Tumgik
Text
Look at this... 👀
Look at this... 👀 https://pin.it/tb3aEe1h1
0 notes
Text
Look at this... 👀
Look at this... 👀 https://pin.it/2hqAWop4R
یہ بلکل صحیح کہا ہے کہ حلال محنت مشقت سے حلال ہوتا ہے اور سود کی لعنت سے پاک مال حاصل کرنا بھی حلال روزی رزق میں شامل ہیں اور محنت مشقت میں بعض دفعہ تکالیف بھی جھیلنی پڑتی ہیں اور سہنی بھی جو کہنا آسان پر سہنا بھی مشکلات کے ضمرے میں شمار ہے اور تصویر جیسے افراد کی عزت انتہائی ضروری ہے اس معاشرے میں خاص طور سے تاکہ باپ بھائی نانا ماموں دادا چچا یعنی محرمات کی عزت اور مقام اس نسل کو آشکار ہو پائے اور یہ کاوش عورت ذات کو اپنی گود سے کرنی ہوگی بچے کی پرورش کے دوران تب معاشرتی بہران سے نکلنا آسان ہو گا ذہنی طور پر بھی جسمانی طور پر بھی مالی طور پر بھی........
0 notes
Text
0 notes
Text
یا ﷲ مجھے مستقبل میں میرے ہونے والے دوسرے شوہر کو میرے اور انکے ابو امی کو بے حساب و کتاب جنت الفردوس میں عطا فرمانا اور یوم محشر اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھنا اور دنیا میں آخری سانس تک رضائے الٰہی کے ساتھ حلال رزق فراوانی آسانیوں کے ساتھ عطا فرمانا کہ ہم تیری راہ میں عاجزی کے ساتھ انکساری کے ساتھ خرچ کر سکیں اور آخری سانس تک ایمان کی سلامتی عطا فرما,یا ﷲ میری خاموش التجائیں سن لے,آمین
0 notes
Text
0 notes
Text
Look at this... 👀my that account.....
Look at this... 👀 https://pin.it/1pzFqiWDz
رزق حلال کی طلب اور چاہت در حقیقت حب رسول خاتم النبیین ﷺ اور حب الٰہی مختصراً شریعتِ اسلامی کی چاہت........
0 notes
Text
Look at this... 👀میرا دوسری ایپ پہ آکاونٹ
Look at this... 👀 https://pin.it/5W17MkMKs
0 notes
Text
یہ جملہ اپنے اندر اتنا وسیع اور جامع کہ اس پہ ڈیبیٹ بھی کم پڑ جائے اسے جتنا پوزیٹیو استعمال کرنا چاہیے یہ اس معاشرے میں اتنا نیگیٹو وے میں یوز ہو رہا ہے یہ ایک تلخ حقیقت ہے ﷲ اپنی پناہ میں رکھے مجھے اور سب حب الٰہی حب رسول خاتم النبیین ﷺ رکھنے والوں کو, آمین
0 notes
Text
Tumblr media
50 posts!wow
0 notes
Text
Look at this... 👀My facebook account
Look at this... 👀 https://pin.it/7FLh8Wxa8
Personal life dreams
0 notes
Text
Tumblr media
#دین اسلام #مطلقہ مسکین #اسلام میں مرد و عورت کی دوستی کا تصور
0 notes
Text
Tumblr media
#فیصل آباد #دین اسلام
0 notes
Text
دعایہ الفاظ پہ غور کریں پلیز یہ الفاظ بم بلاسٹ سے کم نہیں جس انداز میں ہیں کہ سمجھاتے ڈر لگے کہ کس لفظ کے آگے خدا نخواستہ کہنا اور کس کے بعد ﷲ نہ کرے.......
0 notes
Text
Check it out
Motivation #Past #Present #Future
0 notes
Text
Check it out
Divorcey Dreams #Motivation #Past #Present #Future
0 notes
Text
Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media
تمام اہل اسلام کو عید مبارک........ ﷲ پاک ہم سب کے ایمان کی حفاظت فرمائے آخری سانس تک اور خاتمہ ایمان پہ کرے آخری وقت کلمہ طیبہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ دل و دماغ روح پہ اور زبان اور لبوں پہ جاری فرمائے ﷲیہ کلمہ میں امانت رکھوا رہی ہوں آپ کے پاس اسے اس وقت مجھے دینا اور مومنین,مومنات میں شامل فرمانا,آمین
0 notes
Text
عشقِ الٰہی,عشقِ رسول محمد مجتبٰی ﷺ اور عشقِ مجازی, عشقِ مجازی کا شروع سے مسلسل فریب اور آخر اک دن ٹوٹ کے بکھرنا یعنی ختم ہونا ہمیشہ کے لیے آخر فانی ذات فانی ثابت ہو گئی اور پھر لا متناہی سلسلہ عشقِ الٰہی عشقِ رسول ﷺ کا,جسے اس کمینے کم ظرف نے کچھ کم ظرف لوگوں کے ساتھ کچلنے کی مکمل اب تک سازش کی ہے,ﷲ تو جانتا دیکھتا ہے جو شہ رگ سے قریب ترین ہے.سابقہ شوہر کیا سمجھتا تھا ہے کہ اس جیسی کم ظرف ہستیوں سے نبٹنا نہیں آتا جو اسکی وجہ سے بہکیں یا اسکی شہ پہ دندناتی پھرتی ہیں شیطانیت کے پیروکار جو فرض نماز پڑھنے سے حرامی روکتا تھا تب اسکی ہو کے نہ بہکی نہ چھوڑی تو اب اس سے آزاد ہونے کے بعد کیا میں بے وقوف ہوں یا وہ سابق حرامی بےوقوف تب دو بول کا لحاظ تھا اس وجہ سے خاموشی سے سہ لیتی تھی اب نہیں ...اور کچھ نہیں اسوقت ہمارے درمیان رہ گیا تھا.... قرآن و حدیث کے مطابق کہیں یا شریعتِ اسلامی کے مطابق جب عورت کمپرومائز اور سیکریفائز کرتی تھک کے ٹوٹ چکی ہو تب ہی طلاق یا خلع کے معاملہ کی نوعیت شروع ہو چکی ہوتی ہے پھر بظاہر کوئی ایک دیکھیں یا دو فریق تب تقدیر کا لکھا ہو کے رہنا ہوتا ہے تب ﷲ کے ہاں کون سبقت لے جائے یہ طلاق یا خلع کے انجام کی مدت اور اس دورانیہ کا عرصہ کے حالات بتاتے ہیں وہاں اس دوران پتا چلتا ہے کہ جو چیز جب جن حالات میں ﷲ نے جائز اور حلال کی کون اس پہ باعمل اور کون ﷲ کا نافرمان کون ظالم و جابر کون ہمدرد یا انسان......
میمونہ خالد نعیم(مون,مونا)
Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media
0 notes