Tumgik
#گوھرشاہی
shazigohar · 3 years
Photo
Tumblr media
@mehdifoundation_urdu ‎تعلیمِ گوھر کی روشنی میں کردار کی تشریح . اس مشن کا کام کرنا سرکار کی سنت ہے۔ محبت میں گنتی کہاں ہے! محبت میں صلہ کہاں مانگتے ہیں ، یہ مشن امام مہدی کا مشن ہے۔ کیا تم اللہ کا مشن صلے کے لیے کر رہے ہو؟ دنیا میں کوئی بھی انسان یہ مشن اپنے ایمان کے لیے کر رہا ہے تو پھر لوگوں سے یہ توقع کیوں رکھی کہ یہ مجھے صلہ دیں گے، میرا گریبان کیوں پکڑتے ہیں کہ مجھے یہ صلہ دے رہے ہو، اس سے ثابت ہوتا ہے تم منافق ہو، منافق اس لیے کہا کیونکہ تم اللہ کے لیے تو مشن کر ہی نہیں رہے ہو۔ یہ بات ذہن میں بٹھا لیں کہ اگر اس کو راضی کرنا ہے تو اس کے بندوں کو اس سے ملانے کا کام کرنا ہے، باقی تمام چیزیں اتنی اہمیت نہیں رکھتیں ۔ . https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/taleem-e-gohar-ki-roshni-mein-kirdar-ki-tashreeh/ . #امام_مہدی #گوھرشاہی #یونس_الگوھر #تعلیم_گوھر #کردار #تصوف #صراط_مستقیم #مذہب #عالم_اسلام #مومن #باطنی_تعلیم #مسلمان #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی #ذکر_قلب #کام_کی_باتیں #تعلیمات_گوہر_شاہی #گوہر_نایاب #روحانیت #اقوال #زریں #اصل_صوفی (at Scarborough, Toronto) https://www.instagram.com/p/CM_XnycnYg7/?igshid=n57mj2168ru
1 note · View note
qamer · 2 years
Photo
Tumblr media
اسلام میں شخصیت پرستی سے کیا مراد ہے آپ کا دعوا ہے کہ گوہرشاہی آنے والے وقت کے امام مہدی ہیں کیا یہ شخصیت پرستی کے زُمرے میں نہیں آتا ؟سیدی یونس الگوہرنے فرمایا۔🙏 اگر میں سرکارگوہرشاہی کو امام مہدی کہوں اور اللہ نہ کہے تو یہ شخصیت پرستی ہے لیکن اگر امام مہدی کا مرتبہ سیدنا گوہر شاہی کو اللہ کی طرف سے ملا ہے توپھر یہ شخصیت پرستی نہیں ہے پھریہ اللہ پرستی ہے اللہ جس کو بھی امام مہدی بنائے گا ہم اُسی کو امام مہدی مانیں گے میں اپنی یا آپ کی مرضی سے کسی کو امام مہدی نہیں بنا سکتا اور جو اپنی مرضی سے یا اپنے مُریدوں کی مرضی سے امام مہدی بن جائے وہ امام مہدی نہیں ہو گا۔ جو بھی منجانب اللہ امام مہدی ہے وہ ہی امام مہدی ہے تو اُس ذات کو ماننا شخصیت پرستی کیسے ہوگا اُس ذات کو ماننا تو اللہ کےحکم کو ماننا ہے ارو یہ اللہ پرستی ہے 27.03.2020 #امام_مہدی #گوھرشاہی #یونس_الگوھر #شرح_صدر#ریاض_احمد_گوھرشاہی Watch ALRA TV 👉 https://youtube.com/c/ALRATV "Watch Sufi Online with Younus AIGohar" is a daily show aired LIVE at *4:00 AM* For *Zikar-e-Qalb* (Activation of the Spiritual Heart) contact Shaykh Amjad Gohar on this number +447401855568 How to Send Your Questions: 1. Message us on Facebook/alratv 2. Text or call our WhatsApp number: +447472540642 #ALRATV https://www.facebook.com/alratv #YounusAlgohar https://www.facebook.com/HHYounusAlGohar https://www.instagram.com/p/Cbm4A6vPU-U/?utm_medium=tumblr
0 notes
a2zgy · 4 years
Photo
Tumblr media
New Video: EP3 • Ilm e Ladunni Gohar Shahi Ka: Deen e Ilahi https://www.youtube.com/watch?v=5D4By7hhM8c . In this new series, Sufi Master Younus AlGohar, the Official Representative of His Divine Eminence Gohar Shahi, leads the study of HDE Gohar Shahi's comprehensive textbook on spirituality, Deen e Ilahi (The Religion of God). He unveils the hidden secrets of God in light of the Ilm e Ladunni (Gnosis of God) belonging to HDE Gohar Shahi. . Watch and read all material related to the Elementary Sufi Course on http://www.suficourse.com . Watch the live recordings of these lectures every day at 22:00 GMT at: http://www.younusalgohar.com . Can't access this video? Watch it on Daily Motion: http://www.dailymotion.com/mehdifoundation . Listen to this speech on the go with SoundCloud: https://soundcloud.com/younusalgohar/ . New monthly publications! The True Mehdi Magazine: http://www.thetruemehdi.com/ . Messiah Herald Magazine: http://messiahherald.com/ #ImamMehdi #GoharShahi #YounusAlGohar #علم_لدُنی #گوھرشاہی #Goharian_philosophy #Sufism #ذکراللہ #SpreadPositivity #دین_الہی #ظہورمہدی #spiritual_Guide #Spiritual_awareness #اسلام #Spiritual_Heart #GodsLight #قرآن #Knowledge #مومنین #SpiritualSystem #religionofpeace #EnlighteneProgeny #Sharia #Muslim #momin #Spirituality #مذہب #right_path https://www.instagram.com/p/B_VxymynkPb/?igshid=ss3cnqt07ii0
0 notes
angeelabasharat · 4 years
Photo
Tumblr media
#Repost @aasmajawed (@get_repost) ・・・ ‎امام مہدیؑ بی بی آمنہ کے لال ہوں گے . ‎احادیث میں موجود ہے کہ امام مہدی کے والدین کا نام محمد الرسول کے والدین کے نام کی مطابقت میں ہو گا۔اس حدیث کے پیچھے جو حقیقت ہے وہ یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک دفعہ صحابہ کرام کی جھرمٹ میں بیٹھے ہوئے تھے اور صحابہ کرام آپؐ سے پوچھ رہے تھے کہ امام مہدیؑ کے بارے میں کچھ بیان کریں کہ وہ کیسے ہوں گے ، اُن کا قد کاٹھ کیسا ہو گا، رنگ کیسا ہو گا،بولنے کا انداز کیسا ہو گا؟ تو حضوؐرنے امام مہدی کا جوحلیہ بتایا وہ بالکل حضوؐرکے حلیے کی طرح تھا یعنی جیسی زلفیں حضوؐرنبی کریم کی ہیں وہی حلیہ امام مہدی کا بھی بتایا، جیسا رُخ انور آپؐ کا ہے ، امام مہدی کے لئے بھی وہی بتایا کہ وہ بھی ایسے ہوں گے جس کو سننے کے بعد صحابہ کرام نے یہ کہا یا رسول اللہ ! کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ دوبارہ امام مہدیؑ کے روپ میں دنیا میں آ جائیں گے۔تو آپؐ جواب دینے کے بجائے مسکرا دئیے اور خاموشی اختیار فرمائی۔ . https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/imam-mehdi-bibi-aamna-k-laal-hon-gay/ . #امام_مہدی #گوھرشاہی #محمدص #آمنہ_لال #ہمشکل_مصطفی’ #ارضی_روح #سماوی_روح #عارضی_ٹھکانہ #روزمحشر #تصوف #صراط_مستقیم #مذہب #عالم_اسلام #مومن #باطنی_تعلیم #مسلمان #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی #ذکر_قلب #کام_کی_باتیں #تعلیمات_گوہر_شاہی #گوہر_نایاب #روحانیت #اقوال #زریں #iamauniversalsufi #ALRATV #GoharShahi https://www.instagram.com/p/B9rBJspnX2U/?igshid=1t7ftpj4hlvgm
0 notes
ayaz-g-blog · 4 years
Photo
Tumblr media
• • • • • • ‎سرکارسیدنا گوھر شاہی کے جلوہ ہائے مبارک کی شان و کرامات . ‎کتاب ِ مقدس دین الہی کی کتاب میں سرکار سیدنا گوھر شاہی نے جہاں حجر اسود کی تصاویر کا ذکر فرمایا ہے وہاں مندرجہ بالا تصویر کا بھی ذکر فرمایا ہے جس میں ریش مبارک نہیں ہے ۔ اس تصویر مبارک کے ساتھ لکھا ہوا ہے کہ 25 سال کی عمر میں جثہ گوھر شاہی کو باطنی لشکر کا سپہ سالار بنایا گیا ۔ یہ تصویر مبارک کائنات میں جتنے بھی باطنی لشکر ہیں وہ اس جثہ مبارک کے ماتحت ہیں ۔ ‎سرکار گوھر شاہی نے اپنی زبان اطہر سے اس کی تصدیق بھی فرمائی ہے کہ ابتدا کے دور جب لوگوں کی عقیدت قائم ہوئی تو انہوں نے ہماری تصویر اپنے گھروں پر لگا لی ، جب عقیدت بڑھی تو وہ تصاویر انکی جیبوں میں بھی آ گئیں ۔ جب وہ جیب والی تصویر بار بار دل سے لگی توکسی کے دل میں صورت اور کسی کے دل میں ہماری محبت داخل ہو گئی ۔ . https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/sarkar-syedna-gohar-shahi-k-jalwa-haye-mubarak-ki-shan-o-karamat/ . #امام_مہدی #گوھرشاہی #جلوہ_ہاۓمبارک #شان_کرامات #باطنی_علم #نورانیت #تصوف #صراط_مستقیم #مذہب #عالم_اسلام #مومن #باطنی_تعلیم #مسلمان #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #WesternSufism #GoharShahiTeaches_KhatameNabuwat #ALRATV #GoharShahi #YounusAlGoharChallenge https://www.instagram.com/p/B6bDNDlnaHE/?igshid=kcx3ila2pc3m
0 notes
farzana-mani · 4 years
Photo
Tumblr media
محمدؐکی طریقہ تخلیق اوراسمیں انسانیت کیلئےپیغام . مسلمان قوم اسی معمےمیں اُلجھی ہوئی ہے کیونکہ کوئی کہتاہےکہ حضورؐنورہیں اورکوئی کہتا ہےکہ حضورؐبشرہیں جبکہ باطنی علوم کوحاصل کرنے کےبعد سیدناامام مہدی سرکارگوھرشاہی کی زبانی ہمیں یہ پتہ چلاکہ جب تیراقلب اللہ اللہ کرنا شروع کردےاورنس نس میں اللہ کانورپہنچناشروع ہوجائے توجب پورے وجود میں نس نس میں اللہ کا نورپہنچ جائےگا توتم پھرمقامِ نورپرفائز ہوجاؤ گے اور تم نوربن جاؤگے۔ اب باطنی تعلیم کی روشنی میں ایک عام انسان کوباطنی علوم کےزریعےپہلےہی درجےمیں یہ مقام حاصل ہوجاتاہےکہ وہ انسان سے ترقی کرکےنوربن جاتاہےتوحضورنبی کریمؐ کے بارےمیں اگریہ کہاجائےکہ وہ اللہ کانورہیں تواس کومان لیناکتنادشوارکام ہوسکتاہے! لیکن اس دورمیں جبکہ باطنی علم ناپید ہےاوراس دورکےعلماء اپنےذہن سےجولفظ قرآن میں دیکھتے ہیں اُس کامن گھڑت ایک معنٰی بناکرلوگوں کےسامنےپیش کردیتےہیں جبکہ باطنی علم یہ کہتاہےکہ ایک عام انسان باطنی علم کےزریعےپہلےہی درجےمیں انسان سےترقی کرکےنوربن جاتاہے۔ پھررب کےمحبوب کیلئے یہ مان لیناکہ وہ اللہ کانورہیں تویہ بہت دشواربات ہے! اس میں پیغام ہےکہ تم بھی نوربن سکتے ہو۔ . https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/muhammad-saw-ki-tareeqa-e-takhleeq-aur-is-mein-insaniyat-ke-liye-pegham/ . #امام_مہدی #گوھرشاہی #یونس_الگوھر #نور_بشر #شجرۂ_النور #تصوف #صراط_مستقیم ##TheHeartMatters #TheSoulMatters #TheSoulHasNoGender #GoharShahi #YounusAlGohar #ALRATV https://www.instagram.com/p/B5h9pokHaalClalnFgleyorD654W7fAtqtFesc0/?igshid=dyy19xy5usfy
0 notes
afreenyaqoob · 4 years
Photo
Tumblr media
#Repost @shabnamfarooq77 • • • • • • ‎باران ِعشق اور عریانی غیب کا سنگم (نو محرم الحرام پر خصوصی گفتگو) . ‎“جب اللہ نے خود کو دیکھنا چاہا کہ میں کیسا ہوں اُس کا سارا حسن مجسم ہو کر سامنے نمودار ہو گیا جس کو دیکھ کر اللہ نے سات جنبشیں لیں ، جس کو عکس اوّل کہتے ہیں ، اُس عکس اوّل کو کسی نے نہیں دیکھا تھا ۔ امام مہدی گوھر شاہی اُس عکس ِاوّل کو نیچے زمین پر لے آئے ۔ اُ س عکس اوّل کےجلوے ایسے ہیں جو مقام محمود پر بھی نہیں ہیں ۔ اب وہ نیچے آ گیا اور اُ س کو دیکھو گے تو عکس بن جائے گا۔پہلے وہ لوگ آئے تھے نیچے جنہوں نے اللہ کو دیکھا تھااور عکس اُن کے دل پر آیا تھا اور اب وہ نیچے آ گیا ہے جس کو دیکھو گے تو عکس تمھارے اندر آ جائے گا۔اب سرکار گوھر شاہی کے لئے دیدار ِ الہی ذکر ِ قلب سے زیادہ آسان ہے “ ‎“امام مہدی کے اندر جو اللہ کا وجود ہے وہ اللہ سے عشق کرنے والوں کو منزل عطا کرے گااور جو خاص نور والا جلوہ ہے وہ لوگوں کو عالم غیب میں بھیجنے کا بندوبست کرے گا” . https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/baaran-e-ishq-aur-uriyani-e-ghaib-ka-sangam-9-moharam-per-khososi-guftagu/ . #امام_مہدی #گوھرشاہی #باران_عشق #عریانی_غیب #نومحرام_الحرام #عالم_غیب #عالم_انسانیت #طریقہ_ہدایت #ریاض_الجنہ #صراط_مستقیم #مذہب #ریاض_احمد_گوھرشاہی#باطنی_تعلیم #مسلمان #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #دین_الہی #ذکر_قلب #تعلیمات_گوہر_شاہی #گوہر_نایاب #روحانیت #JusticeForGoharShahi #WesternSufism #ALRATV #GoharShahi #YounusAlGohar #GoharShahiTeaches_KhatameNabuwat https://www.instagram.com/p/B4hXxqBnFHp/?igshid=1jm44sl74lzgt
0 notes
ayeshagohar · 7 years
Photo
Tumblr media
‎باران ِعشق اور عریانی غیب کا سنگم (نو محرم الحرام پر خصوصی گفتگو) . ‎“جب اللہ نے خود کو دیکھنا چاہا کہ میں کیسا ہوں اُس کا سارا حسن مجسم ہو کر سامنے نمودار ہو گیا جس کو دیکھ کر اللہ نے سات جنبشیں لیں ، جس کو عکس اوّل کہتے ہیں ، اُس عکس اوّل کو کسی نے نہیں دیکھا تھا ۔ امام مہدی گوھر شاہی اُس عکس ِاوّل کو نیچے زمین پر لے آئے ۔ اُ س عکس اوّل کےجلوے ایسے ہیں جو مقام محمود پر بھی نہیں ہیں ۔ اب وہ نیچے آ گیا اور اُ س کو دیکھو گے تو عکس بن جائے گا۔پہلے وہ لوگ آئے تھے نیچے جنہوں نے اللہ کو دیکھا تھااور عکس اُن کے دل پر آیا تھا اور اب وہ نیچے آ گیا ہے جس کو دیکھو گے تو عکس تمھارے اندر آ جائے گا۔اب سرکار گوھر شاہی کے لئے دیدار ِ الہی ذکر ِ قلب سے زیادہ آسان ہے “ ‎“امام مہدی کے اندر جو اللہ کا وجود ہے وہ اللہ سے عشق کرنے والوں کو منزل عطا کرے گااور جو خاص نور والا جلوہ ہے وہ لوگوں کو عالم غیب میں بھیجنے کا بندوبست کرے گا” . https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/baaran-e-ishq-aur-uriyani-e-ghaib-ka-sangam-9-moharam-per-khososi-guftagu/ . #امام_مہدی #گوھرشاہی #باران_عشق #عریانی_غیب #نومحرام_الحرام #عالم_غیب #عالم_انسانیت #طریقہ_ہدایت #ریاض_الجنہ #صراط_مستقیم #مذہب #اسلام #مومن #باطنی_تعلیم #مسلمان #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی #ذکر_قلب #کام_کی_باتیں #تعلیمات_گوہر_شاہی #گوہر_نایاب #روحانیت #اقوال #زریں #اصل_صوفی
2 notes · View notes
irfangohar · 7 years
Photo
Tumblr media
امام مہدی گوھر شاہی اور ذات والا علم . ‎ذات کا جو علم ہے ایک تو فقر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ جو فقر ہے” سوادالکفر “کفر کی سیاہی اور جو ذات کا علم ہے وہ اس سے بھی زیادہ خطرناک ہے اُس میں جو مرشد ہوتا ہے وہی منزل بن جاتا ہے ، اُس سے ایسا تعلق روحانی بن جاتا ہے کہ اُس کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا ۔ہلکے ہلکے ذات کے علم کے چھینٹے مولا علی کی وجہ سے چشتیہ خاندان پر پڑے جس کی وجہ سے مرشد کی محبت و عشق چشتیہ خاندان میں آگیا ‎“اب اِس ذات والے علم کو اجاگر کرنا ہے ، یہ علم حضورﷺ کی ذات تک تو ہے جب حضور ﷺ کی ذات تک ذات کا علم ہے تو اللہ نے اپنے لئے کیوں نہیں رکھا سوال یہ ہے اللہ اس لیئے نہیں رکھ سکتا کیونکہ وہ نیچے نہیں آسکتا اِس لئے امام مہدی نے یہ ذات والا علم دیا کہ جو چاہے وہ اوپر ساتھ جا سکے “ . https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/imam-mehdi-goharshahi-aur-zaat-wala-ilm/ . #امام_مہدی #گوھرشاہی #اللہ #ذات_علم #آغاز_محمد #دین_تعلیم #جنت_دارالسلام #عالم_غیب #ریاض_الجنہ #صراط_مستقیم #مذہب #اسلام #مومن #باطنی_تعلیم #مسلمان #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی #ذکر_قلب #کام_کی_باتیں #تعلیمات_گوہر_شاہی #گوہر_نایاب #روحانیت #اقوال #زریں #اصل_صوفی
2 notes · View notes
Photo
Tumblr media
حق کی تلاش اور درِ گوھر شاہی کا فیضان . ‎“ہمیں اس بات سے عشق ہے کہ لوگوں کے سینے اللہ کے عشق سے منور ہوجائیں، لوگ اللہ تک پہنچ جائیں “ ‎“اسی طرح براہ راست حضور پاک کی نظروں سے جن کے سینے اور قلب آباد ہوئے،جن کی زبانوں نے پہلے اللہ اللہ کیا اور پھر صحبت رسول میں بیٹھنے سے جن کے نفس پاک ہوئے وہ حضور کے اصل امتی ہیں ،پھر اس کے بعد اہل بیت ، مولی علی، امام حسین ، یا آئمہ کرام یا صوفیوں کے ذریعے قلب جاری ہوا تو وہ حضور کا داخلی امتی ہوا” ‎“اگر قرآن حضور پاک کے سینہ مبارک میں موجود ہے تو پھر حفاظت کی کیا ضرورت ہے؟شیطان وہاں ڈاکہ کیسے ڈال سکتا ہے، حفاظت قرآن کی حضور کے قلب میں ہوتے ہوئے کی بات نہیں ہے وہ حفاظت یہ ہے کہ یہ قرآن حضور کے قلب سے آگے کیسے بڑھے گا، یعنی صحیح صحت کے ساتھ ایک سینے سے نکل کردوسرے سینے میں چلا جائے اس کی ہم حفاظت کرتے ہیں ۔حفاظت کی ضرورت تب پڑے گی جب اس قرآن کی ترسیل ہو گی، آپ صرف ترتیل پر نظر نہ رکھیں ، بلکہ ترسیل کو موضوع بحث بنائیں کہ یہ قرآن حضور کے سینہ اطہر سے نکل کر جب فیض کے طور پر دوسرے سینے میں جائے گا تو اس وقت کوئی گڑ بڑ نہ ہو جائے” . https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/haq-ki-talash-aur-dar-e-gohar-shahi-ka-faizan/ . #امام_مہدی #گوھرشاہی #تصرف_گوھرشاہی #فیضان #فقرباکرم_فقرباکمالیت #بازارمصطفی #تصوف #صراط_مستقیم #مذہب #عالم_اسلام #مومن #باطنی_تعلیم #مسلمان #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی #ذکر_قلب #کام_کی_باتیں #تعلیمات_گوہر_شاہی #گوہر_نایاب #SufiCourse #GoharShahiTeaches_KhatameNabuwat #ALRATV #GoharShahi #YounusAlGohar https://www.instagram.com/p/B3PtAXXH1xj/?igshid=13qczmm85aqjb
0 notes
shazigohar · 3 years
Photo
Tumblr media
@mehdifoundation_urdu ‎لیلتہ المعراج کی جبروتی تشریح . ‎معبود کا بھی مطلب یہی ہوگا کہ روح اور جسم کا مرکب خالق۔ عبد کا مطلب روح اور جسم کا مرکب اور معبود روح اور جسم کا خالق۔ ھُوَ الظَاہر ھُوَالبَاطن۔ ہونا تو یہ چاہئیے تھا کہ پہلے کہتا ھُوَالبَاطن وَ ھُوَ الظَاہر لیکن اُس نے کہا ھُوَ الظَاہر کیونکہ پہلے جو تُو میری صورت دیکھے گا ظاہر میں مرشد کی صورت میں دیکھے گا۔ ھُوَ الظَاہر جو تم ظاہر میں دیکھ رہے ہو خوبصورت چہرے پر ریشِ مبارک لگائے، ایک تِل یہاں، ایک تِل یہاں، سرِانور پر سفید پَرنا باندھے، کبھی کبھی شہادت کی اُنگلی اپنے لبوں پر پھیرے، جب شِدّتِ عشق سے کوئی راز مخلوق پر ظاہر کرے تو بولتے وقت اپنی رَان پر ہاتھ مارنے والا۔ ھُوَ الظَاہر وہ جو ظاہر میں نظر آرہا ہے پرنے والا یہ میں ہی ہوں۔ ھُوَ الظَاہر ھُوَالبَاطن پہلے تُو مجھے وہاں دیکھ، پھر وہ جو میرا ظاہر ہے تُجھے میرے باطن تک لے آئے گا۔ نیچے بیٹھا ہوا مرشد اور اوپر بیٹھا ہوا اللہ دونوں ملے تو معبود بنتا ہے۔ جسطرح جسم اِس دنیا کا روح وہاں سے آئے تو عبد بنتا ہے، اِسی طرح یہاں زمین پر بیٹھا مرشد اور عرشِ الہی پر بیٹھا اللہ جب دونوں یکجا ہوجائیں تو معبود بنتا ہے۔ . https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/laila-tul-meraj-ki-jabrooti-tafseer/ . #امام_مہدی #گوھرشاہی #یونس_الگوھر #لیلتہ_المعراج #جبروتی_تشریح #تصوف #صراط_مستقیم #مذہب #عالم_اسلام #مومن #باطنی_تعلیم #مسلمان #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی #ذکر_قلب #کام_کی_باتیں #تعلیمات_گوہر_شاہی #گوہر_نایاب #روحانیت #اقوال #زریں #اصل_صوفی https://www.instagram.com/p/COB1LDNHRx_/?igshid=te9ejqq3s6ku
0 notes
Photo
Tumblr media
‎سیدی یونس الگوھر کی جانب سے صوفی کورس کی شروعات . ‎مہدی فاؤنڈیشن انٹرنیشنل زیر قیادت صوفی محقق یونس الگوھر 9 محرم الحرام سے خصوصی صوفی کورس کا آغاز کر رہی ہے ۔یہ صوفی کورس شروع کرنے کے پیچھے بیشتر وجوہات ہیں ۔ سب سے بڑی وجہ تو یہ ہے کہ اسلامی ممالک میں تصوف کی لوگوں کو مکمل آگاہی نہیں ہے اور جو تصوف کو جانتے اور مانتے بھی ہیں وہ پورے یقین کے ساتھ اس کو حق کا راستہ نہیں سمجھتے ہیں ۔ بالخصوص اُس وقت جب وہابی ، سلفی اور دیو بندی قسم کے لوگ اُن سے گفت و شنید کرتے ہیں اور یہ کہتے ہیں کہ یہ ولیوں کا ماننا شرک ہے ، مرشد جیسی کوئی شے نہیں ہوتی ہے ، پیر کامل اور بیعت کرنا کچھ نہیں ہے کیونکہ ہمارے ملک انڈیا اور پاکستان میں انانیت کی بیماری ہے ۔ جیسے کسی کا فارمیسی میں کوئی کورس کیا ہے تو اس کی انانیت ڈاکٹر سے بھی زیادہ ہو جائے گی اور وہ یہ کہیں گے ہمیں کیوں بتا رہے ہو ہم تو سب جانتے ہیں ۔ جب بھی ایسے لوگوں سے تصوف کی بات کی جاتی ہے تو وہ کہتے ہیں کہ ہمیں بیوقوف بنا رہے ہو یہ سب کچھ بکواس ہے ۔ اسی طرح دیگر مذہبی تنظیموں کے لوگ بھی خود کو کہتے ہیں کہ ہم پڑھے لکھے لوگ ہیں ہم کو معلوم ہے کہ دین کیا ہے لیکن ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں دین کے ستون کو مضبوط کرنے والے علماء ملے نہیں ورنہ قرآن مجید کا واضح فیصلہ ہے کہ دین کی سمجھ قلب کو عطا ہوتی ہے اور جب اللہ کسی کو عطا کرنا چاہتا ہے تب ہی ہوتی ہے ۔ . https://www.mehdifoundation.com/latest/news/sayeedi-younus-algohar-ki-janib-say-sufi-course-ki-shoruat/ . #امام_مہدی #گوھرشاہی #یونس_الگوھر #تصور_گوھرشاہی #رب_خوشنودی #صوفی_کورس #جعلی_پیر #تصوف #صراط_مستقیم #مذہب #عالم_اسلام #مومن #باطنی_تعلیم #مسلمان #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی #ذکر_قلب #کام_کی_باتیں #تعلیمات_گوہر_شاہی #گوہر_نایاب #روحانیت #اقوال #زریں #اصل_صوفی https://www.instagram.com/p/B2TuaKPnWd5/?igshid=1u25xemc9gwff
0 notes
qamer · 2 years
Photo
Tumblr media
صحبتِ یونس میں جو آئے ریاضِ گوہرشاہی شاہی کو پائے ❤️🌷 #امام_مہدی #گوھرشاہی #یونس_الگوھر #شرح_صدر #ریاض_احمد_گوھرشاہی https://www.instagram.com/p/Ca-TW9WPYZ_/?utm_medium=tumblr
0 notes
a2zgy · 4 years
Photo
Tumblr media
کرونا وائرس جیسی وباء کا مقصد اور وجوہات . ‎ہر صدی کے بعد یا تو اللہ کی طرف سے کوئی نشانی آتی ہے یا کوئی “ہستی” آتی ہے یا اللہ تعالی کی طرف سے کوئی “خاص علم” یا کوئی “خاص مہربانی” آتی ہے اور اِس خاص مہربانی کی تقسیم سے پہلے اللہ تعالی دنیا کو ایک جھٹکا لگاتا ہے۔ . ‎باطنی حلقوں میں یہ بتایا گیا ہے کہ یہ دنیا کا “باطنی وضو” ہے ۔ اس کے بعد اللہ تعالی کی ایک عطا آنے والی ہے ۔ اِس کی احتیاطی تدابیر تو آپ سن چکے ہیں اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر یہ قدرتی آفت ہے تو کیا اِس کا کوئی مقصد نہیں ہو گا؟ اِس کا سب سے بڑا ایک مقصد تو یہ ہے کہ لوگ کسی بھی بہانے اللہ کی طرف رجوع کریں اور اگر اِن مصیبتوں کے آنے کے بعد بھی آپ اللہ کی طرف رجوع نہیں کرتے تو اِس کا مطلب ہے آپ بہت ہی ضدی ہیں ۔ اِس طرح کی آفات، آزمائشیں اور مصیبتیں جب ہم کو گھیرے میں لے لیتی ہیں تو اس میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ ساتھ اِن آفات کا مقصد بھی ہم کو سمجھنا ہوگا۔ . https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/coronavirus-jesi-waba-ka-maqsad-aur-wajuhat/ . #امام_مہدی #گوھرشاہی #یونس_الگوھر #کروناوائرس #وباء #قدرتی_آفات #تصوف #صراط_مستقیم #مذہب #عالم_اسلام #مومن #باطنی_تعلیم #مسلمان #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی #ذکر_قلب #کام_کی_باتیں #تعلیمات_گوہر_شاہی #گوہر_نایاب #روحانیت #اقوال #زریں #اصل_صوفی https://www.instagram.com/p/B-VZVkXnAuI/?igshid=10sumyjl2kyr0
0 notes
angeelabasharat · 4 years
Photo
Tumblr media
#Repost @sumair_aslam_bd (@get_repost) ・・・ ‎سورة النور میں موجود سینہ مصطفیٰﷺ کا تعارف . ‎اللَّـهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ، کہ آسمانوں اور زمینوں میں اللہ کا ہی نور ہے ۔ مَثَلُ نُورِهِ اور اس کے نور کی مثال دی جائے تو وہ یوں ہےكَمِشْكَاةٍ فِيهَا مِصْبَاحٌ ، کہ جیسے دیواروں میں چھوٹے چھوٹے طاق بنے ہوئے ہوتے ہیں ، اور اس طاق میںفِيهَا مِصْبَاحٌ ، یعنی چراغ ہے۔طاق کیا ہے؟ طاق سے مراد پسلیاں ہیں اور اس میں جو چراغ ہے وہ قندیل میں رکھا ہوا ہے اور وہ جو قندیل ہے اس کی چمک دمک ایسی ہے جیسے چمکدار ستارہ۔ اب یہ جو طاق کہا پھر اس کے بعد مصباح کہا اس کے بعد الْمِصْبَاحُ فِي زُجَاجَةٍ کہا یعنی قندیل کہا اس کے بعد پھر اس کو ستارے سے تعبیر کیا ہے یہ تمام چیزیں کیا ہیں ؟یہ حضور نبی کریم کے سینے میں جو لطائف ہیں یہ ان کی چمک دمک کہ ایک لطیفہ دوسرے لطیفے میں دوسرا لطیفہ تیسرے میں ، تیسرا لطیفہ چوتھے لطیفے میں اور چوتھا لطیفہ پانچویں لطیفے میں ہے اور جو قلب مصطفیٰ میں چھن چھن کر چراغ جل رہا ہے، قلب مصطفیٰ میں جو مبارک شجر موجود ہے یہ اس کی طرف اشارہ ہے ۔ . https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/surah-al-noor-mein-mojod-sina-e-mustafa-ka-taruf/ . #امام_مہدی #گوھرشاہی #سورۂ_النور #سینہ_مصطفی’ #شرق_غرب #باطنی_علم #نورانیت #تصوف #صراط_مستقیم #مذہب #عالم_اسلام #مومن #TheHeartMatters #TheSoulMatters #TheSoulHasNoGender #GoharShahi #YounusAlGohar #ALRATV https://www.instagram.com/p/B6YI9RGn6fR/?igshid=xevwuqttode5
0 notes
ayaz-g-blog · 4 years
Photo
Tumblr media
• • • • • • ‎با زارِ مصطفٰے ﷺ / خریدار اللہ . ‎سرکار امام مہدی سیدنا و مولانا و ملجانا گوھر شاہی کی آمد سے پہلے جن ہستیوں کو ا ﷲکا دیدار ہوا وہ با زارِ مصطفٰے میں کیوں نہیں بکے ۔وہ بازار لگا ہی نہیں۔ اور پھر جب سرکار گوھر شاہی تشریف لائے ہیں تو پھر بازارِ مصطفٰے لگا جس میں خریدار خود ا ﷲ ہے۔ اب ہمیں دیکھنا یہ ہے کہ سرکارسیدنا گوھر شاہی سے پہلے جن ہستیوں کو دیدارِ الٰہی ہوا ہے اُن کو ا ﷲ نے کیوں نہیں خریدا۔اور بازارِ مصطفٰے جو سرکار گوھر شاہی نے لگایا ہے اِس بازار میں بِکنے والوں کو ا ﷲکیوں خریدنا چاہتاہے۔جب کہ دیدارِ الٰہی والے یہ بھی ہیں دیدارِ الٰہی والے وہ بھی تھے ۔جو امام مہدی سرکار گوھر شاہی کے پیروکار درجہ کمال تک پہنچ جائیں گے وہ دیدارِ الٰہی کرنے کے بعد درجہ کمال تک پہنچتے ہیں۔یعنی جب وہ دیدار پر پہنچتے ہیں دیدار ہو جاتا ہے تو یہ درجہ کمال نہیں ہے اس سے آگے جانا ہے ۔یہ ایک شرط ہے۔ . ‎جو امام مہدی سے ٹکرا جائے پھر ا ﷲ قسم ا ﷲ اُس سے دُور نہیں۔وہ پھر عاشق ہی عاشق ہے . ‎جب اﷲ کا دیدار ہوا تو اﷲ کا نقشہ لطیفہ انا میں آگیا۔یہ جو عمل ہے اﷲ کے نقشے کا کسی کے لطیفہ انا میں آنا اس عمل کے ذریعے ایک نور کی رسّی جڑ جاتی ہے اُس رسّی کو عشق کہتے ہیں۔اس لیے دیدار کے بغیر عشق نہیں ہے۔اُس رسّی کے ذریعے تین سو ساٹھ تجلیاں پڑتی رہتی ہیں . https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/bazar-e-mustafa-kharedar-allah/ . #امام_مہدی #گوھرشاہی #یونس_الگوھر #بازارمصطفےص #خریداراللہ #دیدارالہی #واصلین #باطنی_علم #نورانیت #تصوف #صراط_مستقیم #مذہب #عالم_اسلام #مومن #باطنی_تعلیم #مسلمان #WesternSufism #GoharShahiTeaches_KhatameNabuwat #ALRATV #GoharShahi #YounusAlGohar https://www.instagram.com/p/B6Lj8NVn45y/?igshid=3yorixpw7jlz
0 notes