عیدالاضحی کی دائمی خوشیاں آپ سب و مسلم امہ کو مبارک ہوں۔
اللہ سبحان و تعالٰی سےدعا ہےکہ عید کےاس پرُمسرت موقع پر ہم سب کی جملہ غلطیوں، کوتاہیوں و گناہوں کو معاف فرما کرہم سب کی تمام عبادات و قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت بخشے، ہم سب کو بمعہ اہل و عیال اپنی حفاظت میں رکھتے ہوئے ڈھیروں خوشیاں دیکھنا نصیب فرمائیں اور ہم سب پر صبح و شام اپنی رحمتوں، نعمتوں اور خوشیوں کی بارش فرمائے۔ آمین، ثمّ آمین!
خوشیوں و رحمتوں کے اس موقع پر آپ سب سے بصد احترام التماس ہے کہ،
اپنی خوشیوں میں انہیں یاد رکھیں جو آپ سے دور ہیں!
اپنی خوشیوں میں انہیں یاد رکھیں جو اس سال یتیم ہوچکے ہیں!
اپنی خوشیوں میں انہیں بھی یاد رکھیں جو اسکول نہیں جاسکتے ہیں!
اپنی خوشیوں میں انہیں یاد رکھیں جو کئی کئی وقتوں کے بھوکے ہیں!
اپنی خوشیوں میں انہیں بھی یاد رکھیں جو اس بار آپ کے ہوچکے ہیں!
اپنی خوشیوں میں انہیں یاد رکھیں جو آپ کے قریب ہیں اور آپ غافل رہے!
اپنی خوشیوں میں انہیں یاد رکھیں جن کے عزیز بم دھماکوں میں مرچکے ہیں!
اپنی خوشیوں میں انہیں یاد رکھیں جو کپڑوں کو حسرت سے صرف دیکھ سکتے ہیں!
اور ساتھ ہی ساتھ اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیں!
دُعا ہے کہ ربِّ کریم ہم مسلمانوں کو نیک ہدایت دے، رسول اللہﷺ کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور دُنیا بَھر سے کورونا وائرس کی مہلک وبا ختم کردے۔ آمین، ثمّ آمین!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ* “خدا کرے کہ یہ عید لامحدود خوشیاں لائے اور آپ کے اور آپ کے خاندان کی بھلائی کے لیے مواقع کے دروازے کھلے۔ یہ مقدس دن آپ کے لیے محبت اور امن لائے اور آپ کے اہل خانہ کو اللہ کے فضل و کرم سے مبارک ہو۔ “آپ کی عید محبت، ہنسی اور روشنی سے بھری ہو”. عید مبارک۔. #eidmubarak #eid #eidulfitr #عیدمبارک #pakistan #muslim #islam #islamicquotes #turkey #uae #usa #girls #eidi #geo #lovequotes https://www.instagram.com/p/CdFTsZ_N5K7/?igshid=NGJjMDIxMWI=
Swipe Left ❤️🌙🇦🇪🎉🌹🌿ورق بزن با آرزوی اینکه این مناسبت زیبای عید دلایلی برای زیباتر کردن زندگی به شما بدهد با آرزوی اینکه همه شادی های زندگی بر شما جاری شود. برای شما آرزوی خوشبختی دارم عید بر شما و خانواده محترم مبارک باد May this beautiful occasion of EID gives you all the reasons to make your life even more beautiful. Eid Mubarak May all the Joys of life be showered on you. Wish you a very happy Eid Mubarak To you and your family . . . Follow🤍 @shiva_7angel Follow🤍 @shiva_7angel Follow🤍 @shiva_7angel . . . 🌐Instagram: https://www.instagram.com/shiva_7angel . . . اگر در مورد خرید ، فروش ، اجاره و اقامت از طریق خرید ملک در دبی ، یا اگر ملکی در دبی دارید و تصمیم به فروش و یا اجاره ملک خود دارید و نیازمند مشاوره هستید لطفا با شماره ذیل در تماس باشید . موبایل و واتساپ شیوا خردمند ۰۰۹۷۱۵۰۱۵۷۶۳۵۷ . . . Pls Feel Free to Contact or DM Regard Properties in Dubai . Shiva Kheradmand Mobile: +971 (50) 1576357 (WhatsApp) . . . . “𝑳𝒐𝒗𝒆 𝑶𝒏𝒆 𝑨𝒏𝒐𝒕𝒉𝒆𝒓”🤍 @shiva_7angel . #Eidmubarak #occasion #veryhappy #eid2022 #eidfitr #عیدمبارک #عیدمیلادسعید #عید_سعید_فطر #عیدمیلادسعید🙈❤کل_عام_وانت_بخیر😍 #کل_عام_وانتم_بخیر #عید_الفطر #دبی_عید_فطر #جشن #شادی #happynewmonth #maymonth #monthmay2022 #happycelebration #joy #زندگی_زیبا #عیدتون_مبارک🌹 #خوشبختی #اینستاگرام #ویدیو #آرزوی_خوب #رمضان #رمضان_كريم #ایران #ایرانیان #امارات (at Dubai, United Arab Emiratesدبي) https://www.instagram.com/p/CdDPYfyJVRn/?igshid=NGJjMDIxMWI=
اُردو ڈیزائنر ایپ کے آنلائن ٹیمپلٹ سے مفت عید کارڈ ڈاؤنلوڈ کریں اپنی تصویر ری پلیس کریں اپنا نام لکھ کر اپنے پیاروں کے ساتھ شیئر کریں. بہترین عید کارڈز بالکل مفت استعمال کریں #عیدکارڈ #عیدمبارک #اردوڈیزائنرایپ #اردوڈیزائنر #eidcollection #eid #eidmubarak #eidulfitr #urdudesigner #eidcards #eid https://www.instagram.com/p/Cc68PvCIYIJ/?igshid=NGJjMDIxMWI=
Apni khushiyan bhool ja sab ka Dard khareed Saifi tab jakar kahin teri hogi eid Eid pe laut ke aa jana kuch yaade'n taaza karni hai kuch lamhe mod ke laane hai woh Masti aur woh mad-hashi woh bachpan mod ke laane hai Is Eid pe laut ke aa jaane ab dil ko dil ki dhadkan se phir eid Mubarak kehna hai aur sath bahot din Rehna hai is Eid pe laut ke aa jana #EidMubarak #muslimah #عيد_مبارك #عیدمبارک #indianmuslim #QUOTES #ishqurdu (at Home!) https://www.instagram.com/p/CDWEbrjJ17O/?igshid=a62zq5s9b4nl
زندگی اور حالات جب تھکادیتے ہیں اس لمحے ا��و کی یہ بات ہمت اور حوصلہ بڑھادیتی ہے کے میرا بیٹا بہت بہادرہے. . . #عیدمبارک #عیدفطر #عیدفطرمبارک #eidmubarak (at Bhatkal) https://www.instagram.com/p/ByUs8IzlN_V/?igshid=12gad92yzxt9f