Tumgik
#پریا پرکاش
weaajkal · 5 years
Photo
Tumblr media
پریا پرکاش کی ’سری دیوی‘ کے روپ میں انٹری @priyapvarrier @SrideviBKapoor #Bollywood #aajkalpk آنکھ مارنے والی ویڈیوسے مشہور ہونے والی اداکارہ پریاپرکاش واریئر فلم ’سری دیوی بنگالو‘ کے ذریعےبالی ووڈ میں قدم رکھ رہی ہیں۔ اس فلم میں وہ بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ آنجہانی سری دیوی کا کردار نبھائیں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’سری دیوی بنگالو‘ میں پریا پرکاش واریئر ایک کامیاب لیکن تنہا اداکارہ کا کردارنبھارہی ہیں۔ اس فلم کا ٹیزر بھی ریلیز کردیا گیا ہے جس میں سری دیوی کی باتھ ٹب میں موت کا سین بھی اُسی طرح دکھایا گیا ہے جس طرح اُن کی موت واقع ہوئی تھی۔ کچھ روز قبل پریا پرکاش نے اپنی پہلی بالی ووڈ فلم ’سری دیوی بنگالو‘ کی ٹیزرلانچنگ تقریب میں شرکت کے لیے ممبئی کا رخ کیا تھا لیکن بد قسمتی سے ان کی یہ فلم ریلیز سے قبل ہی مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔ سری دیوی کے شوہربونی کپورنےفلم ’سری دیوی بنگالو‘ کے فلمسازوں اور ہدایت پر ان کی اجازت کے بغیراہلیہ کے نام پر فلم کا نام رکھنے پر قانونی نوٹس بھجوایا ہے۔ دوسری جانب پریاپرکاش کا کہنا ہے کہ وہ چاہتی ہیں لوگ انہیں آنکھ مارنے والی لڑکی کے طور پر نہیں پہچانیں۔ اس کے علاوہ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ وہ رنویر سنگھ کی بہت بڑی مداح ہیں ،ان کی خواہش تھی کہ انہیں فلم سمبا میں رنویر سنگھ کی مدمقابل کاسٹ کیا جاتا اوراس سے متعلق چہ میگوئیاں بھی ہوئیں لیکن وہ سچ ثابت نہیں ہوئیں۔ مزید پڑھیں: پریا پرکاش کو انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ وائرل ہونیوالی شخصیت کے ایوارڈ سے نوازا گیا میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار اور فلم ساز کرن جوہر نے بھی پریا پرکاش واریئر کو اپنی نئی فلم ’تخت‘ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس میں رنویر سنگھ ،عالیہ بھٹ، کرینہ کپور اور وکی کوشل مرکزی کردار ادا کریں گے۔
0 notes
urdunewspedia · 3 years
Text
بھارتی اداکارہ پریا پرکاش شوٹنگ کے دوران زمین پر گر پڑیں - اردو نیوز پیڈیا
بھارتی اداکارہ پریا پرکاش شوٹنگ کے دوران زمین پر گر پڑیں – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین بھارتی اداکارہ پریا پرکاش واریئر فلم کی شوٹنگ کے دوران گر پڑیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایک گانے کی ویڈیو میں آنکھ مارنے کے انداز سے راتوں رات شہرت حاصل کرنے والی پریا پرکاش شوٹنگ کے دوران ہیرو کی پیٹھ پر چڑھنے کی کوشش کرتے ہوئے زمین پر جاگریں۔ خبرایجنسی کے مطابق پریا پرکاش اپنی پہلی تیلگو فلم ’چیک‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ گانے کی شوٹنگ کے دوران ایک سین میں انہیں دوڑتے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
innnewsofficial · 5 years
Photo
Tumblr media
سوشل میڈیا اسٹار پریا پرکاش اپنی شہرت سے اُکتانے لگیں
0 notes
zoyajehanbeen-blog · 5 years
Photo
Tumblr media
سوشل میڈیا اسٹار پریا پرکاش اپنی شہرت سے اُکتانے لگیں  ممبئی: سوشل میڈیا اسٹار پریا پرکاش  کو جس وجہ سے شہرت ملی اب وہ اسی شہرت کی وجہ سے اکتانے لگیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پریا پرکاش نے ایک انٹریو میں بتایا کہ ’اس ملنے والی شہرت سے بہت خوش ہوں اور ان لمحات سے لطف اندوز ہو رہی ہوں لیکن میں نے یہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ میرا صرف ایک آنکھ مارنا مجھے اس مقام تک پہنچا دے گا، مجھے بالکل بھی اندازہ نہیں کہ وہ ویڈیو کس طرح وائرل ہوئی۔ سوشل میڈیا اسٹار نے کہا کہ فلم میں اُس سین کی پہلی بار عکس بندی کی گئی جس کے بعد ہدایت کار کی جانب سے مزید حسین تاثرات دینے کا کہا گیا اور میں نے بھی بھرپور طریقے سے تاثرات دینے کی کوشش کی لیکن اس کے بعد جو ہوا اس پرمجھے حیرت ہے کہ لوگوں نے اس سین میں کیا دیکھا جوکہ میری اتنی تعریف کی گئی۔ پریا پرکاش نے  کہا کہ کہیں بھی میں جاتی ہوں تو لوگ مجھ سے بس وہ آنکھ مارنے والا سین کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں درحقیقت میں اُن کے خواہش پر خفا تو نہیں ہوتی لیکن اکتاہٹ ضرور محسوس کرتی ہوں اور جہاں تک مجھے یاد ہے میں اب تک 200 سے زائد بار آنکھ مار چکی ہوں۔ یہ خبر بھی پڑھیں: کرن جوہر نے پریا پرکاش کیلیے بالی ووڈ کی راہ ہموار کردی واضح رہے کہ اپنی پرکشش آنکھوں اور اداؤں سے راتوں رات سوشل میڈیا اسٹار بننے والی ملیالم فلم انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ پریاپرکاش واریئر نے اپنی دلفریب اداؤں پر مبنی ویڈیو کے ذریعے سوشل میڈیا پر کئی لوگوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا تھا،اُس چند منٹ کی ویڈیو کو خوب پسند کیا گیا اور لاکھوں بار اس ویڈیو کو دیکھا گیا۔ The post سوشل میڈیا اسٹار پریا پرکاش اپنی شہرت سے اُکتانے لگیں appeared first on ایکسپریس اردو.
0 notes
pakberitatv-blog · 5 years
Photo
Tumblr media
https://is.gd/oYZwlS
ہدایت کار کرن جوہر نے پریا پرکاش کا خواب پورا کر دیا
بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار کرن جوہر نے سوشل میڈیا اسٹار پریا پرکاش کے لیے بالی ووڈ کی راہ ہموار کردی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایت کار اور فلم ساز کرن جوہر نے پریا پرکاش کو نئی آنے والی فلم ‘تخت’ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں رنویر سنگھ، عالیہ بھٹ، کرینہ کپور اور وکی کوشل مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔
 پریا پرکاش نے کچھ عرصے قبل ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ کام کرنا ان کا سب سے بڑا خواب ہے۔
0 notes
healthzigzag · 5 years
Photo
Tumblr media
فلم کا نام سری دیوی کیوں رکھا؟ بونی کپورکا فلمسازوں کو قانونی نوٹس ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ پروڈیوسر بونی کپور نے بغیر اجازت اپنی آنجہانی اہلیہ سری دیوی کے نام پر فلم کا نام رکھنے پر فلمسازوں کو قانونی نوٹس بھجوادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم سری دیوی بنگالو میں پریا پرکاش واریئرایک کامیاب لیکن تنہا اداکارہ کا کردارنبھارہی ہیں، ٹیزر میں اداکارہ کی باتھ ٹب میں موت کا سین بھی اسی طرح دکھایا گیا ہے جس طرح سری دیوی کی موت واقع ہوئی تھی۔ لہذا سری دیوی کےشوہربونی کپورنے سری دیوی بنگالو کے فلمسازوں اور ہدایت پرسانتھ ممبولی کو ان کی اجازت کے بغیر ان کی اہلیہ کے نام پر
0 notes
qaumiakhbar · 5 years
Photo
Tumblr media
Easy Entry In Bollywood For Priya Prakash پریا پرکاش کے لیے بالی ووڈ میں انٹری کی راہ ہموار کرن جوہر کی جانب سے پریا کو فلم میں شامل کرنے کا فیصلہ پریا کے خواب کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے مترادف ہے
0 notes
shoukatali · 6 years
Text
‘آنکھ مارنا مذہب کی توہین نہیں’ بھارتی سپریم کورٹ
‘آنکھ مارنا مذہب کی توہین نہیں’ بھارتی سپریم کورٹ
Tumblr media
رواں برس فروری میں بھارتی ملیالم زبان میں بننے والی فلم ‘اورو آدھار لو’ کے ایک گانے میں ساتھی اداکار کو آنکھ مارنے والی لڑکی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔
اس ویڈیو میں پریا پرکاش فلم کے گانے‘مانیکا ملارایا پووی’ میں ساتھی اداکار روشن عبدالرؤف کو آنکھ مارتی دکھائی دی تھیں، ساتھ ہی وہ دیگر دلفریب ادائیں بھی کرتی دکھائیں دی تھیں۔
ان کے اسی گانے کے وائرل ہونے کے بعد وہ ایک ہی دن میں اسٹار بن گئیں تھی…
View On WordPress
0 notes
latestnewsvideos · 5 years
Text
کرن جوہر نے پریا پرکاش کیلیے بالی ووڈ کی راہ ہموار کردی
کرن جوہر نے پریا پرکاش کیلیے بالی ووڈ کی راہ ہموار کردی
بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار کرن جوہر نے سوشل میڈیا اسٹار پریا پرکاش کے لیے بالی ووڈ کی راہ ہموار کردی۔
آنکھوں سے اشارے کرنے اور پرکشش اداؤں پر مبنی ویڈیو کلپ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی ملیالم فلم انڈسٹری کی 18 سالہ اداکارہ پریا پرکاش کے دنیا بھر میں مداح موجود ہیں جو اُن کی ویڈیو کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔
چند سیکنڈ کی ویڈیو کی وجہ سے پہچانی جانے والی پریا پرکاش نے اب بالی ووڈ…
View On WordPress
0 notes
urdutahzeeb · 5 years
Text
میری ٹیچر کہتی ہے کہ اداکاری سے زیادہ تعلیم پر توجہ دوں: پریا پرکاش واریئر
نئی دہلی: جنوبی ہند کی ایک فلم کے سین میں ہیرو کو آنکھ مارنے کی مختصر ویڈیو کی وجہ سے سوشل میڈیا کی مدد سے راتوں رات مقبول ہونے والی پریاپرکاش وارئیر نے جو عنقریب فلم ’ شری دیوی بنگلو‘ سے ہندی سنیما میں ڈیبو کر رہی ہیں کافی پرجوش ہیں۔پریا کے مطابق ایکٹنگ میں کیرئر بنانے کے لئے یہ فلم ایک اچھی ش...
0 notes
classyfoxdestiny · 3 years
Text
لداخ ہمالیہ فلم فیسٹیول کا پہلا ایڈیشن شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔
لداخ ہمالیہ فلم فیسٹیول کا پہلا ایڈیشن شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔
یہ تہوار ہندوستان کی آزادی کے 75 سال کی یاد میں ‘آزادی کا امرت مہوتسو’ کے جشن کا ایک حصہ ہے۔
حکام نے بتایا کہ ہمالیائی فلم فیسٹیول کا پہلا ایڈیشن 24 ستمبر سے لداخ کے دارالحکومت لیہ میں شروع ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں | سینما کی دنیا سے ہمارا ہفتہ وار نیوز لیٹر ‘پہلا دن پہلا شو’ اپنے ان باکس میں حاصل کریں۔. آپ یہاں مفت میں سبسکرائب کر سکتے ہیں۔
پانچ دن تک جاری رہنے والا یہ فلم فیسٹیول ، جو کہ لداخ کی انتظامیہ کی طرف سے ڈائریکٹوریٹ آف فلم فیسٹیولز (ڈی آئی ایف ایف) اور وزارت اطلاعات و نشریات کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے ، 28 ستمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔
مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات ، نوجوانوں کے امور اور کھیل انوراگ سنگھ ٹھاکر اس تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔
یہ تہوار ہندوستان کی آزادی کے 75 سال کی یاد میں ‘آزادی کا امرت مہوتسو’ کے جشن کا ایک حصہ ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے ‘جان بھاگھی دھری’ کے مطالبے کو مدنظر رکھتے ہوئے ، فلم فیسٹیول میں مقامی فلم سازوں کی فعال شرکت ہوگی اور مختلف ہمالیہ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے پرتیبھا دکھائی جائے گی۔
آسام ، سکم ، منی پور ، میزورم ، تریپورہ ، میگھالیہ ، ناگالینڈ ، اتراکھنڈ ، اروناچل پردیش ، ہماچل پردیش اور لداخ کی مشہور فلموں کے علاوہ انڈین پینورما کی منتخب فلمیں فلم گالا کے دوران دکھائی جائیں گی۔
فیسٹیول کے دوران پریا کرشناسوامی کی ایڈیٹنگ ، وادی حیات نالاموٹھھو کی ہدایت کاری ، نیلہ مدھب پانڈا کی ہدایت کاری اور فونسوک لداخی کی اداکاری کے ماسٹرکلاسز بھی منعقد کیے جائیں گے۔ ماسٹرکلاسز کا مقصد ابھرتے ہوئے فلم سازوں کو ضروری مہارت اور نیٹ ورکنگ کے مواقع فراہم کرنا ہے۔
راکیش اوم پرکاش مہرا ، انوپما چوپڑا ، ودھو ونود چوپڑا اور کیرتی کولہاری سمیت معروف فلمی شخصیات گفتگو کے سیشن کا حصہ ہوں گی۔
ہمالیائی خطے کے باصلاحیت فلمسازوں کو پہچاننے کے لیے مختصر فلموں اور ڈاکومنٹریوں کے لیے ایک مقابلے کا سیکشن بھی ہوگا۔
سدھارتھ ملہوترا کی تازہ ترین ریلیز “شیرشاہ” ، جو کارگل جنگ کے ہیرو کیپٹن وکرم بترا پر مبنی ہے ، افتتاحی تقریب میں دکھائی جائے گی ، جبکہ “گلیشیئر کی شیفرڈیز” پردے کو نیچے لائے گی۔
. Source link
0 notes
khouj-blog1 · 5 years
Text
پریا پرکاش کا ایک بار پھر اعلان محبت
New Post has been published on https://khouj.com/entertainment/134816/
پریا پرکاش کا ایک بار پھر اعلان محبت
آنکھ مار کر راتوں رات اسٹار بننے والی پریاپرکاش نے مسلم ساتھی اداکار سے دوستی کی خبروں پر چپ توڑ دی۔ آنکھ کے اشاروں سے اپنے مداحوں کا دل چرانے والی19 سالہ پریا پرکاش نے بھارتی اخبار کو انٹرویو دیا اور کئی معاملات پر کھل کربات کی۔ انہوں نے ساتھی اداکار روشن عبدالروف کے ساتھ اپنے تعلق پر پہلی بار بات کی اور زیر گردش خبروں کو افواہ قرار دیا اور کہا کہ اس حوالے سے اور کچھ نہیں جو میں کہو۔
پریا پرکاش نے روشن عبدالروف کو اپنا عزیز دوست قرار دیا اور کہا کہ ہم ایک دوسرے سے اچھی باتیں شیئر کرتے ہیں۔روشن کے ساتھ مزید فلموں میں کام کرکے مجھے خوشی ہوگی،وہ ایک بہترین اداکار اور ڈانسر ہے۔ انٹرویو کے دوران 19سالہ اداکارہ نے کہا کہ وہ آنکھ اشاروں کی ویڈیو وائرل ہونے سے ملنے والی شہرت کو انجوائے کر رہی ہیں۔ انہوں نے اس دوران اپنی بالی ووڈ فلم لو ہیکرز کے بارے میں بھی اظہار خیال کیا۔
0 notes
dhanaklondon · 5 years
Text
کرن جوہر نے پریا پرکاش کیلیے بالی ووڈ کی راہ ہموار کردی
کرن جوہر نے پریا پرکاش کیلیے بالی ووڈ کی راہ ہموار کردی
بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار کرن جوہر نے سوشل میڈیا اسٹار پریا پرکاش کے لیے بالی ووڈ کی راہ ہموار کردی۔
آنکھوں سے اشارے کرنے اور پرکشش اداؤں پر مبنی ویڈیو کلپ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی ملیالم فلم انڈسٹری کی 18 سالہ اداکارہ پریا پرکاش کے دنیا بھر میں مداح موجود ہیں جو اُن کی ویڈیو کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔
چند سیکنڈ کی ویڈیو کی وجہ سے پہچانی جانے والی پریا پرکاش نے اب بالی ووڈ…
View On WordPress
0 notes
belgiumtimes-blog · 5 years
Text
پریا پرکاش نے سنی لیون کو پیچھے چھوڑ دیا
پریا پرکاش نے سنی لیون کو پیچھے چھوڑ دیا
ممبئی:
انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے بھارت میں  2018 کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کی فہرست جاری کی ہے حیرت انگیز طور پر فہرست میں پریاپرکاش نے کئی برسوں سے ٹاپ پوزیشن پر رہنےو الی اداکارہ سنی لیون کو پیچھے چھوڑدیا۔
پریاپرکاش واریئر
گوگل کی جانب سے ��اری کی جانے والی فہرست کے مطابق بھارت میں رواں ��ال آنکھ مارنے والی ویڈیو کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ پریاپرکاش کو سرچ…
View On WordPress
0 notes
healthzigzag · 5 years
Photo
Tumblr media
پریا پرکاش نے بالی ووڈ اداکاراؤں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار کرن جوہر نے سوشل میڈیا اسٹار پریا پرکاش کے لیے بالی ووڈ کی راہ ہموار کردی۔آنکھوں سے اشارے کرنے اور پرکشش اداؤں پر مبنی ویڈیو کلپ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی ملیالم فلم انڈسٹری کی18 سالہ اداکارہ پریا پرکاش کے دنیا بھر میں مداح موجود ہیں جو اْن کی ویڈیو کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔چند سیکنڈ کی ویڈیو کی وجہ سے پہچانی جانے والی پریا پرکاش نے اب بالی ووڈ اداکاراؤں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایت کار اور فلم ساز
0 notes
rebranddaniel · 6 years
Text
آنکھ مار کر مشہور ہونے والی ’ پریا پرکاش‘ کی دھماکے دار واپسی۔۔۔۔اس بار ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ آپ پلکیں جھپکنا بھول جائیں گے
آنکھ مار کر مشہور ہونے والی ’ پریا پرکاش‘ کی دھماکے دار واپسی..
..اس بار ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ آپ پلکیں جھپکنا بھول جائیں گے….ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پرایک منفرد انداز میں آنکھ مارنے کے سٹائل کی ایک ویڈیو سے مشہور ہونے والی اداکارہ پریا پرکاش ویریئر کی انتہائی خوبصورت تصاویر سامنے آ گئیں ہیں .تفصیلات کے مطابق پریا پرکاش واریئر کی ملیالم فلم ’اوروآدھار لو‘14 ستمبر کو ریلیز ہونے جارہی ہے اور آج کل وہ کامیابی کی سیڑھیاں چڑھتی جارہی ہیں ، پریا پرکاش وارئیر نے حال ہی میں مقامی میگزین کے کور پیج کیلئے فوٹو شوٹ کروایاہے جس کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہیں .
ان تصاویر میں پریا پرکاش نے اپنے گھنگرالے خوبصورت بالوں کو سٹریٹ کروالیاہے جس میں وہ اور بھی زیادہ دلکش نظر آ رہی ہیں . واضح رہے سوشل میڈیا پر کچھ عرصہ قبل وائرل ہونے والی ایک رومانوی ویڈیو کے مناظر نے لاکھوں دیکھنے والوں کو اپنی جانب متوجہ کرلیا، اس ویڈیو کو دیکھنے والوں کی تعداد اب تک ایک ملین سے زائد ہوچکی ہے.مذکورہ ویڈیو میں خوبرو لڑکی ایک نوجوان کو دیکھ کر ایسے دلفریب اشارے..
The post آنکھ مار کر مشہور ہونے والی ’ پریا پرکاش‘ کی دھماکے دار واپسی۔۔۔۔اس بار ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ آپ پلکیں جھپکنا بھول جائیں گے appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2NIICAO via Urdu News Paper
0 notes