Tumgik
urduhome · 8 years
Video
ہرحال میں اللہ اور اس کے بندوں کا شکر ادا کریں
0 notes
urduhome · 8 years
Video
پاکستان میں تعلیمی نظام کی اہمیت اور اس کا کردار
0 notes
urduhome · 8 years
Video
شب برات ، پٹاخے ، مہنگائی اور ہماری عبادات ۔۔۔۔۔ ہم پر کیا بیتی ، ایک بلاگر کی تازہ کہانی
0 notes
urduhome · 8 years
Video
جادو ٹونے سفلی علم پر ایک نظر ۔۔۔ تعویز دھاگے اور پیر و فقیر ۔۔۔پہلا حصہ
0 notes
urduhome · 8 years
Video
کچھ باتیں ہیجڑوں ( خواجہ سراؤں ) کے بارے میں... یہ معصوم چڑیاں ہیں
0 notes
urduhome · 8 years
Video
لکھاری
0 notes
urduhome · 8 years
Video
مووی میکر سے ویڈیو بنانا اور ایڈٹ کرنا سیکھیں
0 notes
urduhome · 8 years
Video
پاکستان میں تعلیم اور ملازمت کے مواقع اور اس کی صورتحال
0 notes
urduhome · 8 years
Text
سعادت حسن منٹو پر ایک نظر
سعادت حسن منٹو پر ایک نظر
معاشرتی رویوں ، مسائل اور تحقیقی ادب پر اگر کسی ادیب کا مقام دیکھا جائے تو سعادت حسن منٹو پہلے نمبر کا ادیب کہلائے جانے کا حقدار ہے ۔۔۔گندے ذہن ، خود ساختہ مولویانہ ذہن کے نظریہ سے اگر دیکھا جائے تو منٹو کا ادب ایک غلاظت کا پلندہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔
اور اگر ادبی دنیا میں معاشرتی مسائل پر ادبی تحریروں کے معیار کو پرکھا جائے تو منٹو کی تحریریں سونے میں تولنے کے قابل ہیں ۔۔۔۔ اور اگر سیکسی نقطہ نظر سے منٹو…
View On WordPress
2 notes · View notes
urduhome · 8 years
Photo
Tumblr media
بلاگروں کا ماما پاکستان بنا ۔۔۔۔ لوگوں نے مل بانٹ کے کھایا ۔۔۔ تم نے کچھ لکھا ؟ بالکل نہیں۔۔۔ آدھا پاکستان بیچ دیا گیا ۔۔۔۔ تم نے اس پر روشنی ڈالی ؟ بالکل نہیں جی۔۔۔ سیاستدانوں نے رج کے ملک کو لوٹا اور پھر کھایا ۔۔۔۔ تم نے کچھ لکھا ؟ نہیں جی ۔۔۔ لوگوں نے زمینوں پر قبضے کر کے بنگلے بنا دیئے ۔۔۔ تم کچھ بولے؟ نہیں جی۔۔۔ لوگوں نے پاکستانی پیسوں سے سوئس بینک بھر دئے۔۔۔تم نے کچھ کہا نہیں تو۔۔۔ اب پانامہ لیگ کا کٹا کھلا ۔۔۔ تمہیں تکلیف ہوئی ؟ بالکل بھی نہیں ۔۔میں نے اس کو معمول کی بات جانا ۔۔۔۔ اور یہ جو اب سیکرٹری مالیات بلوچستان کے اربوں ڈکارے سامنے آئے ۔۔۔ تمیں حیرت ہوئی ؟ حیرت تو دور کی بات میں نے اسے روز کا معمول جانا ۔۔۔ تو پھر ماما یہ معمولی سی بات پر اپنوں سے پنگا لینا کیا معنی ؟ بات تو آپ کی ٹھیک ہے مگر ۔۔۔ اگر مگر کچھ نہیں ، تم مامے ہو بلاگروں کے ؟ نہیں ۔۔ بالکل بھی نہیں ۔۔ اگر بلاگروں کے مامے نہیں ہو تو مارو پھر نعرہ ۔۔۔ سانوں کی جی بہتر ۔۔۔ مار دیا نعرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سانوں کی
0 notes
urduhome · 8 years
Video
فارمیٹ فیکٹری سے اپنی آڈیو ، ویڈیو ، تصاویر کا فارمیٹ تبدیل کریں فارمیٹ فیکٹری سے اپنی آڈیو ، ویڈیو ، تصاویر کا سائز ، فارمیٹ انتہائی آسانی سے اپنی مرضی کا کریں ۔۔۔نیز اس میں آپ ہر قسم کی ویڈیو کو اپنے موبائل میں دیکھنے کے قابل بنا سکتے ہیں
0 notes
urduhome · 8 years
Video
کمپیوٹر میں سکرین ریکارڈنگ کرنے کا آسان طریقہ کمپیوٹر میں سکرین ریکارڈنگ کرنے کا آسان طریقہ خود بھی سیکھئے اور اپنا کام دوسروں کو سکھائیے
0 notes
urduhome · 8 years
Text
گشتی اور کنجری میں فرق
گشتی اصل میں فارسی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ۔۔۔ چکر لگانا یا مارا مارا پھرنا کے ہیں۔۔بعد آزاں یہ لفظ اور دوسرے بہت سارے فارسی الفاظ کی طرح اردو میں بھی رائج ہو گیا۔۔۔۔اس کے معنی وہی رہے۔۔
۔۔۔”” گشتی “” لفظ اردو زبان میں ایک عزت والا لفظ ہے جس کے عام معانی یہ ہیں کہ ایک مخصوص جگہ یا علاقے کے گرد چکر لگانا۔۔۔۔۔جیسے گشی پولیس یا گشتی پارٹی ۔۔۔۔جیسا کے گاؤں کے یا شہر کے لوگ بدامنی ، چوروں ڈاکؤں سے…
View On WordPress
0 notes
urduhome · 8 years
Video
ہم اہل قلم کیا ہیں ؟ ہم اہل قلم کیا ہیں ؟ اَلفاظ کا جھگڑا ہیں ، بے جوڑ سراپا ہیں بجتا ہوا ڈنکا ہیں ، ہر دیگ کا چمچا ہیں ہم اہلِ قلم کیا ہیں ؟ مشہور صحافی ہیں ، عنوانِ معافی ہیں شاہانہ قصیدوں کے، بے ربط قوافی ہیں ہم اہلِ قلم کیا ہیں ؟ یہ شکل یہ صورت ہے، سینوں میں کدورت ہے آنکھوں میں حیا کیسی؟ پیسے کی ضرورت ہے ہم اہلِ قلم کیا ہیں ؟ اپنا ہی بَھرم لے کر، اپنا ہی قلم لے کر کہتے ہیں …کہ لکھتے ہیں، انسان کا غم لے کر ہم اہلِ قلم کیا ہیں ؟ تابع ہیں وزیروں کے، خادم ہیں امیروں کے قاتل ہیں اَسیروں کے، دشمن ہیں فقیروں کے ہم اہلِ قلم کیا ہیں ؟ اَوصاف سے عاری ہیں ، نُوری ہیں نہ ناری ہیں طاقت کے پُجاری ہیں ، لفظوں کے مداری ہیں ہم اہلِ قلم کیا ہیں ؟ تصویرِ زمانہ ہیں ، بے رنگ فسانہ ہیں پیشہ ہی کچھ ایسا ہے، ہر اِک کا نشانہ ہیں ہم اہلِ قلم کیا ہیں ؟ رَہ رَہ کے ابھرتے ہیں ، جیتے ہیں نہ مرتے ہیں کہنے کی جو باتیں ہیں ، کہتے ہوئے ڈرتے ہیں ہم اہلِ قلم کیا ہیں ؟ بے تیغ و سناں جائیں ، با آہ و فغاں جائیں اس سوچ میں غلطاں ہیں ، جائیں تو کہاں جائیں ؟ ہم اہلِ قلم کیا ہیں ؟ ۔ شورش کاشمیری ۔۔
0 notes
urduhome · 8 years
Video
طوطے کی دندی اور سکھ کا واویلا طوطے کی دندی اور سکھ کا واویلا
0 notes
urduhome · 8 years
Video
پاکستان میں قانون کی عملداری کب ہو گی ؟ احتساب کون کرے گا ؟ پاکستان میں قانون کی عملداری کب ہو گی ؟ احتساب کون کرے گا ؟
0 notes
urduhome · 8 years
Video
فیس بک سے پیسے کمانے کے انتہائی آسان طریقے آج میں آپ کو بتاؤن گا کہ فیس بک سے کتنی آسانی کے ساتھ ہزاروں روپے مہینہ کمائے جا سکتے ہیں ۔۔۔اگر آپ نیک نیت ، ایماندار اور محنتی ہیں تو میں آپ کو گارنٹی دیتا ہوں کہ انشاءاللہ آپ فیس بک سے ہزاروں نہیں لاکھوں روپے کما سکتے ہیں ۔۔۔۔ مکمل تفصیل کے لئے پرسکون ہو کر ویڈیو دیکھئے اور سنئے ۔۔۔۔۔۔اس کے بدلے میں صرف دعائیں دے دیجئے گا ۔
0 notes