Tumgik
#intikhaabaapka
intikhaab-aapka · 3 years
Text
پوچھا ہو ہم نے کسی اور کے ہونے لگے ہو کیا
وہ مسکرا کر بولے، پہلے تمھارے تھے کیا؟
28 notes · View notes
intikhaab-aapka · 3 years
Text
جنوں عشق کی رسمیں عجیب ، کیا کہنا
میں اس سے دور وہ میرے قریب ، کیا کہنا
25 notes · View notes
intikhaab-aapka · 3 years
Text
‏اچھا تو تیرے ذریعہ آزمائش ہوئی میری؟
ہائے! تجھے چھین کر مجھے صبر سکھایا گیا
‎#UrduPoetry ‎#Urdu ‎#poetry ‎#Shayari ‎#اردو_شاعری ‎#اردو_زبان ‎#poetrycommunity
29 notes · View notes
intikhaab-aapka · 3 years
Text
‏میں چاہتا ہوں وہ مُجھے گلے لگائے ❤️
اُس کی خُوشبو میری نس نس میں سما جائے
22 notes · View notes
intikhaab-aapka · 3 years
Text
مسلسل سوچوں سے سسکتا ہوں میں
ذہن کو جسم پر رحم کیوں نہیں آتا
16 notes · View notes
intikhaab-aapka · 3 years
Text
یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں؟
یعنی میں بیان کر کے بتاؤں کے اداس ہوں
29 notes · View notes
intikhaab-aapka · 3 years
Text
کبھی سوچا ہے محبت میں سکون کیوں نہیں, کئی لوگ ہمارے ارد گرد محبت میں ٹوٹے ہوتے ہیں, بہت لوگوں کو محبت مل بھی جاتی ہے لیکن سکون نہیں مل پاتا, کبھی سوچا ہے سکون اور محبت ایک ساتھ کیوں نہیں ملتے؟ کیوں کہ ہماری محبت کی وابستگی انسانوں سے ہوتی ہے اور بشر کو بشر کی محبت نہیں جچتی, بشر کو صرف واحد کی محبت جچتی ہے, بس یہی ہی وجہ ہوتی ہے کہ ہماری محبتیں ہماری طرح نامکمل رہ جاتی ہیں, بندے کی محبت زمین پر لا گراتی ہے اور واحد کی محبت آسمانوں تک لے جاتی ہے, اسی لیے ہمیں انسان کی محبت بڑا ذلیل کرواتی ہے یہ اصل میں ٹھوکر ہوتی ہے جو ہمیں لگتی ہے, یہی ٹھوکر وسیلہ ہوتا ہے ہمارا صراطِ مستقیم پر آنے کا, اس لیے انسان کو چاہیے کہ وہ ایک ٹھوکر پر ہی سنبھل جاۓ, اور سب سے بڑی بات تو یہ ہے کہ آپ کا رب آپکو ایک بار گرا کے ہمیشہ کے لیے اُٹھانا چاہتا ہے اس کا مطلب سمجھتے ہیں؟ مطلب آپ اپنے رب کو یاد ہیں, اتنے گناہوں کے بعد بھی وہ آپکو ��نبھالنا چاہتا ہے.
Tumblr media
40 notes · View notes
intikhaab-aapka · 3 years
Text
" اُس نے پھر رکھا نہیں غُصّے میں لفظوں کا خیال ،
میں نے بولا بھی تھا کہ ؛ تیروں کی طرح لگتے ہیں! ۔ "
23 notes · View notes
intikhaab-aapka · 3 years
Text
اداس پھرتا ہے محلے میں بارش کا پانی
کشتیاں بنانے والے موبائل لے کر بیٹھے ہیں
Tumblr media
۔
15 notes · View notes
intikhaab-aapka · 3 years
Text
انگلیوں نے تیرے لمس کا کر رکھا ہے نشہ
پور پور سے چھلکتی ہے تیرے حسن کی شراب
عائشہ
11 notes · View notes
intikhaab-aapka · 3 years
Text
نہ شب و روز ہی بدلے ہیں نہ حال اچھا ہے
کس برہمن نے کہا تھا کہ یہ سال اچھا ہے
٭ احمد فراز
12 notes · View notes
intikhaab-aapka · 3 years
Text
ذرا چپ چاپ بیٹھو کہ دم آرام سے نکلے
ادھر ہم ہچکی لیتے ہیں ادھر تم رونے لگتے ہو
16 notes · View notes
intikhaab-aapka · 3 years
Text
Tumblr media
22 notes · View notes
intikhaab-aapka · 3 years
Text
Tumblr media
میں نے بھی قہقہوں کے لبادے اوڑھ کر
ثابت یہ کر دیا کہ میرے پاس غم نہیں
19 notes · View notes
intikhaab-aapka · 3 years
Text
میں تو چپ ہوں کہ اندر سے بہت خالی ہوں
اور کچھ لوگ پرسرار سمجھتے ہیں مجھے
میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتی ہوں
دیکھنے والے فنکار سمجھتے ہیں مجھے
12 notes · View notes
intikhaab-aapka · 3 years
Text
‏تیرے ہونٹوں سے کتنا مختلف ہے تیری زات کا پہلو
اتنے نرم ہونٹوں سے کتنا سخت بولتے هو تم💞
10 notes · View notes