏼🤍
2 notes · View notes
amna-minhas · 9 months
Text
1 note · View note
blessingofquran · 2 months
Text
youtube
0 notes
courageousarrow · 4 months
Text
The power of language
In The Name Of Allah, The Most Gracious, The Most Compassionate 
In the Quran Surah Ar-Rahman Allah mentions in verse 4  عَلَّمَهُ ٱلْبَيَانَ 
"´and´ taught them (humanity) speech"
This verse is profound because unlike the rest of every other living thing- Allah’s creation, Allah gave human beings the ability to speak, to communicate through speech. The power of language extends to our capacity to imagine, conceptualize and discuss things beyond what we see. It allows us to understand and explore the world around us. And through this ability the truth can be known to us just by using words, maybe that is why the last revelation sent to us is Allah’s words, the holy Quran, which there will be none after.
1 note · View note
myreligionislam · 5 months
Text
Tumblr media
আর রাহমান:
সবচাইতে দয়ালু, পরম দয়াময় , অনন্ত করুণাময়।
আল্লাহ্‌ তায়ালা আর রাহমান,
অপরিসীম তাঁর দয়ার পরিমাণ।
আল্লাহ্‌র দয়া ও করুণা রেখেছে ঘিরে,
সৃষ্টিকুলের সকল সৃষ্টিরে।
ইয়া আল্লাহ্‌! ইয়া রাহমান!
আমাদেরকে দাও পরম কল্যাণ।
আল্লাহর পরিচয়, নাম ও গুণাবলী
Allah's Identity,Names and Attributes
আল্লাহ্‌:একমাত্র প্রশংসাযোগ্য, সর্বশক্তিমান উপাস্যের প্রকৃত নাম।
আকাশ ও জমিনের সবই সৃষ্টিস্রস্টা আল্লাহ্‌ একমাত্র ইলাহ, জগতসমুহের সকল নিদর্শনে  সত্য কালেমা 'লা ইলাহা ইল্লাল্লাহ'।
আল্লাহ্‌ তায়ালা আছেন আসমানেমহান আরশের উরধে সমুন্নত, সবকিছু তাঁরই ক্ষমতা, জ্ঞান, দৃষ্টি ও নিয়ন্ত্রণে কোথাও কিছু নেই আল্লাহ্‌র মতো।
সকল প্রশংসা একমাত্র আল্লাহ্‌রসকল ক্ষমতা ও সকল রাজত্ব, সুন্দর নাম, পূর্ণ গুণ একমাত্র আল্লাহ্‌র বিশুদ্ধ ও অবিভাজ্য তাঁরই একত্ব।
আল্লাহ একমাত্র সত্য উপাস্য।
আমাদের প্রতিপালক আল্লাহ সুবহানাহু ওয়া তায়ালা। আল্লাহ অদ্বিতীয়, সর্বশক্তিমান, একমাত্র উপাস্য। আল্লাহ একমাত্র সত্য মাবুদ। আল্লাহ ছাড়া কোনো 'সত্য ইলাহ'/ 'সত্য উপাস্য' নেই। আল্লাহ তাঁর কর্মে-পরিচালনায়, প্রভুত্ব-কর্তৃত্বে, উপাস্যের যোগ্যতা-অধিকারে এক, অদ্বিতীয় অংশীদারমুক্ত। আল্লাহ তায়ালা আসমানে আরশের ঊরধে সমুন্নত আছেন। আল্লাহকে জানতে হবে তাঁর সুন্দর নাম 'আসমাউল হুসনা' ও পরিপূর্ণ সিফাত দ্বারা।  কোরআন আল্লাহর বাণী। মানবজাতির জন্য চূড়ান্ত পথ নির্দেশনা।
আল্লাহকে জানা হল সেই স্তম্ভ যেখানে ইসলাম সম্পূর্ণভাবে আবদ্ধ।
youtube
youtube
youtube
youtube
youtube
youtube
youtube
youtube
আল্লাহ একমাত্র 'সত্য মাবুদ’।
আল্লাহ অদ্বিতীয়, সর্বশক্তিমান এবং একমাত্র উপাস্য। আমাদের প্রতিপালক আল্লাহ সুবহানাহু ওয়া তায়ালা। আল্লাহ ছাড়া কোনো 'সত্য মাবুদ ' / 'সত্য ইলাহ' নেই। আল্লাহ তায়ালা আসমানে 'আরশের ঊর্ধ্বে সমুন্নত। আল্লাহকে জানুন তাঁর সুন্দরতম নাম ও পরিপূর্ণ গুণাবলী দ্বারা। কোরআন আল্লাহর বাণী। পবিত্র কুরআন মানবজাতির জন্য চূড়ান্ত প্রত্যাদেশ ও নির্দেশনা। আল্লাহকে জানা সেই স্তম্ভ যেখানে ইসলাম সম্পূর্ণভাবে আবদ্ধ।
youtube
youtube
আল্লাহর পরিচয়, নাম ও গুণাবলী
Allah's Identity, Names and Attributes
আল্লাহ একমাত্র সত্য উপাস্য
আল্লাহ একমাত্র 'সত্য মাবুদ’
0 notes
allahisourrabb · 5 months
Text
Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media
আর রাহমান:
সবচাইতে দয়ালু, পরম দয়াময় , অনন্ত করুণাময়।
আল্লাহ্‌ তায়ালা আর রাহমান,
অপরিসীম তাঁর দয়ার পরিমাণ।
আল্লাহ্‌র দয়া ও করুণা রেখেছে ঘিরে,
সৃষ্টিকুলের সকল সৃষ্টিরে।
ইয়া আল্লাহ্‌! ইয়া রাহমান!
আমাদেরকে দাও পরম কল্যাণ।
আল্লাহর পরিচয়, নাম ও গুণাবলী
Allah's Identity,Names and Attributes
আল্লাহ্‌:একমাত্র প্রশংসাযোগ্য, সর্বশক্তিমান উপাস্যের প্রকৃত নাম।
আকাশ ও জমিনের সবই সৃষ্টিস্রস্টা আল্লাহ্‌ একমাত্র ইলাহ, জগতসমুহের সকল নিদর্শনে  সত্য কালেমা 'লা ইলাহা ইল্লাল্লাহ'।
আল্লাহ্‌ তায়ালা আছেন আসমানেমহান আরশের উরধে সমুন্নত, সবকিছু তাঁরই ক্ষমতা, জ্ঞান, দৃষ্টি ও নিয়ন্ত্রণে কোথাও কিছু নেই আল্লাহ্‌র মতো।
সকল প্রশংসা একমাত্র আল্লাহ্‌রসকল ক্ষমতা ও সকল রাজত্ব, সুন্দর নাম, পূর্ণ গুণ একমাত্র আল্লাহ্‌র বিশুদ্ধ ও অবিভাজ্য তাঁরই একত্ব।
আল্লাহ একমাত্র সত্য উপাস্য।
আমাদের প্রতিপালক আল্লাহ সুবহানাহু ওয়া তায়ালা। আল্লাহ অদ্বিতীয়, সর্বশক্তিমান, একমাত্র উপাস্য। আল্লাহ একমাত্র সত্য মাবুদ। আল্লাহ ছাড়া কোনো 'সত্য ইলাহ'/ 'সত্য উপাস্য' নেই। আল্লাহ তাঁর কর্মে-পরিচালনায়, প্রভুত্ব-কর্তৃত্বে, উপাস্যের যোগ্যতা-অধিকারে এক, অদ্বিতীয় অংশীদারমুক্ত। আল্লাহ তায়ালা আসমানে আরশের ঊরধে সমুন্নত আছেন। আল্লাহকে জানতে হবে তাঁর সুন্দর নাম 'আসমাউল হুসনা' ও পরিপূর্ণ সিফাত দ্বারা।  কোরআন আল্লাহর বাণী। মানবজাতির জন্য চূড়ান্ত পথ নির্দেশনা।
আল্লাহকে জানা হল সেই স্তম্ভ যেখানে ইসলাম সম্পূর্ণভাবে আবদ্ধ।
youtube
youtube
youtube
youtube
youtube
youtube
youtube
youtube
আল্লাহ একমাত্র 'সত্য মাবুদ’।
আল্লাহ অদ্বিতীয়, সর্বশক্তিমান এবং একমাত্র উপাস্য। আমাদের প্রতিপালক আল্লাহ সুবহানাহু ওয়া তায়ালা। আল্লাহ ছাড়া কোনো 'সত্য মাবুদ ' / 'সত্য ইলাহ' নেই। আল্লাহ তায়ালা আসমানে 'আরশের ঊর্ধ্বে সমুন্নত। আল্লাহকে জানুন তাঁর সুন্দরতম নাম ও পরিপূর্ণ গুণাবলী দ্বারা। কোরআন আল্লাহর বাণী। পবিত্র কুরআন মানবজাতির জন্য চূড়ান্ত প্রত্যাদেশ ও নির্দেশনা। আল্লাহকে জানা সেই স্তম্ভ যেখানে ইসলাম সম্পূর্ণভাবে আবদ্ধ।
youtube
youtube
আল্লাহর পরিচয়, নাম ও গুণাবলী
Allah's Identity, Names and Attributes
আল্লাহ একমাত্র সত্য উপাস্য
আল্লাহ একমাত্র 'সত্য মাবুদ’
0 notes