Tumgik
hamzaaliqadri · 3 years
Photo
Tumblr media
*10 ستمبر جشنِ ولادت باسعادت* ```شیخِ طریقت رہبرِ شریعت قاسمِ ولایت شہنشاہِ روحانیت واقفِ اسرارِ رموزِ حقیقت پیکرِ رشدو ہدایت منبعِ علم و حکمت امامِ مسلکِ عشق و محبت صوفیِ باصفا طائرِ لامکاں کنزالکرامات فخر السادات زینت العلماء تاج الاولیاء اسد الاولیاء زبدۃ العارفین قدوۃ السالکین برھان الواصیلن اولاد ِغوثِ اعظم محبوبِ قبلہ عالم مرشدِ محترم سیدی مرشدی مولائی حضرت علامہ مولانا الحاج``` *سید محمد حمزہ علی قادری چشتی نقشبندی سھروردی رحمہ اللہ علیہ* تمام اہلِ سلسلہ و عقیدت مندوں سے گزارش ہے کہ سیدی مرشدی کی ولادتِ باسعادت کے موقع پر بطور ہدیہ و نظرانہ کثرت سے ایصالِ ثواب پیش کیجئے۔ جزاک اللہ ہیں آستاں کے خطیب، آلِ شاہِ جیلاں نائبِ اہلِ سنت، شیرِ شاہ جی میاں جانشیں قبلہِ عالم، جو ہیں غوثِ زماں جن کے صدقے ملی نسبتِ قادری *سیدی مرشدی حمزہ علی قادری* میرے پیرے طریقت پہ لاکھوں سلام انکی نورانی صورت پہ لاکھوں سلام #SyedHamzaAliQadri https://www.instagram.com/p/CTnOLMiB0qy/?utm_medium=tumblr
0 notes
hamzaaliqadri · 3 years
Photo
Tumblr media
0 notes
hamzaaliqadri · 3 years
Photo
Tumblr media
0 notes
hamzaaliqadri · 3 years
Photo
Tumblr media
0 notes
hamzaaliqadri · 4 years
Photo
Tumblr media
تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال واعاده الله علينا وعليكم بالامن والامان كل عام وأنتم بخير https://www.instagram.com/p/CDU_wO1B5Bq/?igshid=foxtejn4bamf
0 notes
hamzaaliqadri · 4 years
Photo
Tumblr media
تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال واعاده الله علينا وعليكم بالامن والامان كل عام وأنتم بخير https://www.instagram.com/p/CAjANBhBww8/?igshid=1h9eu7el96qti
0 notes
hamzaaliqadri · 4 years
Photo
Tumblr media
0 notes
hamzaaliqadri · 4 years
Photo
Tumblr media
اللہ کی رحمت #allamasyedhamzaaliqadri #SyedHamzaAliQadri #hamzaaliqadri https://www.instagram.com/p/B6-zbM7l6GY/?igshid=zlv3lgpr090q
0 notes
hamzaaliqadri · 4 years
Video
6 جمادی الاول دوسرا سالانہ عظیم الشان عرس مبارک حضرت کنزالکرامات سیدالسادات واقفِ رموزات صاحبِ علم لدنی آلِ بنی اولادِ علی خوانوادہ غوثِ جلی علامہ مولانا سید محمد حمزہ علی قادری چشتی نقشبندی سہروردی رحمۃ اللہ تعالی علیہ پیا ملن کی رت ہے چھ جمادى الأولی مچیں عرش پہ دھومیں شاہ بنا ہے دولہا آمد غوث و خواجہ ہر ولی کی ہے یہ بارگاہ حضرت حمزہ علی کی ہے ۔۔۔ طالب خاک پائے مرشد سگ حمزہ #hamzaaliqadri #SyedHamzaAliQadri #makq https://www.instagram.com/p/B6ysDAihrBE/?igshid=1hmy2ye5sdokg
0 notes
hamzaaliqadri · 4 years
Video
پیر حمزہ علی رب کا پیارا ولی Watch full #HD on #youtube https://youtu.be/ZGngD3rtses #hamzaaliqadri #makq #manqabat https://www.instagram.com/p/B6r_JcmlGrc/?igshid=1piyw8u8h5tfb
0 notes
hamzaaliqadri · 4 years
Video
*دوسرا سالانہ عظیم الشان عرس مبارک* حضرت کنزالکرامات سیدالسادات واقفِ رموزات صاحبِ علم لدنی آلِ بنی اولادِ علی خوانوادہ غوثِ جلی علامہ مولانا *سید محمد حمزہ علی قادری چشتی نقشبندی سہروردی* رحمۃ اللہ تعالی علیہ *تقریب اول* مورخہ: *2 جنوری 2020 6 جمادی الاول 1441ھ سہ پہر 3:00 بجے تا مغرب* تنسیبات: وصالی قل شریف و چادر پوشی بمقام: پاپوش قبرستان ناظم آباد دربار عالیہ حضرت سید حمزہ علی قادری رحمۃ اللہ علیہ *تقریب ثانی* مورخہ 4 جنوری 2020 بروز ہفتہ بعد نماز عشاء فوراً تنسیبات: ختمِ قادریہ و اذکار، محفل تلاوت و نعت، خطابات علماء و خلفاء بمقام: مرکزی جامع مسجد غوثیہ جونیجو ٹاؤن نزد اقرا یونیورسٹی ڈیفنس ویو کراچی *اہلِ سلسلہ حضرات و دیگر عوام اہل سنت بہت سارے کلمات پڑھ کر ایصال ثواب کے لئے لائیں* رابطہ تنطیم قادری 03002802372 دانش قادری 03152769041 https://www.instagram.com/p/B6qKIE1lcSh/?igshid=1bah1r9gaptg
0 notes
hamzaaliqadri · 5 years
Photo
Tumblr media
یادِ مرشد پرستارِ محبت کی محبت ہی شریعت ہے کسی کو یاد کر کے آہ کر لینا عبادت ہے ۔۔۔ سگِ حمزہ #HamzaAliQari #SyedHamzaAliQadri #makq #yaadeMurshid https://www.instagram.com/p/B0ifxDwhEPP/?igshid=q3w7iuiplpdy
0 notes
hamzaaliqadri · 5 years
Photo
Tumblr media
اِک اکھ دا مول سوا لکھ " بلیا " پورا یار تولاں تے کی بن سی ؟ #hamzaaliqadri #syedhamzaaliqadri #makq https://www.instagram.com/p/B0UGYgJBM8f/?igshid=10xl5w1ajvwaj
0 notes
hamzaaliqadri · 5 years
Photo
Tumblr media
شیخِ طریقت رہبرِ شریعت قاسمِ ولایت شہنشاہِ روحانیت واقفِ اسرارِ رموزِ حقیقت پیکرِ رشدو ہدایت منبعِ علم و حکمت امامِ مسلکِ عشق و محبت صوفیِ باصفا طائرِ لامکاں کنزالکرامات فخر السادات زینت العلماء تاج الاولیاء اسد الاولیاء زبدۃ العارفین قدوۃ السالکین برھان الواصیلن اولاد ِغوثِ اعظم محبوبِ قبلہ عالم مرشدِ محترم سیدی مرشدی مولائی حضرت علامہ مولانا الحاج سید حمزہ علی قادری نقشبندی چشتی سھروردی رحمہ اللہ علیہ #hamzaaliqadri #syedhamzaaliqadri https://www.instagram.com/p/B0K3zbalQab/?igshid=qcla1402c78s
0 notes
hamzaaliqadri · 5 years
Photo
Tumblr media
جاناں، بیا ببین تو شکسته دلی من عمری گذشته است منم آشنای تو محبوب! تم آؤ میرا ٹوٹا ہوا دل دیکھو عُمرگزرگئی کہ میں تمہارا چاہنے والا ہوں --- طالبِ خاکِ پائے مرشد سگِ حمزہ #hamzaaliqadri #makq #yaadeMurshid #SyedHamzaAliQadri #sufi #sufisum https://www.instagram.com/p/BzIEBOalLdt/?igshid=1s1309tnow99p
0 notes
hamzaaliqadri · 5 years
Video
Ramzan Mubarak #ramadan2019 #ramadan #ramadankareem (at Syed Hamza Ali Qadri) https://www.instagram.com/p/BxHly5Bloqi/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=40ogteyzt7de
0 notes
hamzaaliqadri · 5 years
Photo
Tumblr media
ماہانہ عظیم الشان محفلِ گیارویں شریف بروز ہفتہ 16فروری 2019 بعد نمازِ عشاء اسد الاولیاء و العارفین اولاد ِغوثِ اعظم، سیدی مرشدی سیدی آقا سید السادات، پیکرِ رشدو ہدایت، واقفِ رموزِ حقیقت، شیخِ طریقت، رہبرِ شریعت حضرت قبلہ علامہ مولانا سید حمزہ علی قادری علیہ رحمہ الداعی الالخیر صاحبزادگان سیدی مرشدی سید حمزہ علی قادری علیہ رحمہ بمقام: گلشنِ حمزہ، H # 156/1, St # 31, نزد عارف میڈکوز، خیابانِ بخاری، فیرز 6 ، ڈیفینس ہاؤسنگ اتھارٹی کراچی https://www.instagram.com/p/Bt07y1Dn44B/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=qf36zcj4w1hz
0 notes