Tumgik
sufilog · 2 months
Text
In English we say 🗣️:
Women's day 🧕🏻
لیکن اردو کی بات نہ ہو تو کیا لطف!
اقبال کہتے ہیں :
وجود زن سے ہے کائنات میں رنگ
اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں 🙌
شرف میں بڑھ کے ثریّا سے مشت خاک اس کی
کہ ہر شرَف ہے اسی دُرج کا دُرِ مکنوں🍂
مکالماتِ فلاطُوں نہ لِکھ سکی، لیکن
اسی کے شُعلے سے ٹُوٹا شرارِ افلاطُوں🔥
5 notes · View notes
sufilog · 2 months
Text
She : Hi
Akhir tum bhool
Hi gay ......😂
Me : ni....
Inner me :
مطلب یہ کہ بھولا نہیں ہوں
یہ بھی نہیں کہ یاد آتے ہو🔥
پہلے سب سے پہلے تم تھے
اب تم سب کہ بعد آتے ہو 🍂
2 notes · View notes
sufilog · 2 months
Text
In English we say 🗣️:
I've finally met you
But اردو has separate taste :
تمام عمر تیرا انتظار ہم نے کیا
اس انتظار میں کس کس سے پیار ہم نے کیا 🔥
تلاش دوست کو اک عمر چاہئے اے دوست
کہ ایک عمر تیرا انتظار ہم نے کیا 🍂
2 notes · View notes
sufilog · 2 months
Text
In English we say 🗣️ :
I am fortunate....✨
In اردو we say :
میں تو مقتل میں بھی مقدر کا سکندر نکلا
قرۂ فال میرے نام کا اکثر نکلا✨
تھا جنھیں زعم وہ دریا بھی مجھ ہی میں ڈوبے
میں کہ صحرا نظر آتا تھا سمندر نکلا💫
3 notes · View notes
sufilog · 2 months
Text
Hund's rule :
If two electrons are remaining they are placed in different orbital with same spin rather in same orbital with opposite spin ❤‍🩹
Those electrons :
اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں
کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں🍂
تو بھی ہیرے سے بن گیا پتھر
ہم بھی کل جانے کیا سے کیا ہو جائیں❤️‍🔥
4 notes · View notes
sufilog · 3 months
Text
In اردو we don't say i am falling for you...🥴
We say 🗣️:
رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گئے
پہلے جاں،پھر جان جاں،پھر جان جاناں ہوگئے 💞
دن بدن بڑھتی گئ اس حسن کی رعنائیاں
پہلے گل،پھر گل بدن، پھر گل بداماں ہوگئے🍂
آپ تو نزدیک سے نزدیک تر آتے گئے
پہلے دل پھر دل ربا پھر دل کے مہماں ہو گئے🙌
Tumblr media
1 note · View note
sufilog · 3 months
Text
POV : We lost interest in every thing❤‍🩹
Tumblr media
جون صاحب کہتے ہیں:
اب تو جس طور بھی گزر جائے
کوئ اسرار زندگی سےنہیں🔥
اس کے غم میں کیا سبھی کو معاف
کوئ شکوہ بھی اب کسی سے نہیں🙌
جانے میں چلا گیا ہوں کہا
میں تو خود سے کہیں گیا بھی نہیں 🍂
2 notes · View notes
sufilog · 3 months
Text
How boring is english 🥴
🗣️: your eyes are beautiful 🤌🏻
لیکن اردو کے کیا کہنے🤤
فیض احمد فیض :
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے 🔥
نا معلوم :
گلاب آنکھیں شراب آنکھیں
یہی تو ہیں لاجوب آنکھیں
ہزاروں ان پہ قتل ہوئے ہیں
خدا کی بندی سنبھال آنکھیں
احمد فراز :
سنا ہے حشر ہیں ان کی غزال سی آنکھیں
سنا ہے ہرن اسے دشت بھر کے دیکھتے ہیں💞
ساغر :
آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھا
کشتی کہ مسافر نے سمندر نہیں دیکھا🍂
5 notes · View notes
sufilog · 3 months
Text
In English we say 🗣️:
Love story 💘
But اردو has its own vibe..💞
نصیر الدین نصیر کہتے ہیں:
ان کے انداز کرم ، ان پہ وہ آنا دل کا
ہائے وہ وقت وہ باتیں،وہ زمانہ دل کا🍂
وہ بھی اپنے نہ ہوئے، دل بھی گیا ہاتھوں سے
ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا دل کا🔥
ان کی محفل میں نصیر ان کے تبسم کی قسم
دیکھتے رہ گئے ہاتھوں سے وہ جانا دل کا 🙌
Tumblr media
1 note · View note
sufilog · 3 months
Text
She : Do you still miss me?
Me : No...
Inner me : ❤‍🩹
رات یوں دل میں تیری کھوئ ہوئ یاد آئ
جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آجائے🔥
جیسے صحرا میں ہولے سے چلے باد نسیم
جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے🍂
احمد فراز~
Tumblr media
3 notes · View notes
sufilog · 4 months
Text
POV : your days are going not so well😩
لیکن جون صاحب کہ کیا کہنے۔۔۔❤‍🩹
کہتے ہیں:
بے دلی کیا یونہی دن گزر جائیں گے
صرف زندہ رہےہم تو مرجائیں گے❤‍🩹
کتنی دلکش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں
کیاستم ہےکہ ہم لوگ مرجائیں گے🍂
ہے غنیمت کہ اسرار ہستی سے ہم
بے خبر آئے ہیں بے خبرجائیں گے🙌🏻
Tumblr media
3 notes · View notes
sufilog · 4 months
Text
شبنم ہے کہ دھوکا ہے کہ جھرنا ہے کہ تم
اک دشت میں پیاس، تماشہ ہے کہ تم ہو
اک لفظ میں بھٹکا ہوا شاعر ہے کہ میں ہوں
اک غائب سے آیا ہوا مصرع ہے کہ تم ہو
میں ہوں بھی تو لگتا ہے کہ جیسے میں نہیں ہوں
تم ہو بھی نہیں ، اور لگتا ہے کہ تم ہو
دروازہ بھی جیسے میری دھڑکن سے جڑا ہے
دستک ہی بتاتی ہے پرایا ہے کہ تم ہو
Tumblr media
اک دھوپ سے الجھا ہوا سایہ ہے کہ میں ہوں
اک شام کے ہونے کا بھروسہ ہے کہ تم ہو
احمد سلمان
21 notes · View notes
sufilog · 4 months
Text
Girls🗣️ : It is almost two weeks done he must have forgotten me.
Boys after 25 years❤‍🩹:
سارے دنیا میں میرے جی کو لگا ایک ہی شخص
ایک ہی شخص تھا ایسا بخدا ایک ہی شخص💞
ایسا لگتا ہے سبھی عشق کسی ایک سے تھے
ایسا لگتا ہے مجھے ملتا رہا ایک ہی شخص🔥
میں اے عشق تیری کوزہ گری جانتا ہوں
تو نے ہم دو کو ملایا تو بنا ایک ہی شخص🙌
تو جو کہتا ہے تیرے جیسے کئ اور بھی ہیں
تجھ کو دعویٰ ہے تو دکھا کوئ ایک ہی شخص🍂🔥
~عباس تابش~
Tumblr media
2 notes · View notes
sufilog · 4 months
Text
In English we say 🗣️:
I'm not too selfish in love...🥴
لیکن پنجابی نہ ہو تو مزا کہاں۔۔۔۔😩
کہتے ہیں:
جے رکھیں تعلق تے تیری مرضی
مکا وی چھوڑیں تے مسئلہ کوئی نئیں
دل دے کاغذ توں لفظ سنگت
مٹا وی چھوڑیں تے مسئلہ کوئی نئیں
وفا کریسیں ۔۔۔۔ وفا کریساں
جے میرا بنسیں تے تیرا بنساں💞
جے یاد رکھیں تے مہربانی
بھلا وی چھوڑیں تے مسئلہ کوئی نئیں🍂
Tumblr media
3 notes · View notes
sufilog · 4 months
Text
In English we say :
My love is one sided🥴
لیکن جون تو جون ہیں۔۔۔
کہتے ہیں❤‍🩹:
کتنے عیش اڑاتے ہوں گے،کتنے اتراتے ہونگے
جانے کیسے لوگ وہ ہونگے،جو اس کو بھاتے ہونگے ❤‍🔥
اس کی یاد کی باد صبا میں اور تو کیا ہوتا ہوگا
یونہی میرے بال تھے بکھرے اور بکھر جاتے ہونگے 🙌🏻
یارو کچھ تو حال سناؤ اسکی قیامت باہوں کا
وہ جو سمٹتے ہونگے ان میں،وہ تو مرجاتے ہونگے🔥
وہ جو نہ آنے والا ہے نہ اس سے ہم کو مطلب تھا
آنے والوں سے کیا مطلب،آتے ہیں آتے ہونگے 🍂
Tumblr media
1 note · View note
sufilog · 4 months
Text
In English they say 🗣️:
Be very carefull in love🥴
But پنجابی is something different۔۔
احمد سعید کہتے ہیں:
دیکھ کے مینوں پھس نہ جاوے
ناگن وانگوں ڈس نہ جاوے😂
تھوڑا ای اکھ مٹکا چنگا
پوری پوری پھس نہ جاوے🤐
تیرے اگے بے کے پیتی
چا مکی پر چس نہ جاوے🤤
میک اپ کرکے ملدی ریئیں توں
ویکھیں عاشق نس نہ جاوے😆
Tumblr media
5 notes · View notes
sufilog · 4 months
Text
How boring is the English is :
Say i love you to express🥴
Tumblr media
لیکن جون کا انداز اپنا ہے ، کہتے ہیں :
مجھےمحسوس ہوتا ہے کہ مجھ سے
یقیناً ایک جسارت ہوگئ ہے😶
تمہیں کوئ شکایت تو نہ ہوگی؟
مجھے تم سے محبت ہوگئ ہے💞
9 notes · View notes