Tumgik
#Parveen Shakir poetess by Nadia Umber Lodhi poetess
nadiaumberlodhi · 2 years
Text
صفر کی توہین سلسلہ کلامیہ اور الحاد پرستی کے تناظر میں – ا شترا ک
صفر کی توہین سلسلہ کلامیہ اور الحاد پرستی کے تناظر میں – ا شترا ک
صفر کی توہین سلسلہ کلامیہ اور الحاد پرستی کے تناظر میں – ا شترا ک — Read on ishtiraak.com/index.php/2022/09/22/sifar-ki-tauheen/
View On WordPress
0 notes
nadiaumberlodhi · 2 years
Text
سیمیں خان درانی
آہ سیمیں خان درانی——-ہمارے معاشرے کاسب سے بڑا المیہ اس کی منافقت ہے – مغربی معاشرے میں منافقت نہیں ہے اس لیے ان کے مسائل ہمارے مسائل جیسے نہیں ہیں -کہنے کو تو پاکستان اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے لیکن یہاں اسلامی نظام کی جگہ انگریز کا بنایا ہوا عدالتی نظام رائج ہے -اور جمہوریت کی جگہ سول مارشل لاء نے لے رکھی ہے – اس معاشرے میں کسی عورت کا عورت ہونا ایک بڑا جرم ہے – اور اگر عورت لکھاری ہے تو پھر تو…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
nadiaumberlodhi · 2 years
Text
استعماریت اور جمہوریت - ایکسپریس اردو
استعماریت اور جمہوریت – ایکسپریس اردو
 ترقی، آزادی اور خوش حالی کے نام پر ہم مزید محکوم بنتے جارہے ہیں — Read on www.express.pk/story/2311128/10/ #nadiaumberlodhi
View On WordPress
0 notes
nadiaumberlodhi · 2 years
Text
موجودہ معاشرتی صورت حال پر ما بعد نوآبادیات کے اثرات ! نادیہ عنبر لودھی - URDU WEBSITE
موجودہ معاشرتی صورت حال پر ما بعد نوآبادیات کے اثرات ! نادیہ عنبر لودھی – URDU WEBSITE
موجودہ معاشرتی صورت حال پر ما بعد نوآبادیات کے اثرات ! نادیہ عنبر لودھی – URDU WEBSITE — Read on urdu.website/archives/15835/amp
View On WordPress
0 notes
nadiaumberlodhi · 2 years
Text
میرا جی اور شونیتا کا تصور - ہم سب
میرا جی اور شونیتا کا تصور – ہم سب
میرا جی اور شونیتا کا تصور – ہم سب — Read on www.humsub.com.pk/446675/nadia-umber-lodhi-7/
View On WordPress
0 notes
nadiaumberlodhi · 2 years
Text
کُتب بینی
پاکستان میں کئی اقسام کی کتابیں چھپتی ہیں۔ جن میں سے کچھ تو اس لئے مجبوراً پڑھی جاتی ہیں کہ یہ نصابی کتب ہیں لہذا ان کو پڑھنا مجبوری ہے۔ یہ خریدی جاتی ہیں کیونکہ خریدنا لازمی ہے۔ رٹی جاتی ہیں کیونکہ امتحان پاس کرنا کامیابی ہے۔ دوسری قسم کتابوں کی غیر نصابی کتب پہ مشتمل ہے اس میں دینی کتابیں، حکیمانہ کتابیں اور ادبی کتابیں (شاعری، افسانہ، ناول ) وغیرہ شامل ہیں۔ دینی کتابیں بانٹی جاتی ہیں خریدی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
nadiaumberlodhi · 2 years
Text
In India Lodi in Pakistan Lodhi
In India Lodi in Pakistan Lodhi
Lodi Lodhi لودھی is a sub-group of the Ghilzai tribe of Pukhtun, who live in Afghanistan and Pakistan. The Lodhi have also many sub-tribe i.e Niazi , Marwat, Daulat Khel, Mian Khel Bluch, Sur, Dotani, Khaisor and Tattor. The Shiekh Hamid Lodhi founded the first Lodi dynasty in India in 960AD.Lodhi Lodi dynastyLodi,Lodhi لودھی name of a dynasty of the sultans of Delhi, who ruled from…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
nadiaumberlodhi · 2 years
Text
اکادمی ادبیات پاکستان اور ادب
ستاروں سے آگے———————جدیدیت اور مابعد جدیدیت کی ادبی تحریکیں مغرب سے مستعار شدہ ہیں ہمیشہ کی طرح مشرق کی غلامانہ سوچ نے انہیں اپنایا اور اردو تنقید میں یہ غالب رجحانات بن گئیں۔اردو ادب شاعری اور افسانہ نگاری میں اس کی مثالیں بھی نظر آنے لگی -مگر یہاں ان ادبی تحریکوں پر بحث میرا مقصود نہیں ہے یہاں ادیبوں اور لکھاریوں کے رویے موضوع بحث ہیں ۔کیا ہمارے ادیب اور شاعر اپنی روش میں بھی جدت لا پاۓ یا وہی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
nadiaumberlodhi · 2 years
Text
فیمینسٹ رائٹر
میں صرف لکھاری ہوں – —————————- مرد اور خواتین سے مل کر معاشرہ بنتا ہے یعنی کہ دونوں انسان ہیں لیکن جب ہم فیمینسٹ خواتین کہتے ہیں تو گویا ایک تفریق پیدا کرتے چلے جاتے ہیں کہ خواتین لکھاری اور مرد لکھاری الگ الگ ہیں –لکھاری تو لکھاری ہے لیکن اگر عورت کا نام کسی نثر پارے یا شعری صنف پر لکھا ہے تو اس کو حقارت کی نگاہ سے دیکھنا مرد لکھاریوں کا اولین فرض بن جاتا ہے – جب خواتین نے لکھنے کاآغاز کیا تو…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
nadiaumberlodhi · 2 years
Text
میرا جی
میرا جی اور شونیتا کا تصور————وحشت میں انسان کاآخری سہارا مذہب ہوتا ہے اور جس کے پاس یہ سہارا نہ ہو تو اس کی داخلی شخصیت ٹوٹ پھوٹ جاتی ہے – میرا جی کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا انہوں نے اپنی وحشت کوخود پر طاری کرلیا اور اسی وحشت نے انہیں ختم کردیا – میراں جی کے ظاہری حلیے کا پراگندہ پن ، ان کی عجیب عادتیں ، صاف گوئی اور غربت نے انہیں لوگوں کی نظروں میں منفی تاثرات کی حامل ایک مجہول سی شخصیت بنا دیا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
nadiaumberlodhi · 4 years
Photo
Tumblr media
Khabrain Manchester Eid Mubarak
0 notes
nadiaumberlodhi · 5 years
Text
اشعار
بس چند ہم خیال ہیں عنبر مجھے عزیز بے حس جم ِ غفیر نہیں چاہیے مجھے ۔۔۔۔۔۔ زندہ رہتے ہیں کیا یہ کافی نہیں کوئی لازم ہے پھر کہ خوش بھی ہوں ۔۔۔ پابجولاں تو ہر اک شخص یہاں ہے عنبر تری زنجیر ہی کیوں شور بپا کرتی ہے ۔۔۔۔ نادیہ عنبر لودھی
View On WordPress
0 notes