Tumgik
jannatulbaqee · 6 years
Video
0 notes
jannatulbaqee · 6 years
Photo
Tumblr media
.::Bismillah::. "3-Jamadi-ul-Awwal" {Tasbeeh Hazrat Zahra(sa)} Hazrat Imam Jaffer Sadiq(as) ne Fermaya: Jo Bi "Namaz-e-Wajib" Kay Baad, Dayie(Right) Pair Ko Bayie(Left) Pair Se Uthaney (aur Halath Namaz Se Kharij Honey) Se Qabal, Tasbeeh Hazrat Fatima Zahra(sa) Ko Baja Laye, Khuda'wand Mutaal Uski Maghfirat Fermaye'ga. Ref> "Wasayil-ul-Shia J.4 B.7 H.4 P.1022" .............................. Azadari aur Islam by Marhoom Tahir Jarvali sb: https://www.youtube.com/playlist?list=PLHO1pPwTU9YuJGV6PqGmG83_HzqWlT-n3
0 notes
jannatulbaqee · 6 years
Photo
Tumblr media
.::Bismillah::. "28-Rabi-ul-Sani" Hazrat Imam Baqir(as) ne Fermaya: Jo Bi Tasbeeh Hazrat Zahra(sa) Anjaam Dey aur Uskay Baad Allah Se Maghfirat Talab Karey, Khuda Usko Bakhsh Dey'ga. Yeh Tasbeeh Zubani Tor Per Ek-100 Mertaba Hai Leykin Meezan Amaal Mein 1000-Tasbeeh Shumaar Hoti Hai, Yeh Shaitaan Ko Door Ker Deti Hai aur Khudaye Rehman Ko Raazi O Khushnood Kerti Hai. Ref> "Sheikh Sadooq, Sawab-ul-Amaal & Aqaab-ul-Amaal P.315" Zari e Mubarak, Moula Husain (a.s) in Murshidabad https://youtu.be/YjYS1fHJPzQ
2 notes · View notes
jannatulbaqee · 6 years
Photo
Tumblr media
.::Bismillah::. "25-Rabi-ul-Sani" "Tasbeeh'e Hazrat Zahra(sa)" Tasbeeh'aat Hazrat Zahra(sa) Ek Khaas Ziker Hai Jo, 34-Mertaba Allah-o-Akbar, 33-Mertaba Alhumdulillah, aur 33-Mertaba Subhanallah Per Mushtamil Hai. Ahadees Kay Mutabiq Yeh Ziker Rasool Allah(saww) ne Hazrat Fatima Zahra(sa) Ko Seekhaya. Hadees Mein Buhoat Se Riwayaat Punja'gana Namazon Kay Baad Is Ziker Ki Ehmiyat Mein Warid Huwi Hai. .::ZuhoorNetwork::.
0 notes
jannatulbaqee · 6 years
Video
0 notes
jannatulbaqee · 6 years
Photo
Tumblr media
السلام عليكم حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی زیارت کا صلہ بہشت ہے🌹🌹تاریخ اسلام کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی صاحبزادی، حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ہمشیرہ اور امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی پھوپھی ہیں۔آپ کی ولادت یکم ذیقعد 173 ھجری قمری اور دوسری روایت کے مطابق 183 ھجری قمری میں مدینہ منورہ میں ہوئی۔ آپ کی والدہ ماجدہ کا نام نجمہ اور دوسری روایت کے مطابق خیزران تھا۔ آپ امام موسی کاظم علیہ السلام کی سب سے بڑی اور سب سے ممتاز صاحبزادی تھیں۔ ممتاز عالم دین شیخ عباس قمی اس بارے میں لکھتے ہیں: "امام موسی کاظم علیہ السلام کی صاحبزادیوں میں سب سے بافضیلت سیدہ جلیلہ معظمہ فاطمہ بنت امام موسی کاظم علیہ السلام تھیں جو معصومہ کے نام سے مشہور تھیں"۔ آپ کا نام فاطمہ اور سب سے مشہور لقب معصومہ تھا۔ یہ لقب انہیں امام ھشتم علی رضا علیہ السلام نے عطا فرمایا تھا۔ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا بچپن سے ہی اپنے بڑے بھائی امام علی رضا علیہ السلام سے سخت مانوس تھیں حضرت امام رضا علیہ السلام کے مجبورً شہر مرو سفر کرنے کے ایک سال بعد ۲۰۱ھ قمری میں آپ اپنے بھائیوں کے ہمراہ بھائی کے دیدار اور اپنے امام زمانہ سے تجدید عہد کے قصد سے عازم سفر ہوئیں راستہ میں ساوہ پہنچیں لیکن چونکہ وہاں کے لوگ اس زمانے میں اہلبیت (ع) کے مخالف تھے لہٰذا انھوں نےحکومتی اہلکاروں سے مل کر حضرت فاطمہ معصومہ (س) اور ان کے قافلے پر حملہ کردیا اور جنگ چھیڑدی جس کے نتیجہ میں بی بی کے ہمراہیوں میں سے بہت سے افراد شہید ہوگئے حضرت غم و الم کی شدت سے مریض ہوگئیں اور شہر ساوہ میں ناامنی محسوس کرنے کی وجہ سے فرمایا : مجھے شہر قم لے چلو کیونکہ میں نے اپنے بابا سے سنا ہے کہ آپ فرماتے تھے : قم ہمارے شیعوں کا مرکز ہے ۔حضرت معصومہ قم پہنچیں جہاں شیعوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔حضرت معصومہ (س) نے صرف سترہ(۱۷) دن قم میں بسر کئے اور ان ایام میں حضرت معصومہ (ع) اپنے خدا سے راز ونیاز اور اس کی عبادت میں مشغول رہیں ۔ آخر کار دس ربیع الثانی ۲۰۱ھ کوغریب الوطنی میں بہت زیادہ غم اندوہ دیکھنے کے بعد وفات پاگئیں اور اپنے غریب الوطن بھائی کا دیدار نہ کرسکیں ۔قم کی سر زمین آپ کے غم میں ماتم کدہ بن گئی ۔ قم کے لوگوں نے کافی عزت واحترام کے ساتھ آپ کی تشییع جنازہ کی اور آپ کو سپرد خاک کیا ۔آپ کا روزہ آج علم و معرفت کا گہوارہ اورتمام مسلمانوں کی زیارتگاہ بنا ہوا ہے۔امام صادق (ع) کا ارشاد ہے کہ خداوند عالم حرم رکھتاہے اور اس کا حرم مکہ ہے پیغمبر (ص) حرم رکھتے ہیں اور ان کا حرم مدینہ ہے ،امیر المومنین (ع) حرم رکھتے ہیں اور ان کا حرم کوفہ ہے قم آل محمد کا حرم ہے۔ جنت کے آٹھ دروازوں میں سے تین قم کی جانب کھلتے ہیں ،پھر امام (ع) نے فرمایا :میری اولاد میں سے ایک عورت جس کی شہادت قم میں ہوگی اور اس کا نام فاطمہ بنت موسیٰ ہوگا اور اس کی شفاعت سے ہمارے تمام شیعہ جنت میں داخل ہوجائیں گے ۔۔ (بحار ج/۶۰، ص/۲۸۸ ) سعد امام رضا (ع) سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ نے فرمایا اے سعد جس نے حضرت معصومہ (س) کی زیارت کی اس پر جنت واجب ہے ۔ ” ثواب الاعمال “ اور ” عیون الرضا “ میں سعد بن سعد سے نقل ہے کہ میں نے امام ر��ا (ع) سے معصومہ (س) کے بارے میں پوچھا تو آپ نے فرمایا حضرت معصومہ (س) کی زیارت کا صلہ بہشت ہے ۔ (کامل الزیارات،ص/۳۲۴) امام جواد (ع) فرماتے ہیں کہ جس نے میری پھوپھی کی زیارت قم میں کی اس کے لئے جنت ہے ۔ (کامل الزیارات،ص/۳۲۴) امام صادق (ع) فر ماتے ہیں کہ جس نے معصومہ (س) کی زیارت اس کی شان ومنزلت سے آگاہی رکھتے ہوئے کی وہ جنت میں جا ئے گا ۔(بحار ج/۴۸،ص/۳۰۷) Jannatul-Baqi PDF 📚 https://t.me/jannatulbaqii
0 notes
jannatulbaqee · 6 years
Photo
Tumblr media
السلام عليكم حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی زیارت کا صلہ بہشت ہے🌹🌹تاریخ اسلام کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی صاحبزادی، حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ہمشیرہ اور امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی پھوپھی ہیں۔آپ کی ولادت یکم ذیقعد 173 ھجری قمری اور دوسری روایت کے مطابق 183 ھجری قمری میں مدینہ منورہ میں ہوئی۔ آپ کی والدہ ماجدہ کا نام نجمہ اور دوسری روایت کے مطابق خیزران تھا۔ آپ امام موسی کاظم علیہ السلام کی سب سے بڑی اور سب سے ممتاز صاحبزادی تھیں۔ ممتاز عالم دین شیخ عباس قمی اس بارے میں لکھتے ہیں: "امام موسی کاظم علیہ السلام کی صاحبزادیوں میں سب سے بافضیلت سیدہ جلیلہ معظمہ فاطمہ بنت امام موسی کاظم علیہ السلام تھیں جو معصومہ کے نام سے مشہور تھیں"۔ آپ کا نام فاطمہ اور سب سے مشہور لقب معصومہ تھا۔ یہ لقب انہیں امام ھشتم علی رضا علیہ السلام نے عطا فرمایا تھا۔ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا بچپن سے ہی اپنے بڑے بھائی امام علی رضا علیہ السلام سے سخت مانوس تھیں حضرت امام رضا علیہ السلام کے مجبورً شہر مرو سفر کرنے کے ایک سال بعد ۲۰۱ھ قمری میں آپ اپنے بھائیوں کے ہمراہ بھائی کے دیدار اور اپنے امام زمانہ سے تجدید عہد کے قصد سے عازم سفر ہوئیں راستہ میں ساوہ پہنچیں لیکن چونکہ وہاں کے لوگ اس زمانے میں اہلبیت (ع) کے مخالف تھے لہٰذا انھوں نےحکومتی اہلکاروں سے مل کر حضرت فاطمہ معصومہ (س) اور ان کے قافلے پر حملہ کردیا اور جنگ چھیڑدی جس کے نتیجہ میں بی بی کے ہمراہیوں میں سے بہت سے افراد شہید ہوگئے حضرت غم و الم کی شدت سے مریض ہوگئیں اور شہر ساوہ میں ناامنی محسوس کرنے کی وجہ سے فرمایا : مجھے شہر قم لے چلو کیونکہ میں نے اپنے بابا سے سنا ہے کہ آپ فرماتے تھے : قم ہمارے شیعوں کا مرکز ہے ۔حضرت معصومہ قم پہنچیں جہاں شیعوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔حضرت معصومہ (س) نے صرف سترہ(۱۷) دن قم میں بسر کئے اور ان ایام میں حضرت معصومہ (ع) اپنے خدا سے راز ونیاز اور اس کی عبادت میں مشغول رہیں ۔ آخر کار دس ربیع الثانی ۲۰۱ھ کوغریب الوطنی میں بہت زیادہ غم اندوہ دیکھنے کے بعد وفات پاگئیں اور اپنے غریب الوطن بھائی کا دیدار نہ کرسکیں ۔قم کی سر زمین آپ کے غم میں ماتم کدہ بن گئی ۔ قم کے لوگوں نے کافی عزت واحترام کے ساتھ آپ کی تشییع جنازہ کی اور آپ کو سپرد خاک کیا ۔آپ کا روزہ آج علم و معرفت کا گہوارہ اورتمام مسلمانوں کی زیارتگاہ بنا ہوا ہے۔امام صادق (ع) کا ارشاد ہے کہ خداوند عالم حرم رکھتاہے اور اس کا حرم مکہ ہے پیغمبر (ص) حرم رکھتے ہیں اور ان کا حرم مدینہ ہے ،امیر المومنین (ع) حرم رکھتے ہیں اور ان کا حرم کوفہ ہے قم آل محمد کا حرم ہے۔ جنت کے آٹھ دروازوں میں سے تین قم کی جانب کھلتے ہیں ،پھر امام (ع) نے فرمایا :میری اولاد میں سے ایک عورت جس کی شہادت قم میں ہوگی اور اس کا نام فاطمہ بنت موسیٰ ہوگا اور اس کی شفاعت سے ہمارے تمام شیعہ جنت میں داخل ہوجائیں گے ۔۔ (بحار ج/۶۰، ص/۲۸۸ ) سعد امام رضا (ع) سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ نے فرمایا اے سعد جس نے حضرت معصومہ (س) کی زیارت کی اس پر جنت واجب ہے ۔ ” ثواب الاعمال “ اور ” عیون الرضا “ میں سعد بن سعد سے نقل ہے کہ میں نے امام رضا (ع) سے معصومہ (س) کے بارے میں پوچھا تو آپ نے فرمایا حضرت معصومہ (س) کی زیارت کا صلہ بہشت ہے ۔ (کامل الزیارات،ص/۳۲۴) امام جواد (ع) فرماتے ہیں کہ جس نے میری پھوپھی کی زیارت قم میں کی اس کے لئے جنت ہے ۔ (کامل الزیارات،ص/۳۲۴) امام صادق (ع) فر ماتے ہیں کہ جس نے معصومہ (س) کی زیارت اس کی شان ومنزلت سے آگاہی رکھتے ہوئے کی وہ جنت میں جا ئے گا ۔(بحار ج/۴۸،ص/۳۰۷) Jannatul-Baqi PDF 📚 https://t.me/jannatulbaqii
0 notes
jannatulbaqee · 6 years
Video
السلام عليكم Please watch Video clip, Majalis Topic:-⚘⚘ 🌹QURAN aur AHLEBAIT_as🌹 Mahroom Tahir Jarwali sb. (Request Sure Fateha) 3 Ashra e Majlis videos of Marhoom Tahir Jarwali sb, loaded in this facebook and youtube channel as Link given below, please subscribe and join, thanks. https://www.youtube.com/channel/UCK1WWQ4kE5qXZcjcJOX29fA
0 notes
jannatulbaqee · 6 years
Video
Must Listen a Hindu Pandit brother condemning trump and Isreal and Muslim whose going against Quran Majeed
0 notes
jannatulbaqee · 6 years
Photo
Tumblr media
Please make your Mobile DP, Boycott Israeli products now...
0 notes
jannatulbaqee · 6 years
Text
🌀🍀❄️
🍀❄️
❄️
؛✨﷽✨
👌 پیامبر اکرم (ص)فرماتے ہیں :
صابر آدمی کی تین علامتیں ہیں:
🔸سستی نہیں کرتا.
🔹کبھی بھی افسردہ اور دلتنگ اور پریشان نہیں ہوتا.
🔸اور کبھی وہ اللہ تعالی سے شکوہ نہیں کرتا.
🔹کیونکہ صابر اگر سستی کرے گا تو اپنے حق ضائع کرے گا.
🔸اگر افسردہ اور دل تنگ ہوگا تو اللہ تعالی کا شکر نہیں کرے گا.
🔹اور اگر اللہ تعالی سے شکوہ کرے گا تو معصیت کار ہوگا.
📚علل الشرايع، ج2، ص498، ح1ً
〰〰〰〰〰〰〰؛
https://t.me/jannatulbaqii
❄️
🌀🍀
🌀🍀❄️
0 notes
jannatulbaqee · 6 years
Photo
Tumblr media
Happy Christmas to All.. Specially well wishes to Christian Brother's & Sisters
0 notes
jannatulbaqee · 6 years
Photo
Tumblr media
Happy Christmas to All.. Specially well wishes to Christian Brother's & Sisters
0 notes
jannatulbaqee · 6 years
Text
Jannatulbaqi:
🌹⚘⚘🥀⚘⚘🌹
🕌Jannatul-Baqi Group congratulates all Muslims, especially you dear friend, upon 17th of Rabee al-Awal, the birthday anniversary of the Messenger of mercy and glory, Prophet Muhammad (PBUH&HP), and his respected grandson, Imam Sadiq (PBUH).
🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸
💠 The Life of Muhammad The Prophet
AUTHOR(S): Allamah Sayyid Sa'eed Akhtar Rizvi
✅Detailed account of the life and history of Prophet Muhammad (s), including his birth and early life, events in Makkah and Madina, and his final years.
https://www.al-islam.org/life-muhammad-prophet-sayyid-saeed-akhtar-rizvi
⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘
0 notes
jannatulbaqee · 6 years
Video
0 notes
jannatulbaqee · 6 years
Video
Janab Mukhtar Azmi
0 notes
jannatulbaqee · 6 years
Photo
Tumblr media
We offers condolences to all Muslims upon 8th of Rabee al-Awwal, the anniversary of the Martyrdom of the 11th Imam of the Shiites, Imam Hassan ibn Ali al-Askari (PBUH). https://t.me/jannatulbaqii
0 notes