Tumgik
#umeednews
umeednews · 2 years
Text
ریسکیو 1122 مظفرگڑھ ممکنہ سیلاب کے پیش ِنظر ہائی الرٹ، فلڈ ریلیف آپریشن جاری
ریسکیو 1122 مظفرگڑھ ممکنہ سیلاب کے پیش ِنظر ہائی الرٹ، فلڈ ریلیف آپریشن جاری
ریسکیو1122 مظفرگڑھ نے حالیہ جاری فلڈ ریلیف آپریشن میں 2045 افراد کو آمد و رفت کے لئیے ٹرانسپورٹیشن فراہم کی جبکہ 883 افراد کو انکے مال و مویشی سمیت محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر حسین میاں نے دریائے سندھ میں طغیانی کے باعث ضلع مظفرگڑھ، ڈیرہ غازیخان اور راجن پور میں پیدا ہونیوالی سیلابی صورتحال اور اس میں ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کی جانب سے لئیے جانیوالے اقدامات اور جاری فلڈ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
umeednews · 2 years
Text
اسلام آباد: خواتین کے 33% براہ راست کوٹے پہ عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے
اسلام آباد: خواتین کے 33% براہ راست کوٹے پہ عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے
اسلام آباد : خواتین کے مسائل حل کرنے کے لیے عورتوں کی سیاسی عمل میں شمولیت اہم کردار ادا کر سکتی ہے اور آئندہ آنے والے انتخابات میں خواتین کی شمولیت کو زیادہ سے زیادہ موثر بنانے کے لیے کمیشن ہر طرح کے اقدامات کر رہا ہے؛ نیلوفر بختیار چیئرپرسن قومی کمیشن برائے وقار نسواں۔ تفصیل کے مطابق 6 جون قومی کمیشن برائے وقار نسواں نے عورتوں کی سیاسی عمل میں شمولیت جیسے اہم موضوع پر مشاورتی اجلاس کا انعقاد…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
umeednews · 2 years
Text
مظفرگڑھ : طارق والایت کی ہدایت پر ٹریفک قوانین کی آگاہی مہم کا آغاز
مظفرگڑھ : طارق والایت کی ہدایت پر ٹریفک قوانین کی آگاہی مہم کا آغاز
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولایت کی ہدایت پر ٹریفک پولیس مظفرگڑھ کی جانب سے ٹریفک قوانین کے متعلق آگاہی مہم۔ مظفرگڑھ (میاں عبدالغفار ) ڈی ائی جی ٹریفک پنجاب کی ہدایت پر ،ڈی پی او مظفرگڑھ کے حکم پر ڈی ایس پی ٹریفک مسعود جاوید کی زیر نگرانی انچارج ایجوکیشن یونٹ شاکر عباس جعفریTw ملک غلام عباس STA نے شہریوں اور ڈرائیوروں کو ٹریفک قوانین سے متعلق لیکچر دیے ، ای چالان کے بارے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
umeednews · 2 years
Text
صحافت
عنوان : صحافت تحریر : سید حسن علی کاظمی صحافت عربی زبا ن کا لفظ ھے جو ’صحف‘ سے ماخوذ ہےجس کے لغوی معنی کتاب یا رسالے کے ہیں۔ یعنی ایسا مطبوعہ مواد، جو مقررہ وقفوں کے بعد شائع ہوتا ھے صحافت کہلاتا ہے۔ اردو اور فارسی میں یہی اصطلاح رائج ھے جبکہ انگریزی میں اسے Journalism کہا جاتا ھے۔ جو ”جرنل“ سے ماخوذ ہے۔ جس کے معنی روزانہ حساب کا بہی کھاتا یا روزنامچہ کے ہیں۔جنرل کو ترتیب دینے والے کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
umeednews · 2 years
Text
میں امپورٹڈ حکومت تسلیم نہیں کروں گا عوام میں نکلوں گا، وزیر اعظم
میں امپورٹڈ حکومت تسلیم نہیں کروں گا عوام میں نکلوں گا، وزیر اعظم
وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں اعلان کیا ہے کہ کسی صورت امپورٹڈ حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا، عوام میں نکلوں گا۔ قوم سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ پارٹی شروع کی تو 3 اصولوں پر چلا ہوں، خود داری اور انصاف پر بات کرنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، عدلیہ کی عزت کرتا ہوں، ایک ہی دفعہ آزاد عدلیہ کی تحریک کے دوران جیل گیا۔ ان کا کہنا تھاکہ مہذب معاشرے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
umeednews · 2 years
Text
سیاسی بحران
عنوان : سیاسی بحران تحریر : سید حسن علی کاظمی پاکستان اس وقت شدید سیاسی بحران میں مبتلا ہے، ایک طرف قومی اسمبلی کو صدر پاکستان نے وزیراعظم کے مشورے پہ توڑ دیا ہے اور وزیراعظم و کابینہ کو بر طرف کیا جا چکا ہے۔ دوسری طرف قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کو کامیاب ہوتا دیکھ کر آئین کی ایک دفعہ کا سہارا لیتے ہوئے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے تحریک عدم اعتماد کو غیر ملکی ایجنڈا قرار دیتے ہوئے اپنی رولنگ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
umeednews · 2 years
Text
عمران خان اسمبلی تحلیل کیوں نہیں کر سکتے تھے؟
عمران خان اسمبلی تحلیل کیوں نہیں کر سکتے تھے؟
سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ وزیرِ اعظم آئین کی شق 58 کی ذیلی شق 1 میں دی گئی توجیہہ کے پابند تھے اور وہ اب بھی اس کے تحت پابند ہیں۔ عدالت کے مطابق اس لیے وہ صدر کو آئین کی شق 58 کی ذیلی شق 1 کے تحت اسمبلی تحلیل کرنے کی سفارش نہیں بھیج سکتے تھے۔ آئین کی شق 58 (1) کے تحت اگر وزیرِ اعظم صدر کو اسمبلی کی تحلیل کا مشورہ دیں تو صدر اسمبلی تحلیل کر سکتے ہیں۔ مگر اس کی تشریح کے مطابق…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
umeednews · 3 years
Text
مظفرگڑھ : چہلم امام حسین ع پرعلامہ اسد جوھری خصوصی خطاب
مظفرگڑھ : چہلم امام حسین ع پرعلامہ اسد جوھری خصوصی خطاب
مظفرگڑھ : چہلم امام حسین ع کے سلسلے میں علامہ اسد جوھری کا مجلس عزا سے خطاب تفصیل کے مطابق ضلع مظفرگڑھ میں چہلم کے سلسلہ میں لائسنس دار سید وزارت حسین زیدی (میر صاب) مرحوم اوران کے پوتے سید علی ثاقب زیدی کے زیراہتمام مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا جس میں علامہ طالب جوہری کے بیٹے علامہ اسد جوھری نے توحید کے موضوع پر مجلس عزا سے خطاب کیا۔ جس میں کثیر تعداد میں مومین و مومنات نے شرکت کی۔ مجلس عزا میں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
umeednews · 3 years
Text
فن کے شعبے میں عمرشریف کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وزیراعظم
فن کے شعبے میں عمرشریف کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وزیراعظم
اسلام آباد : صدرمملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے کامیڈی کنگ عمرشریف کےانتقال پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا فن کے شعبے میں عمرشریف کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم خان نے کامیڈی کنگ عمرشریف کے انتقال پر اظہارافسوس کرتے ہوئے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور عمرشریف کے لیے مغفرت کی دعا کی۔ عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ عمرشریف بےشمارصلاحیتوں کےمالک اورفنون…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
umeednews · 3 years
Text
وہاڑی : دسویں جماعت کا طالب علم ویکسین لگنے کے اگلے جانبحق
وہاڑی : دسویں جماعت کا طالب علم ویکسین لگنے کے اگلے جانبحق
وہاڑی : گورنمنٹ اسلامیہ ہائی اسکول میں 10 جماعت کا طالب علم 16 سالہ مدثر ویکسین لگنے کے اگلے روز انتقال کر گیا۔ والدین کے مطابق مدثر گورنمنٹ اسلامیہ ہائی اس��ول میں دسویں جماعت کے طالب علم تھا جسے سکول میں فائزر نامی ویکسین لگائی گئی اور اگلے ہی روز مدثر انتقال کر گیا۔والدین کا کہنا ہے مدثر کو کسی قسم کی کوئی بیماری نہیں تھی میرے بیٹے کو ایسی ویکسین لگائی گئی کہ میرا بیٹا جانبحق ہو گا اسی ویکسین…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
umeednews · 3 years
Text
بھارت دہشت گردوں کا معاون ہے، پاکستان کا جنرل اسمبلی اجلاس میں سخت ردعمل
بھارت دہشت گردوں کا معاون ہے، پاکستان کا جنرل اسمبلی اجلاس میں سخت ردعمل
نیویارک: اقوام متحدہ کے 76 ویں جنرل اسمبلی اجلاس میں پاکستانی مشن کی نابینا کاؤنسلر نے دنیا بھر کے سامنے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں پاکستانی کی نابینا مندوب صائمہ سلیم نے کہا کہ جموں اور کشمیر نہ ہی بھارت کا حصہ ہیں اور نہ ہی یہ بھارت کا داخلی معاملہ ہے۔ انہوں نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں اس بھارتی دعوے کو مسترد کردیا، جس میں بھارتی مندوب کا کہنا تھا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
umeednews · 3 years
Text
گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی
گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی
گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں 15 سو سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 15 سو 62 پوائنٹس کی کمی ہوئی، 1 ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 3.3 فیصد کمی کے بعد 45 ہزار 73 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ 20 سے 24 ستمبر 2021 کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 1 ارب 91 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جبکہ 61 ارب 95 کروڑ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
umeednews · 5 years
Photo
Tumblr media
پاکستان نے 2200 سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کردیئے اسلام آباد/ نیودلی: پاکستان نے بیساکھی میلہ کے لیے 2200 بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کردیئے۔
0 notes
umeednews · 5 years
Photo
Tumblr media
سردار کوڑے خان پبلک سکول کے اساتذہ پر ٹیوشن پڑھانے, پرائیویٹ اکیڈمی ننانے پر ڈپٹی کمشنر کی جانب سے پابندی مظفرگڑھ : ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ و چئیرمین گورننگ باڈی نے سردار کوڑے خان پبلک سکول مظفرگڑھ کے اساتذہ پر ٹیوشن پڑھانے, پرائیویٹ اکیڈمی بنانے اور چلانے پر پابندی عائد کردی ہے اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کے دفتر سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے.
0 notes
umeednews · 5 years
Photo
Tumblr media
علی رضا عابدی کو قتل کرنے کیلیے ملزمان کو 8 لاکھ روپے دیئے گئے، چالان کا متن کراچی: تفتیشی پولیس افسر کی جانب سے پیش کئے چالان میں کہا گیا ہے کہ ایم کیوایم کے رہنما سابق ایم این اے علی رضا عابدی کو قتل کرنے کے لئے ملزمان کو 8 لاکھ روپے کی رقم دی گئی۔
0 notes
umeednews · 5 years
Photo
Tumblr media
پاناما لیکس میں ملوث جسٹس فرخ عرفان مستعفی لاہور: ہائی کورٹ کے جسٹس فرخ عرفان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فرخ عرفان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، انہوں نے اپنا استعفیٰ صدرمملکت عارف کو بھجوایا جنہوں نے اس کی منظوری دے دی۔ جسٹس فرخ عرفان نے اس حوالے سے سپریم جوڈیشل کونسل کو بھی آگاہ کردیا ہے، جس کے بعد سپریم جوڈیشل کمیشن نے جسٹس فرخ عرفان کے خلاف کارروائی بھی ختم کردی ہے۔
0 notes