Tumgik
#Mala Novel Epi 2 Download
novelistan · 2 months
Text
مالا اردو ناول از نمرہ احمد - قسط نمبر 2
کہتے ہیں اولاد ہوتی ہے خنجر کی طرح وہ  نہ چاہتے ہوئے معصومیت اور سادگی سے کاٹ ڈالتی ہے۔ پھر بھی ہم اس کو تھامے رکھتے ہیں۔ بھلے خون  ٹپ ٹپ گرنے لگے ۔ اور کہتے ہیں ماں ہوتی ہے سورج کی طرح بھلے کتنا گرم ہو اور تم سے کتنا دور ہو تم اس کی روشنی میں بیٹھ سکتے ہو۔ اس کی کرنوں کو چھو سکتے ہو۔ اور وہ تمہیں کبھی نہیں جلائے گا۔ (نامعلوم) تاریخ تھی پانچ اپریل۔شہر تھا اسلام آباد کا۔ اور وقت تھا صبح گیارہ بجے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes