INSHA ALLAH Safety for the Linemen in WAPDA And globally
What are you passionate about?
INSHA ALLAH focusing upon inventions on Safety in Electrical Engineering
بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم IN SHA ALLAH I am pleased to thank you by the MERCY OF ALLAH Regards
Nawab Ikramullah Khan
لا اله الا الله محمد رسول الله
The latest from NawabIkramullah Khan (@nawabdera). INSHA ALLAH AN INVENTOR OF NOVELS ON POWET SAFETY AND THE NAWAB OF DERA ISMAIL KHAN,KPK Pakistan +31° 50' 20.00, +70° 53' 44.00 GB 2449771 A. Binged.it/xpxw8n
ا للّٰہ نو از کیسل آف نواب آف ڈیرہ اسماعیل خان Allah Nawaz Castle of the Nawab of Dera Ismail Khan Islamabad #nawabdera https://www.instagram.com/p/Cdr9aPgjRAA/?igshid=NGJjMDIxMWI=
اے ہمارے رب! مجھے اور میرے والدین کو اور سب ایمان لانے والوں کو اس دن معاف کر جب کہ حساب قائم ہوگا۔
اور خدا کے ساتھ کوئی اور معبود نہ بنانا کہ ملامتیں سن کر اور بےکس ہو کر بیٹھے رہ جاؤ گے اور تمہارے پروردگار نے ارشاد فرمایا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو اور ماں باپ کے ساتھ بھلائی کرتے رہو۔ اگر ان میں سے ایک یا دونوں تمہارے سامنے بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو اُن کو اُف تک نہ کہنا اور نہ انہیں جھڑکنا اور اُن سے بات ادب کے ساتھ کرنا 17:24 اور عجزو نیاز سے ان کے آگے جھکے رہو اور ان کے حق میں دعا کرو کہ اے پروردگار جیسا انہوں نے مجھے بچپن میں (شفقت سے) پرورش کیا ہے تو بھی اُن (کے حال) پر رحمت فرما