Tumgik
#نادیہ عنبر لودھی کی شاعری اور نثر
nadiaumberlodhi · 2 years
Text
کماری والا ناول ثقافتی سماجی اور ساختی عناصر
علی اکبر ناطق شاعر ، افسانہ نگار اور ناول نگار ہیں ۔ان کا پہلا ناول نو لکھی کوٹھی بے حد مقبول ہوا ۔ہر معاشرے کی تہذیب اور ثقافت اس کے ادب سے چھلکتی ہے ۔یہ ہی کلامیہ بعض اوقات قاری پر متاثر کن اثرات چھوڑتا ہے ۔ادب کا معاشرتی اور ثقافتی پس منظر اس ناول کماری والا میں علی اکبر ناطق نے سادہ کلامیہ کے ذریعے بیان کیا ہے ۔اسّی کی دہائی کے واقعات جو کہ سیاسی ،سماجی ،ثقافتی ،مذہبی اور فرقہ روانہ لسانیت کے…
View On WordPress
0 notes
nadiaumberlodhi · 2 years
Text
صفر کی توہین سلسلہ کلامیہ اور الحاد پرستی کے تناظر میں – ا شترا ک
صفر کی توہین سلسلہ کلامیہ اور الحاد پرستی کے تناظر میں – ا شترا ک
صفر کی توہین سلسلہ کلامیہ اور الحاد پرستی کے تناظر میں – ا شترا ک — Read on ishtiraak.com/index.php/2022/09/22/sifar-ki-tauheen/
View On WordPress
0 notes
nadiaumberlodhi · 2 years
Text
۱۲ربیع الاول ولادت محمد مصطفی
مرا پیمبر عظیم تر ہےکمالِ خلاق ذات اُس کیجمالِ ہستی حیات اُس کیبشر نہیں عظمتِ بشر ہےمرا پیمبر عظیم تر ہے وہ شرحِ احکام حق تعالیٰوہ خود ہی قانون خود حوالہوہ خود ہی قرآن خود ہی قاریوہ آپ مہتاب آپ ہالہوہ عکس بھی اور آئینہ بھیوہ نقطہ بھی خط بھی دائرہ بھیوہ خود نظارہ ہے خود نظر ہےمرا پیمبر عظیم تر ہے شعور لایا کتاب لایاوہ حشر تک کا نصاب لایادیا بھی کامل نظام اس نےاور آپ ہی انقلاب لایاوہ علم کی اور…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
nadiaumberlodhi · 2 years
Text
سیمیں خان درانی
آہ سیمیں خان درانی——-ہمارے معاشرے کاسب سے بڑا المیہ اس کی منافقت ہے – مغربی معاشرے میں منافقت نہیں ہے اس لیے ان کے مسائل ہمارے مسائل جیسے نہیں ہیں -کہنے کو تو پاکستان اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے لیکن یہاں اسلامی نظام کی جگہ انگریز کا بنایا ہوا عدالتی نظام رائج ہے -اور جمہوریت کی جگہ سول مارشل لاء نے لے رکھی ہے – اس معاشرے میں کسی عورت کا عورت ہونا ایک بڑا جرم ہے – اور اگر عورت لکھاری ہے تو پھر تو…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
nadiaumberlodhi · 2 years
Text
استعماریت اور جمہوریت - ایکسپریس اردو
استعماریت اور جمہوریت – ایکسپریس اردو
 ترقی، آزادی اور خوش حالی کے نام پر ہم مزید محکوم بنتے جارہے ہیں — Read on www.express.pk/story/2311128/10/ #nadiaumberlodhi
View On WordPress
0 notes
nadiaumberlodhi · 2 years
Text
موجودہ معاشرتی صورت حال پر ما بعد نوآبادیات کے اثرات ! نادیہ عنبر لودھی - URDU WEBSITE
موجودہ معاشرتی صورت حال پر ما بعد نوآبادیات کے اثرات ! نادیہ عنبر لودھی – URDU WEBSITE
موجودہ معاشرتی صورت حال پر ما بعد نوآبادیات کے اثرات ! نادیہ عنبر لودھی – URDU WEBSITE — Read on urdu.website/archives/15835/amp
View On WordPress
0 notes
nadiaumberlodhi · 2 years
Text
میرا جی اور شونیتا کا تصور - ہم سب
میرا جی اور شونیتا کا تصور – ہم سب
میرا جی اور شونیتا کا تصور – ہم سب — Read on www.humsub.com.pk/446675/nadia-umber-lodhi-7/
View On WordPress
0 notes
nadiaumberlodhi · 2 years
Text
نظم باندیاں
باندیاں———میرے مالککیا ہم باندیاں ہیںجو آگ میں جلا کر مار دی جائیںہم وہ جوانیاں ہیںمحبت کے نام پر جو مسل دی جائیںہم وہ کلیاں ہیںہوس کا نشانہ بنا کرجن کے پر نوچ لئے جائیںہم وہ تتلیاں ہیںجو مصلحت کے نام پرقربان کر دی جائیں ہم وہ بیٹیاں ہیںجو وراثت سے محروم کر دی جائیں ہم وہ بہنیں ہیںمیرے مالککیوں ہم باندیاں ہیںباب اختیار سے اذن ِسفر ہم کو بھی دےپرواز کے لیے وسیع گگن ہم کو بھی دےباند ھ ہمارے قدموں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
nadiaumberlodhi · 2 years
Text
ڈاکٹر غزالہ خاکوانی
ڈاکٹر غزالہ پیشے کے لحاظ سے ایم بی بی ایس ڈاکٹر تھیں آپ نشتر ہسپتال میں رجسٹرار تھیں اور آپ شاعرہ اور افسانہ نگار تھیں آپ کے افسانوں کا مجموعہ ( در تو کھولیے ) اور شاعری کا مجموعہ ( مرے پر نہ باندھو ) کے نام سے منظر عام پر آئے ۔غزالہ خاکوانی اسی اور نوے کی دہائ میں وہ بہت اہم تخلیق کار کے طور پر ادبی افق پر فعال رہی تھیں۔نشتر ہسپتال ملتان میں ڈاکٹر تھیں ۔وہ بہت ذہین اور حساس تھیں اور شعر و ادب…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
nadiaumberlodhi · 2 years
Text
آخری صدی کتابوں سے عشق کی
یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی؟۔۔نادیہ عنبر لودھی/پاکستان میں کئی اقسام کی کتابیں چھپتی ہیں۔ جن میں سے کچھ تو اس لئے مجبوراً پڑھی جاتی ہیں کہ یہ نصابی کتب ہیں لہذا ان کو پڑھنا مجبوری ہے۔ یہ خریدی جاتی ہیں کیونکہ خریدنا لازمی ہے۔ رٹی جاتی ہیں کیونکہ امتحان پاس کرنا کامیابی ہے۔ دوسری قسم غیر نصابی کتب پہ مشتمل ہے اس میں دینی کتابیں، حکیمانہ کتابیں اور ادبی کتابیں (شاعری، افسانہ، ناول ) وغیرہ شامل…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
nadiaumberlodhi · 2 years
Text
ویمن ڈے
ویمن ڈے مغرب کی اختراع ہے جو آج تر قی پذیر ممالک میں بھیڑ چال کے طور پہ منایا جاتا ہے ۔ وہ مغرب جہاں عورت کو قانون کے نام پہ مردوں کے برابر حقوق دیے گئے اور ہر میدان میں مردوں کے شانہ بہ شانہ جگہ دی گئی وہاں ویمن ڈے کا نعرہ لگا نا اس کو منانا سمجھ میں آتا ہے لیکن پاکستان جیسا ملک جہاں عورت کی حیثیت نچلے طبقے میں جانور کی سی ہے جس کا مقصداولاد نر ینہ کی پیدائش اور معاشی جدوجہد میں شمولیت سمجھی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
nadiaumberlodhi · 2 years
Text
کُتب بینی
پاکستان میں کئی اقسام کی کتابیں چھپتی ہیں۔ جن میں سے کچھ تو اس لئے مجبوراً پڑھی جاتی ہیں کہ یہ نصابی کتب ہیں لہذا ان کو پڑھنا مجبوری ہے۔ یہ خریدی جاتی ہیں کیونکہ خریدنا لازمی ہے۔ رٹی جاتی ہیں کیونکہ امتحان پاس کرنا کامیابی ہے۔ دوسری قسم کتابوں کی غیر نصابی کتب پہ مشتمل ہے اس میں دینی کتابیں، حکیمانہ کتابیں اور ادبی کتابیں (شاعری، افسانہ، ناول ) وغیرہ شامل ہیں۔ دینی کتابیں بانٹی جاتی ہیں خریدی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
nadiaumberlodhi · 2 years
Text
افسانہ اختری
اختری نے گھر کا کام ختم کیا اور سفید تکیہ پوش پر رنگ برنگے چھوٹے چھوٹے پھول کاڑ ھنے لگی – اس کے ہاتھ تیزی سے چل رہے تھے ۔ اسے یہ کام جلدی مکمل کرنا تھا  – اختری یتیم تھی اس کا بچپن بہت کسمپرسی کے عالم میں گزرا تھا -باپ اس کی پیدائش کے چند ماہ بعد ہی چل بسا تھا۔ ایک بڑ ی بہن تھی اور ایک ماں -ماں محنت مزدوری کر کے ان دونوں بہنوں کو  پال رہی تھی -اکثر گھر میں کھانے کے لیے صرف روٹی ہوتی جب وہ ماں سے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
nadiaumberlodhi · 2 years
Text
افسانہ خسارا
وہ تصویر سوشل میڈیا کے توسط سے اس تک پہنچی تھی ۔۔ ماتھے پر بندیا، گلے میں منگل سوتر ،مانگ میں سندور ،تن پر ساڑھی اور پہلو میں کالا بھجنگ ہندو شوہر ۔۔ وہ حیران رہ گئی ۔ سیما کا نیا شادی شدہ حلیہ اس کے لیے کسی شاک سے کم نہ تھا ۔دوسری تصویر میں سیما کی ماں بال سنہری کیے ساڑھی اوڑھے ،ماتھے پر بندیا اور سندور سجائے ایسے مسکرا رہی تھی جیسے کوئی بڑا انعام  جیت لیا ہو ۔ ماں بیٹیوں نے شاید کئی سوسال بعد…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
nadiaumberlodhi · 2 years
Text
History OF the Lodis
History of Lodi Sultans of Delhiand Agraدہلی اور آگرہ کے لودھی افاغنہ کی تاریخ————— یہ اے حلیم صاحب کا تھیسسز کا مقالہ ہے جس پر انہیں تاریخ کے مضمون میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری دی گئی- اے حلیم علیگڑھ یونیورسٹی دے لیکچرار کی حیثیت سے وابستہ تھے – یہ مقالہ انہوں نے ۱۹۳۸ میں علی گڑھ یونی ورسٹی میں سر جودھے ناتھ سرکار کی نگرانی میں تیار کیا -یہ مقالہ اے حلیم نے اپنے والد کے نام انتساب کیا ہے جو کہ فارسی کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
nadiaumberlodhi · 2 years
Text
In India Lodi in Pakistan Lodhi
In India Lodi in Pakistan Lodhi
Lodi Lodhi لودھی is a sub-group of the Ghilzai tribe of Pukhtun, who live in Afghanistan and Pakistan. The Lodhi have also many sub-tribe i.e Niazi , Marwat, Daulat Khel, Mian Khel Bluch, Sur, Dotani, Khaisor and Tattor. The Shiekh Hamid Lodhi founded the first Lodi dynasty in India in 960AD.Lodhi Lodi dynastyLodi,Lodhi لودھی name of a dynasty of the sultans of Delhi, who ruled from…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes