Tumgik
umeednews · 2 months
Text
نئی حکومت کیساتھ کام کرنا ترجیح، چیلنجز سے نکلنے میں مدد کرنا چاہتے ہیں، امریکی سفیر
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ نئی حکومت کیساتھ کام کرنا ترجیح ہے جب کہ چیلنجز سے نکلنے میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ آنیوالی پاکستانی حکومت کے پاس آئی ایم ایف پروگرام کو لاگو کرنے کی اہلیت ہے تاہم اگلے چند ماہ میں تشکیل دی گئی معاشی پالیسیاں پاکستان میں معاشی استحکام کے حوالے سے اہم ہیں۔ کراچی میں قونصلیٹ جنرل میں صحافیوں کے چنیدہ گروپ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
umeednews · 2 months
Text
مظفرگڑھ: ریسکیو 1122 نے ماہ فروری کی رپورٹ جاری کردی
مظفرگڑھ:ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مظفرگڑھ ڈاکٹر حسین میاں نے گزشتہ ماہ (فروری 2024) میں پیش آنیوالے حادثات کے بارے رپورٹ جاری کر دی. انہوں نے بتایا کہ گزشتہ ماہ ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ میں 20774 کالز موصول ہوئیں جن میں سے 4567 حقیقی ایمرجنسی کالز جبکہ 12885 ڈسٹربنگ کالز تھیں، ریسکیو 1122 مظفرگڑھ نے اپنے اوسط رسپانس ٹائیم کو برقرار رکھتے ہوئے 4567 ایمرجنسیز پر رسپانس کیا جن میں سے 754 روڈ ٹریفک…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
umeednews · 2 months
Text
شہباز شریف پاکستان کے 24 ویں وزیراعظم منتخب
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر میاں محمد شہباز شریف اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 24 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اسپیکر ایاز صادق نے قائد ایوان کے لیے ہونے والی رائے دہی کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ شہباز شریف نے 201 اراکین کی حمایت حاصل کی۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو ساتھ ہی نعرے بازی بھی ہونے لگی۔ سنی اتحاد کونسل اور ن…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
umeednews · 2 months
Text
کامیابی کی چابیاں (3)
کامیابی کی چابیاں (3)- منفی سوچ سے اجتناب تحریر: ایس ایم شاہ کامیابی کی تیسری چابی منفی سوچ سے نجات پانا ہے۔ منفی سوچ دیمک کی مانند انسانی ذہن اور جسم کو مکمل کھا جاتی ہے۔ جب آپ اپنے ذہن کو خالی چھوڑے رکھیں گے تو ایک ایک کرکے منفی سوچ آپ کے ذہن پر قبضہ جما لے گی۔ مثال کے طور پر میں فلاں کام نہیں کرسکتا ہوں، معاشرے کے تمام افراد بُرے ہیں، میرا کوئی خیر خواہ نہیں، میرا کوئی مستقبل نہیں، نا کامی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
umeednews · 3 months
Text
عمران خان نے سائفر کیس کی کارروائی اور سرکاری وکلاء صفائی کی تقرری کو چیلنج کردیا
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی نے سائفر کیس کی کارروائی اور سرکاری وکلاء صفائی کی تقرری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر کیس کی کارروائی کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ سائفر کیس میں عدالت کا 26جنوری کا حکم کالعدم قرار دیا جائے، سرکاری وکلا کی تقرری کے بعد سے کی گئی کارروائی کو بھی کالعدم قرار دیا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
umeednews · 3 months
Text
سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قید
راولپنڈی: آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔ فاضل جج نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 342کے بیان کیلئے سوالنامہ اور اسٹیٹمینٹس کی کاپیاں فراہم کیں- سوالنامے میں ملزمان سے تقریبا 36 سوالوں کے جواب مانگے گئے ۔ دونوں سیاسی رہنماؤں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
umeednews · 3 months
Text
مظفر گڑھ،الیکشن ڈیوٹی کیلئے خواتین سکیورٹی اہلکاروں کی کمی محکمہ صحت اور تعلیم سے عملہ طلب
مظفر گڑھ : الیکشن ڈیوٹی کے لیے خواتین سکیورٹی اہلکاروں کی کمی پوری کرنے کے لیے ضلع پولیس نے ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ کے ذریعے محکمہ صحت اور تعلیم سے عملہ طلب کر لیا، معلوم ہوا ہے کہ الیکشن ڈیوٹی کیلئے1426خواتین اہلکاروں کی ضرورت ہے، پولیس کے پاس صرف 154 اہلکار ہی موجود ہیں، 1272 خواتین سکیورٹی اہلکاروں کی کمی کے پیش نظر ضلع پولیس کی جانب سے محکمہ صحت اور محکمہ تعلیم کو لکھے جانے والے مراسلے میں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
umeednews · 3 months
Text
سینئر صحافی اور پی ایف یو جے ورکرز کے صدر پرویز شوکت انتقال کر گئے
سینئر صحافی اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) ورکرز کے صدر پرویز شوکت انتقال کر گئے۔اہلخانہ نے بتایا کہ پرویز شوکت کا انتقال راولپنڈی میں ہوا اور مرحوم کی نمازجنازہ آج شام 4 بجے ڈھوک رتہ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔پرویز شوکت مرحوم نجی اخبار سے وابستہ تھے اور مرحوم تقریباً 50 برس صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے حقوق کیلئے جدوجہد کرتے رہے۔نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے پرویز…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
umeednews · 3 months
Text
پاک ایران تعلقات بحال، سفیروں کی دوبارہ تعیناتی
اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان گزشتہ دنوں جاری رہنے والی کشیدگی کے خاتمے کے بعد دونوں ممالک کے سفیر دوبارہ بحال کیے جا رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری سے اپنی پوزیشن پر بحال ہو جائیں گے۔ پاکستانی سفیر تہران میں اپنی ذمے داریاں سنبھالیں گے جب کہ ایران کے پاکستان میں سفیر بھی 26 جنوری کو واپس آ جائیں گے۔ دونوں ملکوں میں سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد پاکستان…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
umeednews · 3 months
Text
مظفرگڑھ اسلحہ کی نمائش پر پابندی
مظفرگڑھ، ڈی پی او سید حسنین حیدر کیطرف سے اسلحہ کے حوالے سے غیر قانونی سرگرمی پر سخت قانونی کارروائی کیلئے ہدایات جاری کردی گئیں، ترجمان پولیس مظفرگڑھ،مظفرگڑھ، ڈی پی او سید حسنین حیدر کیطرف سے اسلحہ کے حوالے سے غیر قانونی سرگرمی پر سخت قانونی کارروائی کیلئے ہدایات جاری کردی گئیں،اسلحہ کی نمائش، ہوائی فائرنگ یا غیر قانونی استعمال پر مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ۔مانیٹرنگ ٹیمیں اسلحہ کے حوالے سی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
umeednews · 3 months
Text
ایرانی انٹیلیجنس
جیش العدل سے منسوب اکاؤنٹس آئی آر جی سی اور ایرانی انٹیلیجنس خود چلا رہی ہے تحریر : ناصر خان خٹک ایران کا پاکستانی حدود میں حملہ پاکستان قطعی طور پر عراق اور شام جیسا طرز عمل نہیں اپنائے گا اور اپنی قومی سلامتی اور سالمیت کے لیے ہر وہ قدم اٹھائے گا جو پاکستانی قوم کے جذبات اور احساسات کی ترجمانی کرے گا پاکستان ہمیشہ اپنے پڑوسیوں کے ساتھ بقاء باہمی کے اصول کو ترجیح دیتا ہے لیکن اپنی ملکی سلامتی کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
umeednews · 3 months
Text
پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے تک کمی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی حکومت نے اوگرا کی سفارش پر آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔ حالیہ کمی کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 259.34 پیسے ہوجائے گی۔ اس کے علاوہ حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی کمی یا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
umeednews · 3 months
Text
مظفرگڑھ: جمشید دستی نے اپنے سابقہ ترقیاتی منصوبوں کی فہرست جاری کر دی
مظفرگڑھ: تحریک انصاف کے نامزد امیدوار جمشید دستی نے بطور ایم این اے حلقہ این اے 175 اور این اے 176 میں پایہ تکمیل تک پہنچائے گئے 19 منصوبہ جات کی فہرست جاری کر دی۔ تفصیل کے مطابق جمشید دستی کے انچارج الیکشن مانیٹرنگ سیل حافظ شاکر حسین سکھانی کی جاری کردہ پریس ریلیز میں تحریک انصاف کے نامزد امیدوار جمشید دستی کے حلقہ این اے 175 اور این اے 176 کے لیے 19 پایہ تکمیل تک پہنچانے گئے ترقیاتی منصوبہ جات…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
umeednews · 4 months
Text
افغانستان کی سرحد سے پاکستان میں داخل ہونیوالے 3 دہشتگرد فورسز کی فائرنگ سے ہلاک
راولپنڈی: ضلع باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں افغانستان کی سرحد سے پاکستان میں داخل ہونے والے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کو ضلع باجوڑ کے جنرل علاقے بٹوار میں گھیرے میں لیا، ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا۔ علاوہ ازیں آئی ایس پی آر کے مطابق 30 اور 31 دسمبر کی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
umeednews · 4 months
Text
کامیابی کی چابیاں(2) ہدف کا تعین
کامیابی کی چابیاں(2) ہدف کا تعین تحریر: ایس ایم شاہ کامیابی کی دوسری چابی ہدف کو معین کرنا ہے۔ بے ہدف انسان زندگی میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا۔ سب سے پہلے ہمیں یہ جاننا چاہیے کہ آخر ہدف کیا ہے اور انسانی زندگی میں اس کی ضرورت و افادیت کیا ہے؟ ہر شخص کی سوچ اور ہر شخص کی چاہت الگ ہوتی ہے۔ افراد کے مختلف ہونے سے ان کے رجحانات بھی مختلف نوعیت کے ہوتے ہیں۔ لہذا ایک خاص ہدف کو ہر شخص کے لیے قرار دینا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
umeednews · 4 months
Text
سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری؛ پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی کا نام خارج
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین لسٹ جاری کردی جس میں پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی کا نام خارج کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے فہرست میں تحریک انصاف کو بغیر قیادت کے ظاہر کیا ہے، جاری لسٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے سامنے پارٹی سربراہ کا خانہ خالی ہے اس سے قبل اس خانے میں عمران خان کا نام تھا۔ انٹرا پارٹ انتخابات پر فیصلے کے بعد کمیشن کی جانب سے نئی لسٹ جاری کی گئی۔ پرویز…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
umeednews · 4 months
Text
قائد اعظم محمد علی جناح کی قوم اور فلسطین
قائد اعظم محمد علی جناح کی قوم اور فلسطین تحریر۔۔۔۔ ڈاکٹر گیلانی شاہ مت سہل انہیں جانو پھرتا ہے فلک برسوں تب خاک کے پردے سے انسان نکلتا ہے کسے معلوم تھا کہ 14 سو سال پہلے فاران کی چوٹیوں سے آنے والی صدا عالم انسانیت کے لیے ایک بار پھر اس کرہ ارضی پر نظریاتی مملکت کا ظہور دے گی۔ وہ صحیح معنوں میں مشرق کے اقبال کی فکر سے منعکس ہوگی اور فاران کی چوٹیوں کی صدا کا معنوی بیٹا وہ عظمت جلیلہ رکھے گا کہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes