Tumgik
#رپر
emihesi · 1 year
Photo
Tumblr media
@shayanuniq #شایان_یونیک #شایان #یونیک #ماه_بود #ماه #بود #هیپ_هاپ #رپ#رپفارس #رپر (at Mashhad, Iran) https://www.instagram.com/p/CqAZRLPIdOY/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
leylajofficial · 2 years
Photo
Tumblr media
شرط بندی با بیت کوین بر روی مسابقات ورزشی مدت هاست که یک بخش مهم در دنیای قماربازی است، تا جاییکه هنرمندان و سلبریتی های مشهور نیز یک پای ثابت آن هستند.
0 notes
persiancinema · 2 days
Text
نقد نفس: جنیفر هادسون و میلا جووویچ در فیلم هیجان‌انگیز آخرالزمانی قابل پیش‌بینی بازی می‌کنند.
Tumblr media
جنیفر هادسون، برنده اسکار، زمانی که او مجری برنامه گفتگوی خود نیست، هر از چند گاهی در فیلم ها بازی می کند. چند سال پیش او به حق نامزد دریافت جایزه اسکار به دلیل نقش آفرینی جذابش در نقش آرتا فرانکلین شد، و اکنون او دوباره در نقش اصلی یک فیلم بلند بلند دیگر بازگشته است. با این حال، Breathe با وجود داشتن بازیگران دینامیتی که شامل Common (Silo)، Milla Jovovich (Resident Evil)، Sam Worthington (Avatar) و Quvenzhané Wallis (جانوران وحشی جنوبی) نیز می‌شود، بسیار کمتر تأثیرگذار است.
علاوه بر هادسون ستاره Dreamgirls، Jovovich در طی سال‌ها در چند فیلم فوق‌العاده بازی کرده است، اگرچه Breathe در اکثر آنها کوتاهی می‌کند. هر دو بانوی برجسته تمام تلاش خود را می‌کنند، اگرچه این کمکی نمی‌کند که همتایان مردشان، کامن و ورتینگتون، احتمالاً مورد استفاده قرار نگیرند - حتی اگر ورثینگتون استرالیایی در مرحله سوم کمی دیوانه شود. اوه خوب
نفس کشیدن دنیایی جذاب را ارائه می دهد کامن، رپر تبدیل به بازیگر شده است، طیف بازیگری خود را در سال های اخیر به نمایش گذاشته است. او در John Wick: Chapter 2 به طرز خنده‌داری هاردکور بود، به‌ویژه در آن تیراندازی نهایی مقابل ریوز ویک در حالی که آنها در انظار عمومی هستند. چه کسی می تواند فراموش کند؟ اخیراً، تبدیل شرورانه او در سریال پرطرفدار Apple TV+ Silo یکی از نکات برجسته فصل 1 بود. پس خیلی بد است که او فقط در اولین اقدام Breathe حضور داشته است، و بس. چه مسخره ای! با این حال، قابل درک است که استفون بریستول کارگردان (دیروز می‌بینمت) می‌خواهد با استعداد فوق‌العاده‌ای شروع کند. معمولی نقش داریوش را بازی می کند، پدری که درگیر درگیری است که در حال حرکت در سیاره درگیری زمین است که دیگر از ساکنانش استقبال نمی کند. چرا؟ خوب، برای شروع، اکسیژن دقیقاً یک منبع در دسترس در این جهان آینده نگر و دیستوپیایی نیست. اوف
داریوش متوسل می شود همسرش مایا (هادسون) و دختر نوجوانش زورا (والیس) را به زیرزمین بیاورد، جایی که آنها خود را فریب می دهند و فکر می کنند مناظری از ساحل دارند، به لطف تصاویری که به صورت دیجیتالی تولید می شوند و غیره - به تجربه زندگی زیرزمینی دزموند در برنامه محبوب ABC فکر کنید. گمشده. تراژدی در زمان شروع فیلم مستقیماً بر داریوش تأثیر گذاشته است، زیرا یکی از نزدیکان او به تازگی قربانی این دنیای بی‌رحمانه و شکست‌خورده اطرافش شده است. داریوش امید خود را از دست می‌دهد و باید برای یافتن راه‌حلی مناسب‌تر برای قبیله‌اش، از زمین خارج شود.
به عنوان زورا جوان، والیس گهگاه روایت‌هایی ارائه می‌دهد که حتی ممکن است به سینمافیل‌ها یاد صداپیشگی عمدی کودکانه‌اش از فیلم پیشگامانه‌اش «جانوران وحشی جنوبی» شود - متاسفانه فیلمی بسیار برتر. سال‌ها بعد، والیس در کنار جیمی فاکس، دوباره به تصویری ناامیدکننده از آنی پرداخت. متأسفانه، «نفس کشیدن» نیز در پایان روز به یاد ماندنی نخواهد بود، اما والیس در طول این آخرین تلاش به شدت جذاب باقی می‌ماند، به خصوص زمانی که برخی از مزاحمان درب شخصیت او را می‌کوبند… مرگ در نفس کشیدن به در ما می زند یکی از بهترین اپیزودهای Twilight Zone در تمام دوران، مربوط به رابرت ردفورد جوانی است که «مرگ» (پیچش غافلگیرکننده!) را در قالب یک افسر پلیس مجروح بازی می کند که با اصرار در یک زن مسن را می زند. به او اجازه ورود نمی دهد زیرا می داند که زمانش فرا می رسد. در «نفس»، مایا سعی می‌کند یک جفت راندو را فریاد بزند: تس (یووویچ) و دوستش، لوکاس (ورثینگتون). البته، داریوش قبلاً جرأت کرده است، بنابراین فقط خانم‌ها هستند که در زیر زمین برای خودشان تلاش می‌کنند.
مایا تیز زبان است، اما این نمونه دیگری از لغزش فیلم است. واضح است که تهیه‌کنندگان در اتاق تدوین تصمیم گرفتند که به‌جای رتبه‌بندی سخت R، یک نتیجه نهایی PG-13 را می‌خواهند، بنابراین موقعیت‌های متعددی وجود دارد (از جمله زمانی که تس سعی می‌کند وارد قلعه زیرزمینی مایا شود) که مایا به جای آن می‌گوید "مادرمانه" خوب، جایگزین با صدای طبیعی تر. در این روزگار، که فیلم‌های درجه‌بندی R مطمئناً می‌توانند در گیشه به قتل برسند، شما را متعجب می‌کند که چرا ممکن است می‌خواهند زبان را در اینجا کمرنگ کنند.
ورتینگتون جذاب، پروژه‌های تحسین‌شده تازه‌ای مانند آواتار: راه آب و زیر پرچم بهشت، در اینجا توپی دارد، زیرا شخصیت لوکاس او به طور فزاینده‌ای در طول نفوذ به دژ پرحاشیه می‌شود. در این میان، جووویچ یک فرصت از دست رفته است. او بیش از این نشان داده است که در پرده‌های بزرگ بداخلاق است، اما در نقش تس بسیار محتاط و از نظر اخلاقی درهم شکسته می‌شود - در مواقعی کمی بیش از حد به جایی می‌رسد که ما فکر می‌کنیم، "جیز، کی می‌خواهد تفنگ تهاجمی را پاک کند و شروع به نام‌گذاری کند؟» نه این که ما بخواهیم او خانواده را در آشفتگی هدف قرار دهد، زیرا ریشه یابی هادسون و والیس بسیار آسان است.
مهم نیست که پایان اینجا چیست، یک تنظیم آسان برای دنباله وجود دارد، اما روی این اتفاق حساب نکنید. اولین دور تحت الشعاع فرصت‌های از دست رفته و احساسی بیش از حد محدود قرار می‌گیرد که انحراف را برای ما آسان می‌کند به سمت دیگر ویژگی‌های پساآخرالزمانی امیدوارکننده‌تر، مانند Children of Men و Blade Runner (که هر دوی آنها اخیراً کارگردان بریستول به ما گفته است. به اندازه کافی جالب، الهاماتی در پشت Breathe بودند). از Capstone Global و Warner Bros، Breathe اکنون در سینماها و دیجیتال در دسترس است.
0 notes
justinwatts · 10 months
Text
0 notes
risingpakistan · 11 months
Text
عمران خان کی سیاست
Tumblr media
عمران خان مشکل میں ہیں اور سیاسی پنڈتوں کے بقول وہ کئی معاملات میں ریڈ لائن کراس کر چکے ہیں۔ کئی سیاسی اور صحافتی دانشور وں کے بقول ان پر کراس لگ چکا ہے اور فوری طور پر ان کی اقتدار میں واپسی ممکن نہیں ہو گی۔ موجودہ حالات میں عمران خان تنہا نظر آتے ہیں جب کہ ان سیاسی مخالفین متحد ہیں۔ عمران خان کی مزاحمتی سیاست محض اپنے سیاسی مخالفین تک ہی محدود نہیں رہی بلکہ وہ اسٹیبلشمنٹ کو بھی چیلنج کر چکے ہیں۔ ٹکراؤ کی سیاست نے ان کو کئی محاذوں پر الجھا دیا ہے۔ ان کے بقول وہ تن تنہا ہی ان سب کا مقابلہ کر سکتے ہیں  مگر ایسا نہیں ہے۔ بیک وقت کئی محاذوں پر ان کی لڑائی نے ان کو واقعی مشکل میں ڈال دیا ہے بلکہ ان کے گرد سیاسی ، انتظامی اور قانونی گھیرا تنگ کیا جارہا ہے۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ عمران خان قومی سیاست میں اپنے سیاسی مخالفین کے مقابلے میں پاپولر راہنما ہیں۔ ایسے میں ایک مقبول سیاسی راہنما کی سیاسی ذمے داری بھی ہمیں باقی تمام سیاسی قیادت کے مقابلے میں زیادہ نظر آنی چاہیے۔  کیونکہ ملک کو داخلی اور خارجی دونوں محاذوں پر سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی کے سنگین مسائل کا سامنا ہے، ایسے میں عمران خان سے عوامی توقعات زیادہ ہیں۔ لیکن اگر مجموعی طو رپر عمران خان کی سیاست کو دیکھیں تو اس میں ہمیں مہم جوئی، ٹکراؤ، محاذآرائی یا مزاحمت کا پہلو زیادہ نمایاں نظر آتا ہے۔
ممکن ہے کہ عمران خان کئی معاملات میں اپنے موقف میں درست ہوں مگر ان مسائل سے نمٹنے کی جو پالیسی ہے، انھوں نے اختیار کر رکھی ہے، وہی ان کے لیے بڑا چیلنج بھی بن گیا ہے۔ عمران خان کی گرفتاری کے رد عمل میں جو کچھ 9 مئی کو ہوا، وہ واقعی قابل مذمت ہے اور اس کی ذمے داری پی ٹی آئی کی قیادت پر بھی عائد ہوتی ہے۔ پی ٹی آئی کا یہ موقف کہ جلاؤ گھیراؤ میں پی ٹی آئی کے نام پر شرپسند تھے، ممکن ہے درست ہو مگر ان شرپسندوں کو روکنا، کنٹرول کرنا اور ان کی نگرانی کرنا بھی پی ٹی آئی قیادت ہی کی ذمے داری بنتی تھی۔ بنیادی طور پر سیاسی لڑائی سیاسی انداز میں ہی ہونی چاہیے، یہ لڑائی نہ صرف پرامن ہو بلکہ آئینی اور قانونی دائرہ کار تک ہی محدود رہنی چاہیے۔ پی ٹی آئی کے جو بھی رہنما اپنے کارکنوں اور حامیوں کو فوجی تنصیبات، دفاتر سمیت گھروں تک لے گئے، ان سے سنگین غلطی ہوئی ہے، انھیں اور پی ٹی آئی کو اس کا بڑا نقصان اٹھانا پڑا ہے ۔ پی ٹی آئی کی پہلے سے جاری جدوجہد میں 9 مئی کے واقعہ نے ان کو عملا دفاعی پوزیشن پر لاکر کھڑا کیا ہے، انھیں سخت تنقید اور قانونی پیچیدگیوں کا سامنا ہے۔
Tumblr media
یہ جو کچھ عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے اس میں حکومتی حکمت عملی کا بھی حصہ ہے۔ اول حکومت ان کی بھی خواہش تھی کہ عمران خان اور اسٹیبلیشمنٹ کے درمیان ٹکراؤ جاری رہے۔ دوئم عمران خان کو سیاسی اور قانونی محاذ پر اس حد تک پریشان کر دیا جائے کہ وہ ان معاملات سے باہر ہی نہ نکل سکیں۔ یہ ہی وجہ ہے کہ عمران خان کو کئی محاذوں پر نہ صرف سخت مزاحمت کا سامنا ہے بلکہ ان کے خلاف 150 سے زیادہ مقدمات بنانا، دہشت گردی کے مقدمات جیسے معاملات حالات کی سنگینی کو ظاہر کرتے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بھی ان کے معاملات میں بہتری آنے کے بجائے کافی بداعتمادی پائی جاتی ہے۔ عمران خان اس بد اعتمادی کو ختم نہیں کر سکے بلکہ معاملات کو عوامی جلسوں میں لے آئے، یہ حکمت عملی تباہ کن ثابت ہوئی۔ سوئم ان کے مخالفین ان کو سیاسی طور پر نااہل کرنا یا ان کی جماعت پر پابندی لگانا چاہتے ہیں۔ عمران خان کی مزاحمتی سیاست کا براہ راست فائدہ پی ڈی ایم کو ہو رہا ہے اور یہ جماعتیں اسٹیبلیشمنٹ کے قریب اور عمران خان کافی فاصلے پر نظر آتے ہیں۔ بدقسمتی سے عمران خان نے اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ جو ٹکراو کی سیاست کو اختیار کیا ہوا ہے اس سے ان کی مقبولیت تو بڑھی ہو گی مگر عملا سیاسی طاقت کے مراکز میں ان کو فی الحال مزاحمت کا سامنا ہے اور اس مزاحمت نے اب بالخصوص 9 مئی کے واقعات کے بعد ان کی اپنی جماعت میں نہ صرف بڑے پیمانے پر سیاسی توڑ پھوڑ کی ہے بلکہ پارٹی کے لوگ ہی پارٹی سے خود کو علیحدہ کر رہے ہیں۔
پارٹی کی مجموعی قیادت جیلوں میں ہے اور ان پر دہشت گردی کے مقدمات بھی درج ہیں اور بیسیوں کارکن جیلوں میں موجود ہیں۔ پارٹی کے اندر بھی عمران خان کی سیاسی مہم جوئی پر پارٹی میں ایک متبادل نقطہ نظر بھی موجود ہے کہ ہماری سیاسی حکمت عملی اور عمران خان کا سخت گیر پالیسی پر سختی سے قائم رہنے کی پالیسی بھی درست نہیں ہے۔ اصولی طور پر عمران خان کی سیاسی حکمت میں جو ان کو مسائل درپیش تھے یا ہیں اس میں بات چیت، مذاکرات یا ان کے ساتھ جڑ کر موجود جو بھی اختلافات یا متبادل سوچ ہے اس کا ازالہ کیا جانا چاہیے تھا۔ ویسے بھی سیاسی لڑائی میں جب آپ ایک ہی وقت میں تمام محاذوں پر ٹکراو کی سیاست کریں گے تو آپ کے لیے آسانیاں کم اور مشکلات زیادہ ہوں گی۔ عمران خان کے سامنے ایک طرف بڑی سیاسی جنگ ہے اور اسی جنگ نے ان کے تمام سیاسی مخالفین کو یکجا کیا ہوا ہے جو خود عمران خان کی برتری کو نمایاں کرتی ہے۔ لیکن دوسری طرف ان کو قانونی محاذ پر اور انتظامی سطح پر اپنے سیاسی اور غیر سیاسی حریفوں سے مزاحمت کا سامنا ہے۔
وہ اپنی سیاسی طاقت کو محض ٹکراو کی سیاست کی نذر نہ کریں اور نہ ہی اپنی جماعت یا کارکنوں کو اس حد تک جذباتیت کی سیاست میں الجھا دیں کہ ا ن میں ٹھراو کی سیاست قائم نہ ہو سکے۔ عمران خان کی جو بڑی طاقت نئی نسل ہے اس کو جذباتیت یا جنوں کی سیاست کے ساتھ ساتھ مثبت طور پر ملک و قوم کی تعمیر میں بھی استعمال کیا جانا چاہیے تاکہ ان کی سیاست لمبے عرصہ تک اپنی ساکھ کو قائم رکھ سکے۔ یہ بات اصولی طو رپر ٹھیک ہے کہ آپ اپنی بات منوانے کے لیے مزاحمت کا کارڈ کھیلتے ہیں اور آپ کی مضبوط مزاحمت ہی آپ کے لیے باقی فریقوں پر دباؤ کی سیاست کے نتیجے میں نئے سیاسی امکانات پیدا کرتی ہے۔ لیکن اس میں جو مزاحمتی پہلو ہے اول وہ سیاسی ، آئینی اور قانونی دائرہ کار میں رہ کر ہی لڑنی ہے اور دوسرا سیاسی لڑائی میں اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ ٹکراؤ میں توازن قائم کیا جانا چاہیے۔ سیاسی ترجیحات کا تعین کیا جانا چاہیے کہ حکمت عملی کی ترجیحات اور اس کی درجہ بندی کیا ہو اور کیسے حکمت کے ساتھ ان معاملات کو سیاسی اور قانونی محاذ پر نمٹا جائے۔
وہ اپنی سیاسی طاقت اور مقبولیت کو مستقل بنیادوں پر قائم کریں اور اپنے ایجنڈے کو ایک بڑے سیاسی، انتظامی ، معاشی اور ادارہ جاتی اصلاحاتی عمل کے ساتھ جوڑ کر وہ کچھ کرنے کی کوشش کریں جو ان کے سیاسی مخالفین نہیں کر رہے۔ اس وقت تحریک انصاف پر جو مشکل وقت ہے وہ بھی گزر جائے گا لیکن اس مشکل وقت میں عمران خان کا دھیمے انداز میں آگے بڑھنا ہی ان کے لیے سود مند ہو سکتا ہے۔ کوئی عمران خان کو یہ نہیں کہہ رہا کہ وہ اپنی مزاحمتی سیاست سے دست بردار ہو جائیں بلکہ اصولی بات یہ ہے کہ اسی مزاحمتی سیاست میں ان کو سوچ سمجھ کر تدبر، فہم وفراست، عقل و دانش کی مدد سے آگے بڑھنا چاہیے۔ سیاسی اننگز اسی صورت میں کھیلی جاتی ہے جب آپ ایک لمبی سیاسی اننگز کے لیے میدان میں رہتے ہیں۔ کیونکہ سیاسی وکٹ پر کھڑا رہنا ہی سیاسی طاقت کو برقرار رکھتا ہے۔
سلمان عابد  
بشکریہ ایکسپریس نیوز
0 notes
afebrahimi · 1 year
Photo
Tumblr media
‌ #ایران_بریفینگ / ‌‎#سامان_یاسین، رپر و ترانه سرا ۲۷ ساله، در ۱۰ مهر ۱۴۰۱ توسط نیروهای امنیتی جمهوری اسلامی بازداشت شد. پس از چندین هفته بازجویی و شکنجه شدید جسمی و روحی، در ۷ آبان، این هنرمند طی برگزاری دادگاه در تهران، به محاربه متهم شده است. سامان در خطر اعدام قرار دارد، صدای او باشیم. جمعه ۲۰ آبان ۱۴۰۱ #اخبار_زندانیان_سیاسی_عقیدتی #مهسا_امینی‬ ‫#انقلاب_آزادی_ایران @irbr.news https://www.instagram.com/p/Ck0slbysqmi/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
ivnanews · 2 years
Text
توماج صالحی که بود و چرا بازداشت شد؟
 برخی رسانه ها از بازداشت توماج صالحی، خواننده، رپر و فعال فضای مجازی خبر داده اند.
0 notes
akksofficial · 2 years
Text
کاروبار کے لئے تو قرض پر پالیسی ریٹ کا اطلاق نہیں ہونا چاہیے ' آل پاکستان انجمن تاجران
کاروبار کے لئے تو قرض پر پالیسی ریٹ کا اطلاق نہیں ہونا چاہیے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران
لاہور(عکس آن لائن )آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے پالیسی ریٹ کو 15فیصد کی سطح پر بر قرار رکھنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاروباری سرگرمیوں کو عروج دینے کیلئے پالیسی ریٹ کو سنگل ڈیجٹ میں لایا جائے ، جیسے حالات پیداہو گئے ہیں ایسے میں کاروباری افراد خاص طو رپر چھوٹے تاجروں کیلئے بلا سود قرض کی سکیمیں آنی چاہئیں جس سے مارکیٹ میں سرمایہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
ourjourney2012 · 2 years
Text
دانلود آهنگ جدید دایان 115
دانلود آهنگ جدید دایان به نام 115
دایان، یک خواننده رپر و آهنگ ساز می باشد، که با توجه به اثر هایی که از خود ساخته است، می توان گفت که در این راستا خوش درخشیده است. او در استان مازندران و در شهر ساری به دنیا آمده است. در پنجم ماه فروردین در سال ۱۳۶۷ متولد شده است و اکنون جوانی سی و سه ساله می باشد، که از دوران نوجوانی اش در این راه شروع به حرکت کرده است و با انتخاب مسیر درست و مناسب، قدم به قدم به پیشرفت رسیده است و توانسته به اهدافی که برای خود، در زندگی تعیین کرده است، یکی یکی برسد.
وی در حال حاضر در جایگاه بسیار خوبی قرار دارد و همه این ها را به دلیل داشتن پشتکار، توانسته به دست بیاورد. با بررسی اثر های خوبی، که این هنرمند از خود دارد، هیچ اطلاعاتی از او مبنی بر دایان ویکی پدیا نمی یابید و با توجه به این هنرمند ایرانی که آهنگ هایش طرفدار زیادی دارد و جزو خواننده های مجوز دار می باشد، حق او می باشد که یک صفحه در این سایت از او باشد، تا اطلاعات او و آهنگ هایش به راحتی در اختیار طرفدارانش قرار بگیرد. با بررسی های انجام شده، اطلاعات زیادی در مورد بیوگرافی دایان در دسترس نمی باشد.
متن آهنگ جدید دایان به نام 115
داد میزدم هی نرو دورتر دلم شده سر سوزن میگم حالم بده میگی زنگ بزن 115 رفیق تنهاییام هیچ کاری نداری بام میزدم در و دیوار اَه چرا قهری بام کاش من و تو با چمدون بریم بشیم از همه دور من محو بر و روت شم هی هی شومینه کنار آتیشو با بوی عطر تو قاطی شد بپوشی پیرهن آبیتو دلمو هر بار شکوندی حرفاتو پس نگرفتی چقدر اون روزا قشنگ بود چرا عکس نگرفتیم تو که صد بارو باختی یه بارم درس نگرفتی چقدر اون روزا قشنگ بود چرا عکس نگرفتیم دلمو هر بار شکوندی حرفاتو پس نگرفتی چقدر اون روزا قشنگ بود چرا عکس نگرفتیم تو که صد بارو باختی یه بارم درس نگرفتی چقدر اون روزا قشنگ بود چرا عکس نگرفتیم
Tumblr media
میگن چیزای خوب زمان میبره ولی من میگم بعضی وقتام زمان چیزای خوبو میبره زنگ زدم بهت 130 بار تکست دادم واسه صدمین بار موندم شبو بیدار چرا قهری بام توی قلب تو بودم منو خط زدی حیف هی داد میزدم نرو توام نشدی حیف دلمو هر بار شکوندی حرفاتو پس نگرفتی چقدر اون روزا قشنگ بود چرا عکس نگرفتیم تو که صد بار و باختی یه بارم درس نگرفتی چقدر اون روزا قشنگ بود چرا عکس نگرفتیم دلمو هر بار شکوندی حرفاتو پس نگرفتی چقدر اون روزا قشنگ بود چرا عکس نگرفتیم تو که صد بار و باختی یه بارم درس نگرفتی چقدر اون روزا قشنگ بود چرا عکس نگرفتیم دلمو هر بار شکوندی حرفاتو پس نگرفتی
دانلود آهنگ دایان 115
0 notes
airnews-arngbad · 2 years
Text
آکاشوانی اورنگ آباد‘اُردو علاقائی خبریں- بتاریخ:  12 اگست 2022' وقت: صبح 9:00-09:10
::::: سرخیاں:::::: پیش ہے خاص خبروں کی سرخیاں: ٭ جالنہ کے اسٹیل کارخانے پر محکمہ انکم ٹیکس کا چھاپہ؛ کم و بیش 390 کروڑ روپئوں کی غیر محسوب دولت کا انکشاف۔ ٭ ملک کے 14 ویں نائب صدرِ جمہوریہ کے طور پر جگدیپ دھنکڑ نے لیا حلف۔ ٭ ریاستی اسمبلی کے مانسون اجلاس کا آئندہ  17  اگست سے آغاز۔ ٭ ہر گھر ترنگا مہم کو کامیاب بنانے کیلئے مالیات کے مرکزی وزیرِ مملکت ڈاکٹر بھاگوت کراڑ کی اپیل۔ ٭ مرکزی جانچ ایجنسیوں کا بے جا استعمال کرکے اقتدار حاصل کرنے والی حکومت زیادہ عرصے تک نہیں ٹک پائے گی: کانگریس کے ریاستی صدر نانا پٹولے کا اظہارِ خیال۔ اور۔۔٭ ریاست میں کل پائے گئے کورونا کے ایک ہزار 877 نئے مریض؛ مراٹھواڑہ میں بھی 71 نئے متاثرین کا اضافہ۔ ***** ***** ***** اب خبریں تفصیل سے: ریاست میں سب سے زیادہ اسٹیل پیدا کرنے والے جالنہ میں اسٹیل کارخانے‘ کارخانے کے مالکان کے گھر اور دفتر پر محکمہ انکم ٹیکس کے چھاپے کے دوران 390 کروڑ روپئوں کی غیر محسوب دولت پائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ انکم ٹیکس محکمے نے جالنہ کے دو کارخانہ مالکان کے جالنہ، اورنگ آباد، ناسک اور ممبئی میں واقع مقامات پر چھاپہ مارا۔ اس Raid میں 53 کروڑ روپئوں کی نقد رقم‘ 32 کلو سونا‘ ہیرے موتی اور کم و بیش 300 کروڑ روپئوں کے غیر محسوب اثاثوں کے دستاویزات ضبط کیے گئے۔ اسٹیل کی سلاخیں تیار کرنے والے ان کارخانہ مالکان نے ضرورت سے زیادہ خام مال دستاویزات کے بغیر ذخیرہ کررکھا تھا۔ اسی طرح انھوں نے غیر محسوب لین دین کرکے اشیاء و خدمات ٹیکس GST کی بھی چوری کی تھی۔ اس کاروائی کے دوران انکم ٹیکس محکمے کی جانب سے دی گئی اطلاع کے مطابق ان کارخانہ مالکان نے اپنے ملازمین کے نام پر مختلف امدادِ باہمی بینکوں میں سونے کے زیورات اور نقد رقم جمع کررکھی تھی۔ محکمہ نے اپنے مکتوب میں بتایا کہ یہ کاروائی آئندہ بھی جاری رہے گی۔ ***** ***** ***** صدرِ جمہوریہ درَوپدی مُرمو نے ملک کے 14 ویں نائب صدرِ جمہوریہ کے طو رپر کل جگدیپ دھنکڑ کو حلف دلایا۔ نائب صدرِ جمہوریہ، راجیہ سبھا کے چیئرمین ہیں۔ نائب صدرِ جمہوریہ کے عہدے کیلئے گذشتہ 6  اگست کو ہوئے چنائو میں NDA امیدوار دھنکڑ نے 528 ووٹ حاصل کیے‘ جبکہ حزبِ اختلاف کی اُمیدوار مارگریٹ الوا  182 ووٹ ہی جٹا پائیں۔ ***** ***** ***** ریاست کی قانون ساز اسمبلی کا مانسون اجلاس آئندہ  17  اگست سے ممبئی میں ہوگا۔ یہ اجلاس 25  اگست تک جاری رہے گا۔ قانون ساز اسمبلی کی کاروائی کیلئے تشکیل دی گئی صلاح کار کمیٹی کی میٹنگ میں کل یہ فیصلہ کیا گیا۔ اس میٹنگ میں اسمبلی اسپیکر راہل نارویکر‘ قانون ساز کونسل کی ڈپٹی چیئرمین ڈاکٹر نیلم گورہے‘ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نرہری جھرواڑ‘ وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے‘ نائب وزیرِ اعلیٰ دیویندر پھڑنویس‘ اسمبلی میں حزبِ اختلاف کے قائد اجیت پوار اور کونسل میں اپوزیشن رہنماء امبا داس دانوے موجود تھے۔ ***** ***** ***** وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے نے ریاست کی عوام سے آزادی کے امرت مہوتسو کے موقع پر قومی پرچم خرید کر لہرانے اور ہر گھر ترنگا مہم کو کامیاب بنانے کی اپیل کی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ کی موجودگی میں کل منترالیہ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر انھوں نے یہ اپیل کی۔ وزیرِ اعلیٰ شندے اور نائب وزیرِ اعلیٰ پھڑنویس نے اس موقع پر ’اُمید‘ مہم کے تحت خواتین بچت گروپ کے دالان سے قومی پرچم خریدا۔ ***** ***** ***** مالیات کے مرکزی وزیرِ مملکت ڈاکٹر بھاگوت کراڑ نے عوام سے ہر گھر ترنگا مہم میں شریک ہونے کی اپیل کی ہے۔ وزیرِ موصوف کل اورنگ آباد میں صحافتی کانفرنس سے مخاطب تھے۔ انھوں نے کہا کہ اورنگ آباد‘ تاریخی وراثت کا حامل ضلع ہے۔ کراڑ نے ضلع کی تاریخی عمارتوں پر پرچم لہرانے اور روشنائی کرنے کی ہدایت دی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اورنگ آباد کے مجاہدین ِ آزادی اور ان کے وارثوں کا آزادی کے امرت مہوتسو کے موقع پر استقبال کیا جائیگا۔ ***** ***** ***** آزادی کا امرت مہوتسو منانے کیلئے ریاستی حکومت نے مکتوب جاری کیا ہے۔ گورنر کے ہاتھوں پونے میں جبکہ وزیرِ اعلیٰ کے ہاتھوں منترالیہ میں 5  اگست کو صبح نو بجکر پانچ منٹ پر پرچم کشائی کی جائیگی۔ ریاست کے 19  اضلاع میں وزراء جبکہ بقیہ اضلاع میں ضلع کلکٹرس ترنگا لہرائیں گے۔ اورنگ آباد میں سندیپان بھومرے‘ جالنہ میں عبدالستار‘ پربھنی میں اتل ساوے اور عثمان آباد میں تاناجی ساونت کے ہاتھوں پرچم کشائی عمل میں آئیگی۔ حکومت نے عوامی‘ سرکاری اور تاریخی عمارتوں پر پرچم لہرانے کی ہدایت جاری کی ہے۔ آزادی کے امرت مہوتسو پر مختلف پروگراموں کا انعقاد بھی کیا جائیگا۔ ***** ***** ***** کانگریس پارٹی کے ریاستی صدر نانا پٹولے نے ریاستی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مرکزی جانچ ایجنسیوں کا بے جا استعمال کرکے اقتدار حاصل کرنے والی شندے حکومت زیادہ عرصے تک نہیں چلے گی۔ پٹولے کل اورنگ آباد میں صحافتی کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ یہ حکومت زور زبردستی اور پیسوں کے بل پر اقتدار میں آئی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ اس حکومت کو اپنی کابینہ کی توسیع کیلئے 39 دِن لگے۔ انھوں نے کہا کہ کابینہ کی توسیع کے تین دِن گذرنے کے بعد بھی وزراء میں قلمدان تقسیم نہیں کیے گئے۔ انھوں نے الزام عائد کیا کہ BJP اور شندے گروپ میں قلمدانوں کی تقسیم کے مسئلے پر لڑائی جاری ہے۔ ***** ***** ***** ریاست میں کل کورونا کے ایک ہزار 877 نئے مریض پائے گئے۔ جس کے بعد ریاست بھر میں اب تک اس وباء کے کُل متاثرین کی تعداد 80 لاکھ 66 ہزار 243 ہوچکی ہے۔ کل اس بیماری سے 5 مریضوں کی موت ہوگئی۔ ریاست میں اب تک اس مرض سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 48 ہزار 162 ہوچکی ہے۔ ساتھ ہی کل ایک ہزار 971 کورونا مریض صحت یاب ہوئے۔ ریاست میں اب تک 79 لاکھ 6 ہزار 291 کورونا مریض صحت یاب ہوکر گھر لوٹ چکے ہیں۔ فی الحال ریاست کے مختلف اسپتالوں میں 11ہزار 790 کورونا مریضوں کا علاج کیا جارہا ہے۔ ***** ***** ***** مراٹھواڑہ میں بھی کل کورونا کے 71 نئے معاملے درج کیے گئے۔ ان میں لاتور ضلع کے 29‘ اورنگ آباد 13‘ عثمان آباد 11‘ جالنہ 7‘ بیڑ 5‘ ناندیڑ 4‘ پربھنی اور ہنگولی کا فی کس ایک مریض شامل ہے۔ ***** ***** ***** وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے نے ریاست کی عوام کو کورونا کے مدافعتی ٹیکوں کی دوسری خوراک اور بوسٹر ڈوز دینے کیلئے منصوبہ بندی کرنے اور رفتار بڑھانے کی ہدایت دی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ کے ہاتھوں کل ممبئی کے ودھان بھون میں کورونا کا بوسٹر ڈوز دینے کیلئے مہم کا آغاز کیا گیا۔ اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ نے یہ ہدایت دی۔ نائب وزیرِ اعلیٰ دیویندر پھڑنویس اس تقریب میں موجود تھے۔ ***** ***** ***** راشٹروادی کانگریس کے قائد دھننجئے منڈے نے بیڑ ضلع کے مختلف مقامات پر سویا بین اور مختلف فصلوں کو کیڑوں سے ہونے والے نقصان پر کسانوں کو خصوصی مدد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انھوں نے کل نائب وزیرِ اعلیٰ دیویندر پھڑنویس سے اس خصوص میں ملاقات کی اور یہ مانگ کی۔ اس موقع پر انھوں نے کہا کہ ریاستی حکومت کی جانب سے متاثرہ کسانوں کیلئے عنقریب ظاہر کی گئی امداد میں گوگل گائی کیڑہ متاثرین کیلئے کچھ بھی نہیں ہے۔ انھوں نے کیڑوں سے ہونے والے فصلوں کے نقصان کیلئے فی ہیکٹر 50ہزار روپئے امداد کا مطالبہ کیا ہے۔ ***** ***** ***** آزادی کے امرت مہوتسو کے موقع پر کل ناندیڑ میں اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کی جانب سے 375 میٹر طویل قومی پرچم کے ساتھ ریلی نکالی گئی۔ اس جلوس میں مختلف جماعتوں کے عہدیدار‘ طلبہ، نوجوان‘ سماجی کارکنان اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ***** ***** ***** محکمۂ موسمیات نے آئندہ اتوار تک مراٹھواڑہ کے چند مقامات پر بجلی کی چمک اور بادلوںکی گرج کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اس دوران کوکن اور ودربھ کے بیشتر مقامات پر جبکہ وسطی مہاراشٹر کے کئی مقامات پر برسات کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ***** ***** ***** ::::: سرخیاں:::::: آخرمیں اس بلیٹن کی خاص خبریں ایک بار پھر: ٭ جالنہ کے اسٹیل کارخانے پر محکمہ انکم ٹیکس کا چھاپہ؛ کم و بیش 390 کروڑ روپئوں کی غیر محسوب دولت کا انکشاف۔ ٭ ملک کے 14 ویں نائب صدرِ جمہوریہ کے طور پر جگدیپ دھنکڑ نے لیا حلف۔ ٭ ریاستی اسمبلی کے مانسون اجلاس کا آئندہ  17  اگست سے آغاز۔ ٭ ہر گھر ترنگا مہم کو کامیاب بنانے کیلئے مالیات کے وزیرِ مملکت ڈاکٹر بھاگوت کراڑ کی اپیل۔ ٭ مرکزی جانچ ایجنسیوں کا بے جا استعمال کرکے اقتدار حاصل کرنے والی حکومت زیادہ عرصے تک نہیں ٹک پائے گی: کانگریس کے ریاستی صدر نانا پٹولے کا اظہارِ خیال۔ اور۔۔٭ ریاست میں کل پائے گئے کورونا کے ایک ہزار 877 نئے مریض؛ مراٹھواڑہ میں بھی 71 نئے متاثرین کا اضافہ۔ ***** ***** *****
0 notes
pakistanpolitics · 2 years
Text
حکمران طبقہ اور ایثار وقربانی کا بیانیہ
Tumblr media
پاکستان میں حکمرانی کا نظام مختلف تضادات اور ٹکراؤ سے جڑا ہوا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ یہاں سیاسی، سماجی اور معاشی بے چینی پائی جاتی ہے۔ جب ریاستی نظام عوام کے اجتماعی مفادات کے برعکس چلایا جائے گا تو اس پر تحفظات ہونا فطری امر ہے۔ حکمرانی کے نظام میں موجود خرابیاں آج کی پیدا کردہ نہیں بلکہ تمام حکمران اور حکومتیں شفاف اور جوابدہی پر مبنی نظام قائم کرنے میں ناکام رہی ہیں۔ اس ملک پر جب بھی کوئی کڑا وقت آتا ہے تو حکمران اشرافیہ کا ایک ہی نعرہ ہوتا ہے کہ تمام طبقات اس سے نکلنے کے لیے ایثار و قربانی دین، کفایت شعاری کریں، اخراجات کم کریں، سادگی اختیار کریں، وغیرہ وغیرہ۔ اہم سوال یہ ہے کہ خود حکمران طبقہ کتنی ایثار وقربانی کا مظاہرہ کرتا ہے۔ کیا واقعی ہمارا حکمران طبقہ مشکل معاشی حالات میں خود کو تبدیل کرتا ہے؟ کیا ان کی طرز زندگی اور طرز حکمرانی میں پہلے کے مقابلے میں کچھ نمایاں تبدیلیاں دیکھنے کو ملتی ہیں، اس کا جواب نفی میں ہوتا ہے۔ حکمران طبقہ ہمیشہ عام یا کمزور لوگوں سے قربانی مانگتا ہے۔ یعنی جو لوگ معاشی بدحال ہیں یا سفید پوش ہیں، ان ہی سے قربانی کا مانگی جاتی ہے۔ اگر ہم حکمرانی کے نظام کا تجزیہ کریں تو حیرت ہوتی ہے کہ ایک ایسا ملک جو معاشی دلدل میں دھنسا ہو، اس کے حکمران اور ریاستی نوکرشاہی کیا کیا گل کھلا رہے ہیں۔ آج کل بھی حکمران طبقہ عوام سے قربانی مانگ رہا ہے۔ ستم ظریفی دیکھیں کہ پاکستان کا عام طبقہ جو پہلے ہی غربت و پسماندگی کا شکار ہے، اس سے مطالبہ کیا جارہا ہے کہ وہ حالات کو قبول کرے، سمجھوتہ کرے، حکومت کے ساتھ کھڑا ہو اور جس حد تک وہ ملک کے حق میں قربانی دے سکتا ہے وہ دے۔ یہ جو شاہانہ حکمرانی کا نظام ہے، صرف اہل سیاست تک محدود نہیں بلکہ دیگر طاقت ور طبقات اور فریقین بھی اس میں آتے ہیں، یہ وہ مراعات یافتہ گروہ ہے، جو اپنی جیب سے ایک روپیہ بھی عوام پر خرچ کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ دو دن پہلے صدرمملکت عارف علوی نے سنگین معاشی و بدحالی کے باوجود ججوں کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کا فیصلہ کیا اور گزشتہ روز بجٹ میں منظور کر لیا گیا۔ ہمارے ملک کے قابل احترام ججز، اعلیٰ عسکری افسران، سول سروسز کے اعلیٰ افسران یعنی بیوروکریسی، نیم خودمختار اداروں کے سربراہان اورافسران و مشیران، جیسے کرکٹ بورڈ ، ہاکی بورڈ، واپڈا، پی آئی اے وغیرہ ، صنعت کار ، تاجر طبقہ، سیاسی قیادت، یہ سب طبقات یک زبان ہو کر ملک کے لیے قربانی و ایثار کی گردان تو کر رہے ہیں لیکن عملاً اپنی جیبیں ہلکی کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ ہمارا حکمران طبقہ یہ بھول جاتا ہے کہ جب قومی سطح پر ایثار و قربانی کا نعرہ لگایا جاتا ہے تو اس کی ابتدا اوپر سے ہوتی ہے، اسی کو مثال بنا کر دیگر طبقات آگے بڑھتے ہیں۔ حکمرانوں کی حکمت عملی ظاہر کرتی ہے کہ وہ نظام کو بدلنے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔ لوگ اکتا چکے ہیں بلکہ ان میں احساس بھی غالب ہو رہا ہے کہ حکمرانی کا نظام محض طاقت ور طبقہ کو سہارا دیتا ہے۔ اس ملک کی طاقت ور طبقہ چاہے اس کا تعلق کسی بھی شعبہ سے ہو یا ریاستی، حکومتی، ادارہ جاتی یا مراعات یافتہ طبقہ ہو کوئی بھی خود کو کسی بھی سطح پر جوابدہ بنانے کے لیے تیار نہیں اور نہ ہی عام آدمی کی ترجیحات اس طاقت ور طبقہ کا ایجنڈا ہے۔ اس طاقت ور طبقے کا اپنا شاہانہ انداز زندگی ان لوگوں میں نفرت اور مایوسی کی کیفیت کو پیدا کرتا ہے جو ان میں ایک بڑا انتشار پیدا کرنا یا ان میں انتہا پسندانہ رجحانات کو طاقت دینے کا سبب بنتا ہے۔ اس لیے ہمارے حکمران طبقہ کا ایثار و قربانی کا بیانیہ جعلی ہے اور اس کا مقصد سوائے لوگوں کو دھوکا دینے کے مترادف ہے۔ یہ بات حکمران طبقات کو سمجھنی ہو گی کہ ہمارا مجموعی ریاستی و حکمرانی سے جڑا گورننس کا نظام ایک بڑی تبدیلی چاہتا ہے۔ اس تبدیلی کو سیاسی سطح پر سیاسی جگالی کے طور پر خراب نہ کیا جائے۔ اگر واقعی ہمیں اپنے ریاستی یا حکمرانی کے نظام کی اصلاح کرنی ہے تو پھر ہمیں موجودہ روش کو تبدیل کرنا ہو گا۔ اس کے لیے ہمارے پ��س واضح طو رپر ایک صاف شفاف روڈ میپ ہو جس پر سب کا اتفاق ہو اور اس کی واضح حکمت عملی موجود ہو۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہمارا موجودہ سیاسی نظام جس میں ایک دوسرے کے بارے میں عدم برداشت یا محاز آرائی ہی بڑے ہتھیار بن گئے ہیں وہاں کون کیسے اور کہاں سے کام کا آغاز کرے۔ ہمیں واقعی اپنے حکمرانی سمیت پورے انتظامی سطح کو بنیاد بنا کر غیر معمولی تبدیلیاں کرنا ہو گی۔ یہ کڑوی گولی کھائے بغیر ہمارا قومی علاج ممکن نہیں اور بلاوجہ ہم مرض کی درست تشخیص کرنے کے بجائے خود کو دھوکا دے کر ایک ایسا راستہ اختیار کر رہے ہیں جو ہمیں مزید حکمرانی کے برے نظام میں لے جائے گا اور اس کے بڑے ذمے دار بھی کوئی اور نہیں بلکہ ہم خود ہی ہوںگے۔ سلمان عابد  بشکریہ ایکسپریس نیوز
0 notes
emihesi · 1 year
Photo
Tumblr media
@aeinamm #آئین #نوازنده #هیپ_هاپ #رپفارسی #رپفارس #رپر #رپ #رپ_فارسی #رپ_فارس #ترپ (at Mashhad, Iran) https://www.instagram.com/p/Cp7plE4oXOH/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
notdoni · 2 years
Text
نت پیانو despacito با تنظیم تیام عزتی
نت پیانو despacito با تنظیم تیام عزتی
نت دونی , نت پیانو , نت ساده پیانو , نت پیانو لوییس فانسی , notdoni , نت های پیانو لوییس فانسی , نت های پیانو , پیانو , لوییس فانسی , نت لوییس فانسی , نت های لوییس فانسی , نت های تیام عزتی , نت های ساده پیانو , نت پیانو ساده
پیش نمایش نت پیانو despacito با تنظیم تیام عزتی
Tumblr media
نت پیانو despacito با تنظیم تیام عزتی
دانلود نت پیانو despacito با تنظیم تیام عزتی
خرید نت پیانو despacito با تنظیم تیام عزتی
جهت خرید نت پیانو despacito با تنظیم تیام عزتی روی لینک زیر کلیک کنید
نت پیانو despacito با تنظیم تیام عزتی
نت ساده پیانو دسپاسیتو با تنظیم تیام عزتی Despacito‎
تنظیم نت ساده پیانو تیام عزتی
آهنگساز : لوییس فانسی
نت ساده پیانو آهنگ دسپاسیتو Despacito‎ یا despa'sito به معنی به‌آرامی تک‌آهنگی از هنرمند اهل پورتوریکو لوییس فانسی، به همراه رپر پورتوریکویی ددی یانکی را در این قسمت از وب سایت نت دونی که در دسته بندی نت های ساده پیانو می باشد قرار داده ایم .
این تک‌آهنگ در صدر جدول ۴۵ کشور مختلف قرار گرفته‌است. نماهنگ رسمی دسپاسیتو در تاریخ ۲۰ آوریل ۲۰۱۷ پس از ۹۷ روز از انتشارش در یوتیوب، به یک میلیارد بازدید رسید که از این نظر پس از نماهنگ سلام از ادل دومین رتبه در طول تاریخ را در سرعت رسیدن به این میزان بازدیدکننده داشت. پس از آن در ۱۶ ژوئن همان سال میزان بازدید آن به دو میلیارد رسید که از نظر سرعت رسیدن به این میزان بازدید رتبهٔ اول را در طول تاریخ به دست آورد؛ رکورد قبلی، مربوط به آهنگ متاسف از جاستین بیبر بود. موزیک ویدیو این آهنگ در یوتیوب بیش از ۶ میلیارد بازدید داشته‌است و از این نظر پربازدیدترین ویدیو یوتیوب در تمام تاریخ است.
در این بخش می توانید نت ساده پیانو Despacito‎ را دریافت کنید و بنوازید و لذت ببرید حتما در بخش نظرات ما را از نظرات سازنده خود مطلع کنید.
جهت مشاهده نسخه های دیگر نت ساده پیانو دسپاسیتو برای ساز های دیگر از طریق لینک های زیر اقدام نمایید
نت پیانو  ساده دسپاسیتو
نت پیانو پیشرفته دسپاسیتو
نت پیانو متوسط دسپاسیتو
پارتیتور دسپاسیتو برای گروه نوازی
نت سنتور دسپاسیتو با تنظیم گروه نت دونی
نت سنتور دسپاسیتو با تنظیم تیام عزتی
نت پن فلوت دسپاسیتو در دو گام
نت کیبورد دسپاسیتو
نت ویولن دسپاسیتو
نت گیتار دسپاسیتو
نت فلوت دسپاسیتو
نت کلارینت دسپاسیتو
نت ترومپت دسپاسیتو
نت ساکسوفون دسپاسیتو
---
متن اهنگ دسپاسیتو . 
Ay Fonsi DY Oh-oh Oh no, oh no (oh) Hey yeah Diridiri, dirididi Daddy Go Sí, sabes que ya llevo un rato mirándote Tengo que bailar contigo hoy (DY) Vi que tu mirada ya estaba llamándome Muéstrame el camino que yo voy Oh Tú, tú eres el imán y yo soy el metal Me voy acercando y voy armando el plan Solo con pensarlo se acelera el pulso Oh yeah Ya, ya me está gustando más de lo normal Todos mis sentidos van pidiendo más Esto hay que tomarlo sin ningún apuro Despacito Quiero respirar tu cuello despacito Deja que te diga cosas al oído Para que te acuerdes si no estás conmigo Despacito Quiero desnudarte a besos despacito Firmar las paredes de tu laberinto Y hacer de tu cuerpo todo un manuscrito (sube, sube, sube) (Sube, sube) Oh Quiero ver bailar tu pelo Quiero ser tu ritmo (eh-oh) (uh-oh, uh-oh) Que le enseñes a mi boca (eh-oh) (uh-oh, uh-oh) Tus lugares favoritos (eh-oh) (favoritos, favoritos baby) Déjame sobrepasar Tus zonas de peligro (eh-oh) (uh-oh, uh-oh) Hasta provocar tus gritos (uh-oh, uh-oh) Y que olvides tu apellido (diridiri, dirididi Daddy) Yo sé que estás pensándolo (yeh) Llevo tiempo intentándolo (yeh) Mami, esto es dando y dándolo Sabes que tu corazón conmigo te hace bam bam Sabe que esa beba 'tá buscando de mi bam bam Ven prueba de mi boca para ver cómo te sabe (eh-eh) Quiero, quiero, quiero ver cuánto amor a ti te cabe Yo no tengo prisa, yo me quiero dar el viaje Empezamo' lento, después salvaje Pasito a pasito, suave suavecito Nos vamos pegando poquito a poquito Cuando tú me besas con esa destreza Veo que eres malicia con delicadeza Pasito a pasito, suave suavecito Nos vamos pegando, poquito a poquito (oh oh) Y es que esa belleza es un rompecabezas (oh no) Pero pa montarlo aquí tengo la pieza (slow, oh yeah) Despacito (yeh, go) Quiero respirar tu cuello despacito (yeh) Deja que te diga cosas al oído (yeh) Para que te acuerdes si no estás conmigo Despacito Quiero desnudarte a besos despacito (yeh) Firmar las paredes de tu laberinto Y hacer de tu cuerpo todo un manuscrito (sube, sube, sube) (Sube, sube) Oh Quiero ver bailar tu pelo Quiero ser tu ritmo (eh-oh) (uh-oh, uh-oh) Que le enseñes a mi boca (eh-oh) (uh-oh, uh-oh) Tus lugares favoritos (eh-oh) (favoritos, favoritos baby) Déjame sobrepasar Tus zonas de peligro (eh-oh) (uh-oh, uh-oh) Hasta provocar tus gritos (uh-oh, uh-oh) Y que olvides tu apellido (eh-oh) Despacito Vamo' a hacerlo en una playa en Puerto Rico Hasta que las olas griten "Ay, bendito" Para que mi sello se quede contigo (báilalo) Pasito a pasito, suave suavecito (hey yeah, yeah) Nos vamos pegando, poquito a poquito (oh no) Que le enseñes a mi boca (eh-oh) (uh-oh, uh-oh) Tus lugares favoritos (eh-oh) (favoritos, favoritos baby) Pasito a pasito, suave suavecito Nos vamos pegando, poquito a poquito (eh-oh) Hasta provocar tus gritos (eh-oh) (Fonsi) Y que olvides tu apellido (DY) Despacito
---
کلمات کلیدی : نت ساده پیانو Despacito دسپاسیتو لوییس فانسی ددی یانکی نت ساده پیانو اهنگ دسپاسیتو
کلمات کلیدی : نت دونی , نت پیانو , نت ساده پیانو , نت پیانو لوییس فانسی , notdoni , نت های پیانو لوییس فانسی , نت های پیانو , پیانو , لوییس فانسی , نت لوییس فانسی , نت های لوییس فانسی , نت های تیام عزتی , نت های ساده پیانو , نت پیانو ساده
0 notes
munsifurdu · 2 years
Text
آئی پی ایس عہدیدار‘ ریاستی حکومت میں بدعنوانی کی وجہ سے مستعفی‘ سدارامیا کا الزام
سدارامیا نے کہا کہ رویندر ناتھ نے ان لوگوں کی تحقیقات کرنے اور ان کے خلاف کارروائی کرنے کا ذمہ اٹھایا تھا جنہوں نے جعلی صداقت نامے حاصل کیے۔ سابق چیف منسٹر نے کہا کہ رویندر ناتھ کے بیان کے مطابق انہوں نے کچھ بااثر سیاستدانوں کی تحقیقات کی اور اس لیے حکومت
بنگلورو :کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق چیف منسٹر سدارامیا نے الزام عائد کیا کہ ریاستی حکومت میں بدعنوانی کی وجہ سے آئی پی ایس  عہدیدار پی رویندر ناتھ نے مبینہ طو رپر استعفیٰ دیا ہے۔رویندر ناتھ نے منگل کو حکومت کو روانہ کردہ سرکاری پیغام میں مبینہ طور پر کہا کہ جعلی ذات سرٹیفکیٹ کیس میں ملوث کچھ افراد کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کے بعد ان کا وقت سے پہلے تبادلہ کردیا گیا۔ سدارامیا نے کہا کہ رویندر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
javad6parloo · 2 years
Photo
Tumblr media
سوراخ موش... #رپ #رپ_فارسی #رپفارسی #رپفارسی #رپ_فارس #رپفارس #رپر_ایرانی #رپ_حاشیه #رپر #رپ_اعتراضی #جوادششپرلو #اکسپلوراینستاگرام #javad6parloo (at ایران) https://www.instagram.com/p/CXhOiAQqsNK/?utm_medium=tumblr
2 notes · View notes
hesamviz · 2 years
Text
Tumblr media
YAS
صدایی که یکساله از صفر صد پله مرتفع شود
و بدین سان موسیقی هنر از زیر بیخ و بُن فلج شود
___________________
Rapper : yas
Designer : @hesamviz
______________________
6 notes · View notes