Tumgik
#جیک سلیوان
urduchronicle · 4 months
Text
امریکا اور چین کا اہم اور حساس معاملات کو مناسب طریقے سے ہینڈل کرنے پر اتفاق
 چین کی وزارت خارجہ نے ہفتے کے روز کہا کہ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کے ساتھ “صاف، ٹھوس اور نتیجہ خیز اسٹریٹجک بات چیت” کی، جس کا مقصد ان کے رہنماؤں کی طرف سے بات چیت کے عہد کو آگے بڑھانا تھا۔ وزارت نے کہا کہ جمعہ اور ہفتہ کو بنکاک میٹنگ کے دوران دونوں عہدیداروں نے امریکہ اور چین کے تعلقات میں اہم اور حساس معاملات کو مناسب طریقے سے ہینڈل کرنے پر اتفاق کیا،…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 2 years
Text
جوبائیڈن نے امریکا اور سعودی عرب کے تعلقات کا دوبارہ جائزہ لیا ہے،جیک سلیوان
جوبائیڈن نے امریکا اور سعودی عرب کے تعلقات کا دوبارہ جائزہ لیا ہے،جیک سلیوان
واشنگٹن (عکس آن لائن)وائٹ ہائوس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے جی 20 سربراہی اجلاس میں جوبائیڈن کی شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کے امکان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیل کی پیداوار میں کمی پر سعودی عرب کو جواب دینے کے لیے امریکی صدر جو بائیڈن باضابطہ طریقہ کار اپنائیں گے جس میں امریکی سیکیورٹی امداد میں تبدیلیاں بھی زیرغور ہیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق جیک سلیوان نے کہا کہ جوبائیڈن نے امریکا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
emergingpakistan · 5 months
Text
کیا اسرائیل کی جانب واشنگٹن کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے؟
Tumblr media
بائیڈن انتظامیہ نے غزہ کی جنگ میں اسرائیلی حکومت کےطریقہ کار پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے اختلافات عوامی طور پر ظاہر کرنا شروع کر دیے ہیں اگرچہ وہ اپنے اتحادی کی حمایت میں ابھی تک بیشتر ثابت قدم ہے۔ اس ہفتے بائیڈن نے غزہ میں، " اندھا دھند بمباری" کا حوالہ دیا اور قدامت پسند اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے اپنی مایوسی کا اظہار کیا، جن کی حکومت کے بارے میں بائیڈن کا خیال ہے کہ وہ عالمی حمایت کھو رہی ہے۔ ڈیمو کریٹک امریکی انتظامیہ نے اس بارے میں کسی ٹائم ٹیبل پر بات کرنی بھی شروع کر دی ہے کہ اسرائیل کا انتہائی شدید فوجی آپریشن کتنی دیر تک جاری رہ سکتا ہے۔ حالیہ ہفتوں میں انتباہ کیے جانے کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ امریکی نائب صدر کاملا ہیرس اور امریکی وزیرخارجہ انٹنی بلنکن نے فلسطینی شہریوں کی بہت زیادہ تعداد میں ہلاکتوں اور شہریوں کی زندگیوں کے احترام کے بارے اسرائیل کے وعدوں اور زمینی حقیقت کے درمیان موجود خلا پر بات کی۔ اسرائیل سات اکتوبر کو تنازعے کے آغاز کے بعدسے مسلسل غزہ پر بمباری کر تا رہا ہے جس میں نومبر کے آخر میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر صرف ایک مختصر وقفہ آیا تھا۔
امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن نے حال ہی میں اسرائیل کو اس بارے میں انتباہ کیا کہ کیا کچھ داؤ پر لگا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا" اس قسم کی لڑائی میں شہری آبادی سب سے زیادہ متاثر ہو رہی ہے۔ اور اگر آپ انہیں دشمن کے ہاتھوں میں دھکیل دیتے ہیں تو آپ ایک ٹیکٹیکل کامیابی کو اسٹرٹیجک شکست میں بدل دیں گے۔" لیکن واشنگٹن نے، جو اسرائیل کا ایک سب سے اہم سفارتی اور فوجی اتحادی ہے، بین الاقوامی دباؤ کے باوجود اپنے اتحادی پر کھلم کھلا تنقید کرنے میں احتیاط سے کام لیا ہے اور جنگ بندی کی اپیلوں کی مزاحمت کی ہے کیوں کہ اس کا خیال ہے کہ اس سے حماس کو فائدہ پہنچے گا۔ در حقیقت امریکہ اسرائیل کے لیے اپنی حمایت میں دن بدن تنہا ہوتا جارہا ہے جیسا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی ووٹنگ سے ظاہر ہوا جس میں جنگ بندی کے مطالبہ کی 153 رکن ملکوں نے منظوری دی۔ اور صرف امریکہ اور نو دوسرے ملکوں نے اس کے خلاف ووٹ دیا جبکہ 23 غیر حاضر رہے۔
Tumblr media
نظام الاوقات یہ جنگ سات اکتوبر کو حماس کےعسکریت پسندوں کی جانب سے اسرائیل پر خونریز حملے سے شروع ہوئی تھی۔ اس کے بعد بائیڈن انتظامیہ نے غزہ کے لوگوں کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دی جانےوالی امداد کا راستہ کھولنے کے لیے اپنے اتحادی پر دباؤ ڈالا ہے، ساتھ ہی ان یرغمالوں کی رہائی کےلیے کام کیا ہے جنہیں حماس نے اغوا کیا تھا، اور ایک زیادہ ٹارگٹد ملٹری اسٹرٹیجی اپنائی ہے۔ امریکی سفارت کاروں نے نجی طور پراسرائیل کے جنگ کے طریقہ کار پر اپنے عدم اطمینان کو پوشیدہ نہیں رکھا۔ وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ اسرائیل پر امریکی دباؤ کی ایک علامت کے طور پر قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان اسرائیل کا دورہ کر رہے ہیں سلیوان نے وال اسٹریٹ جرنل کو بتایا کہ، میں یقینی طور پر اسرائیل کے وزیر اعظم، جنگی کابینہ اور سینیئر عہدے داروں سے ٹائم ٹیبل کے بارے میں بات کروں گا کہ وہ اس کے بارے میں کس طرح سوچ رہے ہیں، اور انہیں ان انتہائی شدید قسم کی فوجی کارروائیوں میں ایک تبدیلی کی تجویز دوں گا جو ہم گزشتہ ہفتوں میں دیکھ چکے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے ایک سینیئر عہدے دار نے کہا کہ بائیڈن نے  وائٹ ہاؤس میں پہلی بار غزہ میں حماس کے پاس یرغمال رہنے والے امریکی خاندانوں کا خیر مقدم کیا۔
جنگ کے بعد کیا ہو گا�� اگر اسرائیل کی جانب امریکی موقف میں کوئی تبدیلی آتی ہے تو اس سے ملکی سیاسی صورتحال کی عکاسی بھی ہو گی۔ ایک غیر منافع بخش تھنک ٹینک، فارن پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں مڈل ایسٹ پروگرام کے ڈائریکٹر جیمز ریان کہتے ہیں کہ، "اسرائیل کی جانب پالیسی کے حوالے سے بائیڈن انتظامیہ پر خود اپنی پارٹی اور انتخابی حلقے کی جانب سے بہت زیادہ دباؤ ہے۔ تاہم انہوں نے مزید کہا کہ کوئی بھی تبدیلی اس بات کا بھی ایک اشارہ ہو گی کہ امریکہ کا اسرائیل پر اثر و رسوخ زیادہ نہیں رہا۔ اس بارے میں اختلافات بھی سامنے آرہے ہیں کہ جنگ کے خاتمے کے بعد کیا ہو گا؟ واشنگٹن دو ریاستی حل کو اسرائیلی فلسطینی مسئلے کا واحد پائیدار حل قرار دیتا ہے جسے اسرائیل مسترد کرتا ہے۔ جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ تنازعے کے بعد غزہ پر کون حکومت کرے گا، تو ایک از سر نو تقویت پانے والی فلسطینی اتھارٹی کو باگ ڈور دینے پر امریکہ اور اسرائیل کے درمیان اختلاف رائے ہے۔ اس رپورٹ کا مواد اے ایف پی سے لیا گیا ہے۔
بشکریہ وائس آف امریکہ
0 notes
762175 · 1 year
Text
بائیڈن کا دورہ یوکرین دنیا کے لیے خفیہ تھا مگر روس کو اطلاع دی گئی
امریکی صدر جو بائیڈن کے گزشتہ روز یوکرین دورے کو خفیہ رکھا مگر روس، جو کہ یوکرین کے ساتھ حالت جنگ میں ہے، اسے دورے سے قبل مطلع کیا گیا تھا۔ وائٹ ہاؤس نے اس حوالے سے تفصیلات نہیں بتائیں لیکن قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے دورے کے حوالے سے بتایا  کہ انہوں نے جو بائیڈن کی واشنگٹن سے روانگی سے کچھ دیر قبل روس کو دورہ کیئف کے متعلق مطلع کیا تھا تاکہ ایسے کسی بھی غلط اندازے سے بچا جا سکے جو دونوں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoguys657 · 1 year

cryptoking009 · 1 year

gamekai · 1 year

spitonews · 1 year
Text
اسرائیل کیساتھ تعلقات کی بحالی فلسطین کے 2 ریاستی حل سے مشروط ہے، سعودیہ
اسرائیل کیساتھ صرف فلسطین کے دو ریاستی حل پر ہی بات ہوسکتی ہے، سعودیہ (فوٹو: فائل) ریاض: سعودی عرب نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے نو منتخب ویراعظم نیتن یاہو نے امریکا میں قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کے ساتھ بات چیت میں سعودی عرب کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی بات کی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
marketingstrategy1 · 1 year
Text
اسرائیل کیساتھ تعلقات کی بحالی فلسطین کے 2 ریاستی حل سے مشروط ہے، سعودی عرب
اسرائیل کیساتھ صرف فلسطین کے دو ریاستی حل پر ہی بات ہوسکتی ہے، سعودیہ (فوٹو: فائل) ریاض: سعودی عرب نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے نو منتخب ویراعظم نیتن یاہو نے امریکا میں قومی سلام��ی کے مشیر جیک سلیوان کے ساتھ بات چیت میں سعودی عرب کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی بات کی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
toptopic4u · 1 year
Text
اسرائیل کیساتھ تعلقات کی بحالی فلسطین کے 2 ریاستی حل سے مشروط ہے، سعودی عرب
اسرائیل کیساتھ صرف فلسطین کے دو ریاستی حل پر ہی بات ہوسکتی ہے، سعودیہ (فوٹو: فائل) ریاض: سعودی عرب نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے نو منتخب ویراعظم نیتن یاہو نے امریکا میں قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کے ساتھ بات چیت میں سعودی عرب کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی بات کی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
htvpakistan · 2 years
Text
بائیڈن کا جی 20 اجلاس میں سعودی ولی عہد سے ملاقات نہ کرنے کا ارادہ
بائیڈن کا جی 20 اجلاس میں سعودی ولی عہد سے ملاقات نہ کرنے کا ارادہ
وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے جی 20 سربراہی اجلاس میں جوبائیڈن کی شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کے امکان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیل کی پیداوار میں کمی پر سعودی عرب کو جواب دینے کے لیے امریکی صدر جو بائیڈن باضابطہ طریقہ کار اپنائیں گے جس میں امریکی سیکیورٹی امداد میں تبدیلیاں بھی زیرغور ہیں۔ خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق ’سی این این‘ سے بات کرتے ہوئے جیک سلیوان…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 4 months
Text
امریکا کے قومی سلامتی مشیر بنکاک میں چین کے وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے
امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان جمعے اور ہفتہ کو بنکاک میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کریں گے، جس میں دونوں ممالک کے رہنماؤں کی جانب سے دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان بات چیت کو گہرا کرنے کے عزم کی بنیاد رکھی جائے گی۔ . چینی وزارت خارجہ نے ایک الگ بیان میں ملاقات کا اعلان کیا۔ یہ ملاقات امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کی سان فرانسسکو میں ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 2 years
Text
جوہری مذاکرات ایرانی عوام کی حمایت سے نہیں روک سکتے،امریکہ
جوہری مذاکرات ایرانی عوام کی حمایت سے نہیں روک سکتے،امریکہ
واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ ایران میں بڑے پیمانے پر ہونے والے مظاہرے ایرانی عوام کی آزادی اور باعزت شہری کے طور پر زندگی گزارنے کی خواہش کی عکاسی کر رہے ہیں۔ انٹرویو میں انہوں نے کہا امرکہ ایرانی مظاہرین کی آواز بیرون ملک پہنچانے کیلئے ان کی انٹرنیٹ تک رسائی میں مدد کرے گا۔ اس ضمن میں واشنگٹن ایرانی شہریوں کی سوشل میڈیا تک رسائی کو آسان بنانے کے لیے بھی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
mtariqniaz · 2 years
Text
دیرینہ مطالبے پر ٹویٹر نے ’ایڈٹ‘ بٹن پیش کردیا
دیرینہ مطالبے پر ٹویٹر نے ’ایڈٹ‘ بٹن پیش کردیا
 ٹویٹر نے باضابطہ طور پر یکم ستمبر کو اس کا اعلان کیا ہے تاہم 5 ڈالرماہانہ پر یہ سروس صرف ان صارفین کو دی جائے گی جن کے اکاؤنٹ پر تصدیق کا نیلا نشان موجود ہوگا۔ اسی سال اپریل میں ٹویٹر نے اس سہولت کا اعلان کیا تھا۔ جمعرات کو ٹویٹرکی کنزیومر سروسز کے جنرل مینیجر جے سلیوان نے اپنی ایک پوسٹ میں اس کی تصدیق کردی ہے۔ 2020 میں اس وقت ٹویٹر کے سی ای او جیک ڈورسے نے کہا تھا کہ شاید وہ ایڈٹ کی سہولت کبھی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
maqsoodyamani · 3 years
Text
طالبان ’مال غنیمت‘ میں حاصل ہونے والے امریکی جہازوں کا کیا کریں گے؟
طالبان ’مال غنیمت‘ میں حاصل ہونے والے امریکی جہازوں کا کیا کریں گے؟
طالبان ’مال غنیمت‘ میں حاصل ہونے والے امریکی جہازوں کا کیا کریں گے؟ نیویارک ، 21اگست ( آئی این ایس انڈیا ) امریکہ کی جانب سے افغان افواج کو فراہم کیے جانے والے اسلحے کا ایک بڑا حصہ طالبان کے ہاتھوں میں آگیا ہے جنہوں نے ملک کے بیشتر حصے پر قبضہ کر لیا ہے۔ اب یہ سوال اٹھتا ہے کہ تحریک طالبان اس ’ مال غنیمت‘ کا کیا کرے گی؟۔امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے بدھ کو ایک پریس کانفرنس میں…
Tumblr media
View On WordPress
1 note · View note
breakpoints · 2 years
Text
زیلنسکی کا کہنا ہے کہ 'مزید ہتھیاروں' سے جنگ کو مختصر کیا جا سکتا ہے۔ ایکسپریس ٹریبیون
زیلنسکی کا کہنا ہے کہ ‘مزید ہتھیاروں’ سے جنگ کو مختصر کیا جا سکتا ہے۔ ایکسپریس ٹریبیون
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ایک ویڈیو خطاب کے دوران کہا کہ یوکرین کو جتنی جلدی ہتھیار ملیں گے “اتنی جلد امن قائم ہو جائے گا”۔ 11 اپریل کو، امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کہا ملک یوکرین کو روس کے خلاف اپنے دفاع کے لیے “ضرورت والے ہتھیار” فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ سلیوان نے کہا تھا کہ بائیڈن انتظامیہ یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجے گی تاکہ روس کو مزید علاقوں پر قبضہ کرنے اور شہریوں کو…
View On WordPress
0 notes