Tumgik
#ishqehaqeeqi
zainab123 · 13 days
Link
مولانا مودودی کی رائے میں قصاص کی حقیقت مولانا مودودی لکھتے ہیں: اس سے بدرجہا غیر آئینی طرزِ عمل دوسرے فریق یعنی حضرت معاویہؓ کا تھا جو معاویہ بن ابی سفیان کی حیثیت سے نہیں بلکہ شام کے گورنر کی حیثیت سے خونِ عثمانؓ کا بدلہ لینے کے لیے اُٹھے، مرکزی حکومت کی اطاعت سے انکار کیا، گورنری کی طاقت اپنے مقصد کے لیے استعمال کی اور مطالبہ یہ بھی نہیں کیا کہ حضرت علیؓ قاتلینِ عثمانؓ پر مقدمہ چلا کر انہیں سزا دیں بلکہ یہ کہا کہ وہ قاتلینِ عثمانؓ کو ان کے حوالے کر دیں تاکہ وہ خود انہیں قتل کریں۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
0 notes
fatimamurshid · 10 months
Text
حضرت علیؓ کو خلافت پر مجبور کیا گیا
۱۔ جب حضرت عثمانؓ کو شہید کر دیا گیا تو مختلف طبقات کے لوگ حضرت علیؓ کے پاس آتے رہے کہ آپ بامِ خلافت سنبھال لیں لیکن آپؓ مسلسل انکار فرماتے رہے۔ حضرت علیؓ کے پاس صحابہؓ سے پہلے باغی آئے تھے کہ ہم آپ کی بیعت کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ نے صاف انکار کر دیا تھا۔ انہوں نے آپؓ کو ڈرایا دھمکایا لیکن آپؓ نے خلافت قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ طبری لکھتے ہیں:
جب حضرت عثمانؓ شہید کر دیئے گئے تو قاتلین جمع ہو کر حضرت علیؓ کے پاس پہنچے۔ اس وقت حضرت علیؓ مدینہ کے بازار میں تھے۔ ان لوگوں نے حضرت علیؓ سے کہا ’’اپنا ہاتھ پھیلائیے، ہم آپ کی بیعت کرتے ہیں۔‘‘ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
https://bit.ly/3Ynq9LS
#sultanulashiqeen #sultan_ul_ashiqeen #mahnamasultanulfaqrlahore #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #tdfblog #urdublog #spirituality #faqr #talibemaula #divinelove #hazratalikaydorekhilafatkimushkilat #ishqehaqeeqi #abutarab #hazratalikaramullahwajhu #ahlebait #perfectspiritualguide #alimaula
0 notes
lazyeggturtleempath · 11 months
Text
حضرت علیؓ نے کبھی خلافت کی خواہش نہ کی
باغی اور سازشی حضرت علیؓ کی خلافت کو متنازع بنانے اور حضرت علیؓ کا مقام کم کرنے کے لیے ان پر جھوٹے الزام لگاتے ہیں کہ:
حضرت علیؓ نے(معاذاللہ) حضرت ابوبکرؓ کی بیعت سے انکار کر دیا۔
حضرت علیؓ نے (معاذاللہ) حضرت عمرؓ کی بیعت نہیں کی اور آپؓ کا (معاذاللہ) دل رنجیدہ ہوا کہ آپؓ کو خلیفہ نہیں چنا گیا۔
حضرت علیؓ(معاذاللہ) حضرت عثمانؓ کی جگہ خود خلیفہ بننا چاہتے تھے۔
یہ الزامات سراسر باطل ہیں۔ حقائق اور تاریخ اِن من گھڑت الزامات کو صریحاً جھٹلاتے ہیں۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
https://bit.ly/3NGkNGU
#sultanulashiqeen #sultan_ul_ashiqeen #mahnamasultanulfaqrlahore #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #tdfblog #urdublog #spirituality #faqr #talibemaula #divinelove #hazratalikaydorekhilafatkimushkilat #ishqehaqeeqi #abutarab #hazratalikaramullahwajhu #ahlebait #perfectspiritualguide #alimaula
1 note · View note
faiza-sq · 1 year
Text
اس کائنات میں موجود ہر شے خواہ جاندار ہو یا بے جان ،ایک خاص مقصد کے لیے پیدا کی گئی ہے۔ اگر دیکھا جائے تو اس کائنات میں موجود زمین، آسمان، سورج، چاند، ستارے، سیارے،حیوان الغرض ہر ایک چیز اپنے فرائض سر انجام دے رہی ہے۔ اسی طرح انسان کو فقر کی امانت اور اللہ کی نیابت کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
#sultanulashiqeen #sultan_ul_ashiqeen #mahnamasultanulfaqrlahore #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #tdfblog #urdublog #islam #spirituality #faqr #allah #quran #iman #momin #hadees #talibemaula #wisaleilahi #divinelove #amanateilahiyakahamil #ishqehaqeeqi #marifat #fanafillah #ismeallahzaat #amanatefaqr #murshidkamilakmal #mohammad #fakir #muhammad #prophet
0 notes
imamach · 1 year
Text
بمطابق حدیث مجدد ہر صدی کے شروع میں ظاہر ہوتا ہے اور دین محمدی کو موجودہ زمانے کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرتا ہے۔ مجدد کی کاوشیں مخلوق کے ماننے پر موقوف نہیں جیسے سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھوؒ کی حقیقی پہچان بطور فنا فی اللہ بقاباللہ فقیر ولی اللہ زمانے کو تب ہوئی جب سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس کو امانتِ الٰہیہ منتقل ہوئی وگرنہ اس سے قبل انہیں صرف ایک صوفی شاعر کے طور پر جانا جاتا تھا۔ آپ رحمتہ اللہ علیہ کا قول کہ میرے مزار سے نور کے فوارے پھوٹیں گے اور دنیا بھر میں پھیل جائیں گے دراصل سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس کے مجدد ہونے کی دلیل ہے۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://bit.ly/3uhfDI7
#sultanulashiqeen #sultan_ul_ashiqeen #mahnamasultanulfaqrlahore #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #tdfblog #urdublog #spirituality #faqr #allah #quran #iman #momin #hadees #talibemaula #murshid #divinelove #ishq #aftabefaqr #ishqehaqeeqi #insanekamil #shabeeheghausulazam #shansultanulashiqeen #perfectspiritualguide #murshidkamilakmal #mohammad #faqeer #muhammad #prophet
0 notes
illegalweapon · 4 years
Text
Tumblr media
1 note · View note
qamer · 2 years
Video
@alratv Ishq ❤️‍🔥 | Bazm e Murshid #ishq #mohabbat #piyar #pyaar #sufi #sufism #ishqehaqeeqi #murshid #murshad #tassawuf #guru #aashiq #aashiqerasool #imammehdi #imammahdi #goharshahi #younusalgohar #alratv ALRA TV Live - 17/03/2022 https://www.instagram.com/p/CdTDeeVl_qu/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
aiklahori · 6 years
Photo
Tumblr media
ishq saadiq hai ... to aqeeda rakh
Yaar ke gham ... saza nhi hotay
(at مكة المكرمة Makkah al-mukarramah)
17 notes · View notes
ramishairshad1-blog · 4 years
Photo
Tumblr media
#_rAmi #ishqehaqeeqi https://www.instagram.com/p/B8vbyqlH1KaJGhc7Dj74NY3mCzyhgbfN3YGW2E0/?igshid=1ey9fbzugglzb
0 notes
zainab123 · 29 days
Link
حقیقی خوشی کی تعریف ہم اس طرح کر سکتے ہیں کہ یہ ایک ایسی حالت ہے جس میں ہم نہ صرف مسرت و اطمینان اور مثبت جذبات محسوس کرتے ہیں بلکہ ہماری زندگی معیاری اور بامقصد ہو جاتی ہے۔ دوسرے الفاظ میں مقصد ِ حیات کے حصول کا نام خوشی ہے اور اس کا متلاشی ہر انسان ہے۔ خوشی د و طرح کی ہے: مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
1 note · View note
iamsuhailanwar · 5 years
Photo
Tumblr media
Ishq To Beshaq Hai... Meri Kalam Se... #ishqehaqeeqi #iamsuhailanwar #rekhtafoundation #hindiurdushayri Read my thoughts on @YourQuoteApp #yourquote #quote #stories #qotd #quoteoftheday #wordporn #quotestagram #wordswag #wordsofwisdom #inspirationalquotes #writeaway #thoughts #poetry #instawriters #writersofinstagram #writersofig #writersofindia #igwriters #igwritersclub https://www.instagram.com/p/BzVtrwfHoKz/?igshid=1dqtk7v4gbw86
0 notes
Text
بمطابق حدیث مجدد ہر صدی کے شروع میں ظاہر ہوتا ہے اور دین محمدی کو موجودہ زمانے کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرتا ہے۔ مجدد کی کاوشیں مخلوق کے ماننے پر موقوف نہیں جیسے سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھوؒ کی حقیقی پہچان بطور فنا فی اللہ بقاباللہ فقیر ولی اللہ زمانے کو تب ہوئی جب سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس کو امانتِ الٰہیہ منتقل ہوئی وگرنہ اس سے قبل انہیں صرف ایک صوفی شاعر کے طور پر جانا جاتا تھا۔ آپ رحمتہ اللہ علیہ کا قول کہ میرے مزار سے نور کے فوارے پھوٹیں گے اور دنیا بھر میں پھیل جائیں گے دراصل سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس کے مجدد ہونے کی دلیل ہے۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://bit.ly/3uhfDI7
#sultanulashiqeen #sultan_ul_ashiqeen #mahnamasultanulfaqrlahore #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #tdfblog #urdublog #spirituality #faqr #allah #quran #iman #momin #hadees #talibemaula #murshid #divinelove #ishq #aftabefaqr #ishqehaqeeqi #insanekamil #shabeeheghausulazam #shansultanulashiqeen #perfectspiritualguide #murshidkamilakmal #mohammad #faqeer #muhammad #prophet
0 notes
saimausman · 7 years
Photo
Tumblr media
#prayer #divine #divinelove #muhabbat #piar #ishqehaqeeqi #maarifat #pehchan #love #peace #innerfreedom
0 notes
imamach · 2 years
Text
اللہ تعالیٰ نے ہمیں بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے۔جن میں سے ایک عظیم نعمت دینِ اسلام اور اللہ تک پہنچنے کازینہ ہے۔ اس کے مختلف درجات ہیں۔دینِ اسلام کا مکمل نفاذ احکامِ شرعیہ کی کامل پابندی کی بدولت ہی ممکن ہے۔ ان احکامات کی پابندی سے بندۂ مومن اپنی ذات، ساخت اور باطن کو سنوارتا اور نکھارتاہے۔
شریعت اور فقر اللہ تعالیٰ کے قرب و وصال کو پانے کے لیے ایک ہی راستے کی طرف رجوع کرنے کا نام ہے۔
مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
http://bit.ly/3V0ab7H
#sultanulashiqeen #sultan_ul_ashiqeen #mahnamasultanulfaqrlahore #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #tdfblog #urdublog #islam #scholar #faqr #allah #quran #iman #momin #hadees #talibemaula #murshid #divinelove #islamiclaw #shariah #ishqehaqeeqi #religion #religious #follower #shariatorfaqr #islamicjurisprudence #codeofconductislamic #mohammad #muhammad #prophet
0 notes
illegalweapon · 4 years
Text
Tumblr media
0 notes
sgybabar · 2 years
Text
@alratv Ishq ❤️‍🔥 | Bazm e Murshid
#ishq #mohabbat #piyar #pyaar #sufi #sufism #ishqehaqeeqi #murshid #murshad #tassawuf #guru #aashiq #aashiqerasool #imammehdi #imammahdi #goharshahi #younusalgohar #alratv
ALRA TV Live - 17/03/2022
1 note · View note