Tumgik
#لانچ
urdu-e24bollywood · 1 year
Text
بھولا موومنٹ کا پوسٹر: اجے دیوگن نے ’بھولا‘ سے نیا روپ لانچ کیا، لانچ کی تاریخ بھی سامنے آگئی
بھولا موومنٹ کا پوسٹر: اجے دیوگن نے ’بھولا‘ سے نیا روپ لانچ کیا، لانچ کی تاریخ بھی سامنے آگئی
بھولا موومنٹ پوسٹر: اجے دیوگن اسٹارر فلم ‘بھولا’ دیر سے سرخیوں میں ہے۔ فلم ‘دریشیم 2’ کی کامیابی کے درمیان، اداکار نے بھولا کا موومنٹ پوسٹر لانچ کیا اور فالوورز کا سنسنی بڑھا دیا۔ وہیں، اجے نے فلم کا دوسرا موومنٹ پوسٹر لانچ کیا ہے، جس کے ذریعے ان کے فیشن نے ویب کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ بھولا کی نئی موومنٹ پوسٹر لانچ اجے دیوگن نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ‘بھولا’ کا موومنٹ پوسٹر لانچ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 2 years
Text
جولائی 2023 تک پاکستان میں بھی 5G لانچ کردیا جائے گا ، سید امین الحق
جولائی 2023 تک پاکستان میں بھی 5G لانچ کردیا جائے گا ، سید امین الحق
کراچی (نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کہا ہے کہ جولائی 2023 تک پاکستان میں بھی 5G لانچ کردیا جائے گا۔جامعہ کراچی کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے دورے کے موقع پر وفاقی وزیرامین الحق نے کہا کہ کورونا نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی اہمیت وافادیت کو چار چاند لگادیے، وزارت آئی ٹی اور جامعات اشتراک سے مستقبل کی ضروریات پوری کرسکتی ہیں۔ امین الحق نے کہا کہ پاکستان میں اسمارٹ فون…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
apnibaattv · 2 years
Text
عمران خان نے ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن کے لیے ویب سائٹ لانچ کر دی۔
عمران خان نے ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن کے لیے ویب سائٹ لانچ کر دی۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نوجوانوں سے ٹائیگر فورس میں شمولیت کی اپیل۔ تصویر: Twitter/@PTIofficial اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات اور ملک میں آئندہ عام انتخابات میں دھاندلی کی متوقع بولیوں کو ناکام بنانے کے لیے خود کو پارٹی کی ٹائیگر فورس میں رجسٹر کریں۔ ایک ویڈیو پیغام میں عمران خان نے نوجوانوں سے ٹائیگر فورس میں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
jhelumupdates · 2 days
Text
کیا ایپل ’فولڈ ایبل آئی فون‘ لانچ کرنے والا ہے؟
0 notes
online-urdu-news · 14 days
Text
روس کا کہنا ہے کہ اس نے یوکرین کی جانب سے لانچ کیے گئے 17 ڈرونز کو تباہ کر دیا ہے۔
26 اپریل 2024 کو یوکرین کے ڈونیٹسک کے علاقے میں، یوکرین پر روس کے حملے کے درمیان، 10 ویں ایڈلوائس سیپریٹ ماؤنٹین اسالٹ بریگیڈ کا ایک یوکرائنی سروس مین ایک لیلیکا جاسوسی بغیر پائلٹ کے فضائی گاڑی (UAV) لے کر جا رہا ہے۔ فوٹو کریڈٹ: رائٹرز روس کا فضائی دفاعی نظام روس کی وزارت دفاع نے 28 اپریل کو کہا کہ یوکرین کی طرف سے اپنی سرزمین پر لانچ کیے گئے 17 ڈرونز کو تباہ کر دیا گیا، ایک علاقائی اہلکار نے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
matintrip · 2 months
Text
کافه های هتل اسپیناس پالاس تهران هتل اسپیناس پالاس تهران دارای چندین کافه و رستوران می‌باشد که می‌توانید در آنها از انواع غذاها و نوشیدنی‌های متنوع لذت ببرید. این کافه ها محیطی دلنشین با خدمات ویژه برای قرارهای کاری و غیرکاری هستند که برای استفاده از سرویس آنها حتما لازم نیست هزینه یک شب اقامت در هتل اسپیناس را بپردازید و بدون رزرو هتل هم می توانید از محیط این کافه ها استفاده کنید.دو مورد از کافه های این هتل عبارتند از:
1. کافه لانچ هتل اسپیناس پالاس:
- کافه لانچ در هتل اسپیناس پالاس با دکوراسیونی مدرن و آرام، به عنوان یک مکان مناسب برای گذراندن اوقات خود و لذت بردن از نوشیدنی‌های گرم و سرد شناخته می‌شود.
- این کافه دسرهای خاص و با کیفیت بالا را به همراه قهوه‌های متنوع ارائه می‌دهد.
2. کافه روف‌تاپ هتل اسپیناس پالاس:
- کافه روف‌تاپ در بالای ساختمان و با دسترسی به منظره‌های دلنشین از شهر تهران واقع شده است.
- این کافه با فضایی آرام و شیک، امکاناتی را برای گذراندن اوقات لذت‌بخش مهمانان فراهم می‌کند.
- منوی متنوعی از نوشیدنی‌ها و خوراکی‌ها در این کافه قابل دسترسی است، تا مهمانان بتوانند لذت ببرند و از این تجربه لذت برده‌ای بیشتر کسب کنند.
3-کافه سان ست هتل اسپیناس پالاس:
کافه سان ست در هتل اسپیناس پالاس، به عنوان یک مقصد دلپذیر برای لذت بردن از نوشیدنی‌های گرم و سرد، میان‌وعده‌های خوشمزه، شیرینی‌ها و مافین شناخته می‌شود. این کافه فضایی بازی نیز دارد و استعمال دخانیات در آن مجاز است. منوی گسترده‌ای که ارائه می‌دهد شامل قهوه‌های مخصوص سانست، دمنوش‌های متنوع، غذاهایی از جمله پیتزا، پاستا، برگر، سوشی، استیک و حتی غذاهای ایرانی است. از دیگر ویژگی‌های این کافه می‌توان به ارائه دسرهای خوشمزه مانند کرپ، وافل، باقلوا ترکی، بستنی و شیرینی‌های روز اشاره کرد. همچنین، کافه سان ست به عنوان تنها نمایندگی برند قهوه مولیناری در ایران شناخته می‌شود که قهوه‌بازها می‌توانند اسپرسوی بی‌نظیر از این برند را در این کافه تجربه کنند.
0 notes
dgpr-punjab-newsroom · 2 months
Text
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب، لاہور
فون نمبر:99201390
ہینڈآؤٹ نمبر248
میرٹ کی خلاف ورزی کروں گی نہ ہونے دوں گی،سیاسی بھرتی نہیں ہو گی:مریم نواز شریف
احتساب،شفافیت،کوالٹی ورک اور ٹائم ورک میری ریڈ لائن ہے،مالیاتی امور میں شفافیت پر سمجھوتہ نہیں ہو گا
خدمت کے جذبے سے سر شار،دیانتدار افسروں کو سلیوٹ،افسر اور ملازمین میری ٹیم،کام کرنے والوں کو سپورٹ کیا جائے گا
حلف برداری کے بعد سیدھی آفس گئی اور کام شروع کردیا، عوام کے مسائل کا فوری حل چاہیے،جڑ تک پہنچ کر مسائل ختم کریں گے
ڈینگی اور پولیو سے بچاؤ پر توجہ دی جائے، صحت اور دیگر شعبوں میں عوامی منصوبے جاری رکھے جائیں:سول سیکرٹریٹ میں افسروں سے خطاب
پنجاب سول سیکرٹریٹ کا دورہ،میوزیم کا افتتاح بھی کیا،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سول سیکرٹریٹ میں زیر تکمیل پراجیکٹ کا بھی جائزہ لیا
لاہور27فروری:……وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ خدمت کے جذبے سے سر شار،دیانتدار افسروں کو سلیوٹ کرتی ہوں۔میرٹ کی خلاف ورزی نہ کروں گی نہ ہونے دوں گی۔کوئی سیاسی بھرتی نہیں ہوگی۔ مالیاتی امور میں شفافیت پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
دربار ہال سول سیکرٹریٹ میں افسروں سے خطا ب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ عوام کو معیاری علاج کی سہولت میسر ہونی چاہیے۔انہوں نے ہدایت کی کہ ڈینگی اور پولیو سے بچاؤ پر توجہ دی جائے اور صحت اور دیگر شعبوں میں عوامی افادیت کے منصوبے جاری رکھے جائیں۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ افسر اور ملازمین میری ٹیم ہیں،کام کرنے والوں کو سپورٹ کیا جائے گا۔ عوام کی خدمت مشن کی تکمیل کے لئے اچھی تجاویز کا خیر مقدم کیا جائے گا۔ سول سرونٹس محب وطن اور خدمت کے جذبے سے سر شار ہیں۔احتساب،شفافیت،کوالٹی ورک اور ٹائم ورک ریڈ لائن ہیں۔ کام کرنے والوں کا احترام کرتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ حلف برداری کے بعد سیدھی آفس گئی اور کام شروع کردیا۔ عوام کے مسائل کا فوری حل چاہیے۔ادارہ جاتی تنظیمی اصلاحات کرنا ہوگی،جڑ تک پہنچ کر مسائل ختم کریں گے۔جس میں وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کوچیف سیکرٹری زاہد زمان اختر،چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ، سیکرٹری صحت اورسیکرٹری خزانہ نے محکموں کے افعال کار کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔بعدازاں وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب سول سیکرٹریٹ کا دورہ کیا اور سول سیکرٹریٹ کو تاریخی اور قدیمی حالت میں بحالی پراجیکٹ کو سراہا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سیکرٹریٹ میں میوزیم کا افتتاح بھی کیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سیکرٹریٹ میں زیر تکمیل پراجیکٹ کا بھی جائزہ لیا۔چیف سیکریٹری زاہد اختر زمان نے بریفگ دی۔پرویز رشید،ارکان اسمبلی مریم اورنگ زیب، عظمی بخاری، ثانیہ عاشق، چیف سیکرٹری،آئی جی اورسیکرٹریز نے اجلاس میں شرکت کی۔
٭٭٭٭٪
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب، لاہور و فون نمبر:99201390
ہینڈآؤٹ نمبر249
”محفوظ پنجاب“ویژن، سمارٹ ڈسٹرکٹ سیف سٹی پراجیکٹ،خواتین کے لئے اپ گریڈڈ ”وویمن سیفٹی ایپ“لانچ ہو گی
وزیراعلی مریم نوازکی وویمن سیفٹی ایپ 2ہفتے کے اندر فنکشنل کرنے کی ہدایت،وویمن سیفٹی ایپ 43سروسز ایک کلک پر میسر ہوں گی
خواتین پولیس کمیونیکیشن آفیسر کے لئے ہاسٹل بنانے کا اعلان،جرائم روکنے کیلئے سیف سٹی کرائم سٹاپر ایپ،ٹرائل رن شروع
”سیف سٹی کرائم سٹاپر“ کے ذریعے دہشت گردی،زیادتی،منشیات،اسلحہ کی نمائش سمیت دیگر جرائم رپورٹ کئے جا سکیں گے
ہیلمٹ،سیٹ بیلٹ اور اسلحے کی نمائش روکنے کے لئے آرٹیفشل انٹیلی جنس بیسڈ سافٹ وئیر تیار، کیمروں کے ذریعے تجاوزات کی نشاندہی بھی ممکن ہو گی
وزیراعلی مریم نواز شریف کا سیف سٹی اتھارٹی ہیڈکوارٹر کا دورہ،ڈیٹا سنٹر اور ڈیجیٹل وال کا معائنہ، 15کال سنٹر کاجائزہ بھی لیا
وزیراعلی مریم نواز کی لیڈی پولیس کمیونیکیشن آفیسر زسے ڈیسک پرجا کر بات چیت، لیڈی پولیس کمیونیکیشن آفیسر کو دیکھ کر اظہار مسرت کیا
ڈیجیٹل مانیٹرنگ کے عمل کا مشاہدہ،تونسہ کی فیکٹر ی میں چوری کی کال پر رسپانس کا جائزہ، 15پر کال کرکے پولیس رسپانس اور ٹائم چیک کیا
لاہور27فروری:……وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے”محفوظ پنجاب“ویژن پر عملدرآمد شروع،پنجاب سیف سٹی اتھارٹی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔31دسمبر تک تمام اضلاع میں سمارٹ ڈسٹرکٹ سیف سٹی پراجیکٹ لانچ کرنے کا حکم دیا۔وزیراعلی نے خواتین کے تحفظ کے لئے اپ گریڈڈ”وویمن سیفٹی ایپ“لانچ کرنے کی ہدایت کی۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہا کہ وویمن سیفٹی ایپ 2ہفتے کے اندر فنکشنل کرنے کی ہدایت،وویمن سیفٹی ایپ 43سروسز ایک کلک پر میسر ہوں گی۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کی خواتین پولیس کمیونیکیشن آفیسر کے لئے ہاسٹل بنانے کا اعلان کیا۔جرائم کے بروقت سد باب کے لئے سیف سٹی کرائم سٹاپر ایپ،ٹرائل رن شروع کر دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ سیف سٹی کرائم سٹاپر کے ذریعے دہشت گردی،زیادتی،منشیات،اسلحہ کی نمائش سمیت دیگر جرائم رپورٹ کئے جا سکیں گے۔ہیلمٹ،سیٹ بیلٹ اور اسلحے کی نمائش روکنے کے لئے آرٹیفشل انٹیلی جنس بیسڈ سافٹ وئیر تیار۔سیف سٹی اتھارٹی کیمروں کے ذریعے تجاوزات کی نشاندہی بھی ممکن ہو گی۔وزیراعلی مریم نواز شریف کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ کیمروں سے ہسپتال،بس سٹینڈ،ائیرپورٹ،ریلوے سٹیشن،شاپنگ مال کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے سیف سٹی اتھارٹی ڈیٹا سنٹر اور ڈیجیٹل وال کا معائنہ کیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے 15کال سنٹر کابھی دورہ کیا۔ لیڈی پولیس کمیونیکیشن آفیسر زسے ڈیسک پرجا کر بات چیت کی۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے سیف سٹی مانیٹرنگ کے عمل کا مشاہدہ کیا اورتونسہ کی فیکٹر ی میں چوری کی کال پر رسپانس کا جائزہ لیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے 15پر کال کرکے پولیس رسپانس اور ٹائم چیک کیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف کا لیڈی پولیس کمیونیکیشن آفیسر کو دیکھ کر اظہار مسرت کیا۔سابق سینیٹرپرویز رشید،ارکان اسمبلی مریم اورنگزیب،عظمی بخاری، بلال کیانی،ثانیہ عاشق،چیئرمین پی اینڈ ڈی،آئی جی پنجاب،سی سی پی او اور دیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔
٭٭٭٭
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب، لاہور
فون نمبر:99201390
ہینڈآؤٹ نمبر250
”صاف ستھر ا پنجاب“ وزیراعلی مریم نواز شریف کے ویژن پر عملدرآمد کا آغاز،ارکان اسمبلی سے تجاویز طلب
پنجاب میں گلیوں کی مرمت کے پراجیکٹ کا اعلان،دیہات میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور سیوریج کے لئے پلان طلب
وزیراعلی مریم نواز شریف نے شہروں اور دیہات کے محلوں کی چھوٹی سڑکوں اور گلیوں کی مرمت کے لئے فوری پلان بھی طلب کر لیا
ہر حلقے کوماڈل بنانا چاہتے ہیں، عوام کے مسائل فوری طور پر حل ہونے چاہئے،قصور اور شیخوپورہ کے ارکان اسمبلی سے ملاقات
لاہور27فروری:……''صاف ستھرا پنجاب ''وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن پر عملدرآمد کا آغازکر دیا گیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ارکان اسمبلی سے تجاویز طلب کر لیں۔وزیر اعلیٰ مریم نوازنے صوبہ بھر میں گلیوں کی مرمت کے پراجیکٹ کا اعلان کیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے دیہات میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور سیوریج کے لئے پلان طلب کر لیا۔وزیراعلی نے شہروں اور دیہات کے محلوں کی چھوٹی سڑکوں اور گلیوں کی مرمت کے لئے فوری پلان بھی طلب کر لیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہا کہ ہر حلقے کو ترقیاتی پراجیکٹ کے لحاظ سے ماڈل حلقہ بنانا چاہتے ہیں۔ عوام کے مسائل فوری طور پر حل ہونے چاہئے۔وزیراعلی مریم نواز شریف سے شیخوپورہ اور قصور کے اراکین پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی۔ارکان اسمبلی نے وزیراعلی مریم نواز شریف کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد بھی پیش کی۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے ارکان پنجاب اسمبلی کو پراجیکٹ کیلے تحریری ڈیمانڈ دینے کی ہدایت کی۔ملاقات کرنے والوں میں نو منتخب ارکان صوبائی اسمبلی رانا محمداقبال خان،محمد حسن رضا،محمداشرف رسول،چوہدری محمد الیاس خان،محمد نعیم صفدر،ملک احمد سعید خان،احسن رضا خان،محمود انور،رانا سکندر حیات شامل تھے۔تمام اراکین نے اپنے حلقوں کے مسائل اور عوامی ضروریات سے آگاہ کیا۔ اراکین اسمبلی نے وزیراعلی مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا اور وزارت اعلی کا منصب سنبھالنے پر دلی مبارکباد دی۔پرویز رشید، ارکان اسمبلی مریم اورنگ زیب، عظمی بخاری، بلال کیانی، ثانیہ عاشق بھی موجودتھیں۔
٭٭٭
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب، لاہور
فون نمبر:99201390
ہینڈآؤٹ نمبر251
وزیر اعلی مریم نواز شریف ٹریفک روکنے پر سخت برہم
ٹریفک مینجمنٹ ٹھیک کریں، شہریوں کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے:وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت
لاہور 27 فروری:……وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ٹریفک روکنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ٹریفک مینجمنٹ ٹھیک کر نے کی ہدایت کی اور کہا کہ شہریوں کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے۔وزیر اعلی مریم نواز شریف سوا 8 بجے رائیونڈ سے دفتر کے لئے روانہ ہوئیں اور 9 بجے دفتر پہنچ گئیں۔
٭٭٭
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب، لاہور
فون نمبر:99201390
ہینڈآؤٹ نمبر252
پنجاب میں مستحق افراد کا ڈیٹا بنک کے لئے ”پراونشل سوشو اکنامک رجسٹری“پروگرام
غریب آدمی کو اس کا حق اسی کی دہلیز پر ملنا چاہیے،سیاست نہیں بس عوام کی خدمت مشن ہے،مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
لاہور27فروری:……وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت آج وزیراعلی آفس میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب میں مقیم مستحق افراد کا ڈیٹا بنک تیار کرنے کے لئے تجاویز اور سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مستند ڈیٹا بنک کے لئے ”پراونشل سوشو اکنامک رجسٹری“پروگرام کا بھی جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ غریب آدمی کو اس کا حق اسی کی دہلیز پر ملنا چاہیئے۔سیاست نہیں، بس عوام کی خدمت ہی مشن ہے۔ پرویز رشید، ارکان اسمبلی مریم اورنگ زیب، عظمی بخاری، ثانیہ عاشق، بلال کیانی،چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی اور دیگر حکام نے شرکت کی۔
٭٭٭٭
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب، لاہور
فون نمبر:99201390
ہینڈآؤٹ نمبر253
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا متہ کاٹلنگ میں شہید ہونے والے اعجاز خان شیرپاؤ کو خراج عقیدت
لاہور27فروری:……وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے متہ کاٹلنگ میں شہید ایس پی اعجاز خان شیرپاؤ کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا ہے کہ اعجاز خان شیرپاؤ کی شہادت پر بے حد دکھ ہے، اہل خانہ سے تعزیت کرتی ہوں۔اعجاز خان شیرپاؤ پاکستان اور عوام کے دشمنوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔مریم نواز شریف نے کہا کہ دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کے لئے ہماری فورسز کے افسران اور جوانوں نے عظیم قربانیاں دی ہیں۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے شہید اعجاز خان شیرپاؤ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر اور زخمی سپاہیوں منصور اور سلیم سے ہمدردی کا اظہار اور صحت یابی کی دعاکی۔
٭٭٭٭
0 notes
urduchronicle · 4 months
Text
شمالی کوریا نے مغربی ساحل سے کئی کروز میزائل فائر کئے، سیئول
جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے کہا، شمالی کوریا نے بدھ کے روز اپنے مغربی ساحل سے سمندر کی طرف متعدد کروز میزائل فائر کیے۔ شمالی کوریا کا یہ اقدام  جزیرہ نما کوریا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کی تازہ ترین علامت ہے۔ JCS نے ایک بیان میں کہا کہ یہ میزائل صبح 7 بجے (منگل کو 2200 GMT) کے قریب فائر کیے گئے اور جنوبی کوریا اور امریکی انٹیلی جنس کے ذریعے میزائل لانچ تجزیہ کیا جا رہا ہے۔ یہ نہیں بتایا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
businessinsights-bi · 6 months
Text
‫زیڈ بی او ایم 2024 گلوبل نیو پروڈکٹ اینڈ گلوبل اسٹریٹجی لانچ ایونٹ کامیابی سے منعقد کیا گیا
http://dlvr.it/Sycw3B
0 notes
pakistannewsexpress · 6 months
Text
‫زیڈ بی او ایم 2024 گلوبل نیو پروڈکٹ اینڈ گلوبل اسٹریٹجی لانچ ایونٹ کامیابی سے منعقد کیا گیا
http://dlvr.it/Sychg5
0 notes
urdu-e24bollywood · 1 year
Text
پریتم کی دھن 'آواتانی نیار نیا سال میں' لانچ ہوئی۔
پریتم کی دھن ‘آواتانی نیار نیا سال میں’ لانچ ہوئی۔
بھوجپوری دھن: بھوجپوری فلموں کی تجارت کے ابھرتے ہوئے گلوکار پریتم اوجھا نے اپنے گانوں کے ذریعے دھوم مچا رکھی ہے۔ لوگ بھی اس کے نئے گانوں کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔ اس ایپی سوڈ پر، نئے 12 ماہ کے ایونٹ پر، پریتم اوجھا کی نئی ٹیون لانچ ہوئی ہے، جس نے یوٹیوب پر دھوم مچا دی ہے۔ ان کی اس نئی دھن کو لوگ بہت زیادہ سن رہے ہیں۔ نئے 12 ماہ پر پریتم اوجھا کا دھماکہ (پریتم اوجھا نیو 12 ماہ ٹیون…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 2 years
Text
عمران خان کو مصنوعی طور پر لانچ کرنے والے اب پچھتا رہے ہیں‘ حافظ حمد اﷲ
عمران خان کو مصنوعی طور پر لانچ کرنے والے اب پچھتا رہے ہیں‘ حافظ حمد اﷲ
اسلام آباد (نمائندہ عکس) پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اﷲ نے کہا ہے ک�� عمران خان کو مصنوعی طور پر لانچ کرنے والے اب پچھتا رہے ہیں‘ مصنوعی تجربہ ناکام ہوچکا ہے‘ ہائی کورٹ توہین عدالت کیس میں اس تجربے پر ہمیشہ کیلئے پابندی عائد کرے۔ بدھ کو اپنے بیان میں حافظ حمد اﷲ نے کہا کہ عمران خان کو لانچ کرنے کا مصنوعی تجربہ ناکام ہوچکا ہے۔ اس تجربے نے ملکی معیشت کا بھٹہ بٹھا دیا۔ معیشت تباہ کردی جبکہ کئی دوست…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
news-makers · 6 months
Text
‫زیڈ بی او ایم 2024 گلوبل نیو پروڈکٹ اینڈ گلوبل اسٹریٹجی لانچ ایونٹ کامیابی سے منعقد کیا گیا
http://dlvr.it/SycTQt
0 notes
jhelumupdates · 10 days
Text
پاکستان کا تاریخی خلائی مشن 3 مئی کو چاند کے سفر پر روانہ ہوگا
0 notes
businessnewspakistan · 6 months
Text
‫زیڈ بی او ایم 2024 گلوبل نیو پروڈکٹ اینڈ گلوبل اسٹریٹجی لانچ ایونٹ کامیابی سے منعقد کیا گیا
http://dlvr.it/SycTNN
0 notes
pakistannewswire · 6 months
Text
‫زیڈ بی او ایم 2024 گلوبل نیو پروڈکٹ اینڈ گلوبل اسٹریٹجی لانچ ایونٹ کامیابی سے منعقد کیا گیا
http://dlvr.it/SycGpn
0 notes