Tumgik
zubair-1-deo1 · 2 years
Photo
Tumblr media
Instagram - i.v.novozhilova
35 notes · View notes
zubair-1-deo1 · 2 years
Text
بہت مصروف رہنا بھی خدا کی ایک نعمت ہے
بہت مصروف رہنا بھی خدا کی ایک نعمت ہے ہجومِ دوستاں ہونا ، کسی سنگت کا مِل جانا ، کبھی محفل میں ہنس لینا ، کبھی خِلوت میں رو لینا ، کبھی تنہائی ملنے پر خود اپنا جائزہ لینا ، کبھی دُکھتے کسی دل پر ، تشفّی کا مرہم رکھنا ، کسی آنسو کو چُن پانا ، کسی کا حال لے لینا ، کسی کا راز ملنے پر ، لبوں کو اپنے سِی لینا ، کسی بچے کو چھُو لینا ، کسی بُوڑھے کی سُن لینا ، کسی کے کام آ سکنا ، کسی کو بھی دُعا دینا ، کسی کو گھر بلا لینا ، کسی کے پاس خود جانا ، نگاہوں میں نمی آ نا ، بِلا کوشش ہنسی آ نا ، تلاوت کا مزہ آ نا ، کوئی آیت سمجھ پانا ، کبھی سجدے میں سو جانا ، کسی جنت میں کھو جانا۔۔ ، خدا کی ایک نعمت ہے۔
30 notes · View notes
zubair-1-deo1 · 2 years
Text
- “I’ll wait for you”
- “why?”
- “because that’s what people do when they’re in love.”
- “they wait.”
5 notes · View notes
zubair-1-deo1 · 2 years
Text
دل سے مرے لگا نہ ترا دل ہزار حیف
یہ شیشہ ایک عمر سے مشتاق سنگ تھا
dil se mire lagā na tirā dil hazār haif
ye shīsha ek umr se mushtāq-e-sañg thā
-Mir Taqi Mir
16 notes · View notes
zubair-1-deo1 · 2 years
Text
Ek #Turk #Kahawat Hai Ke Jab Koi #Dost Tum Se Kahe K Me Tumhara Bhai Hu To Sab Se Pehle Ye Puche Ke, Haabil Ya Qaabil...?
"ہابیل" یا "قابیل"
Tumblr media
ایک ترک کہاوت ہے کہ
جب کوئی دوست کہہ میں تمھارا بھائی ہوں!
تو سب سے پہلے یہ پوچھ لیں کہ؟
"ہابیل" یا "قابیل"
7 notes · View notes
zubair-1-deo1 · 2 years
Text
سعودی عرب کے وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے جماعت تبلیغ پر لگاںٔی گںٔی پابندیوں اور الزامات پر زیادہ کچھ نہیں بس مرحوم مولانا ظفر علی خان صاحب کا ایک شعر، ایک لفظ کی تبدیلی کے ساتھ آپ کی نظر کرتا ہوں تھوڑی وضاحت کے ساتھ۔
_*سعودی¹* کے فتوؤں کا سستا ہے بھاؤ_
_ملتے ہیں کوڑی کے اب تین تین_
_خدا نے یہ کہہ کر ان کو ڈھیل دی_
_*واملی لہم ان کیدی متین²*_
★ 1) اصل شعر میں لفظ بریلی استعمال ہوا ہے اسکی وجہ مولوی احمد رضا خان صاحب کا قلم تھا جس نے نا جانے کتنے ہی اہل اسلام کو داںٔرہِ اسلام سے خارج کیا اپنی‌ سطحی اور بھدی عقل و فہم کی بنیاد پر، حالیہ حماقت پر میں نے اسکی جگہ نںٔی فتویٰ فیکٹری سعودی لکھ دیا، کہ وہاں کے وہ سرکاری اور غیر سرکاری نام نہاد شیوخ جو در حقیقت ریال کے آگے اپنی عقلوں اور تحقیق کے صلاحیتوں کو آگ لگا چکے ہیں یا پھر بے غیرتی کے لال رومالوں کو اپنے سروں پر اس انداز سے باندھ رکھا ہے کہ نا تو حق دیکھ سکتے ہیں نا سن سکتے ہیں اور نا ہی حق بول سکتے ہیں۔ میں حیران ہوں کہ تحقیق کو انہوں نے اپنے طریقہ کار سے حذف کر دیا یا پھر لفظِ تحقیق کے ساتھ بھونڈا مذاق کر دیا اور حقیقت سے پرے صرف الزامات کی ریت پر محل تعمیر کردیا۔
★ *2) واملی لہم ان کیدی متین* ﴿۱۸۳﴾ سورہ الأعراف
*ترجمہ:* اور میں ان کو ڈھیل دیتا ہوں، یقین جانو کہ میری خفیہ تدبیر بڑی مضبوط ہے۔
*تفسیر:* یہ ان لوگوں کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے جو مسلسل نافرمانی کئے جارہے ہوں اور پھر بھی دنیا کے عیش و عشرت سے لطف اندوز ہورہے ہوں، اور جنہیں کبھی یہ خیال بھی نہ آتا ہو کہ انہیں کسی دن اللہ تعالیٰ کے سامنے پیش ہونا ہے، کیونکہ ایسی نافرمانیوں اور ایسی غفلت کے ساتھ جو دنیوی عیش و عشرت میسر آتی ہے تو وہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ڈھیل ہوتی ہے جس کو قرآن کریم نے استدراج کا نام دیا ہے، ایک وقت آتا ہے کہ ایسا شخص اچانک پکڑلیا جاتا ہے کبھی تو یہ پکڑ دنیا میں ہوجاتی ہے اور اگر ایسا نہ ہوئی تو آخرت میں تو ہونی ہی ہونی ہے۔
تفسیر- آسان ترجمہ قرآن از حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
_تحریر شیخ زبیر
Tumblr media
5 notes · View notes
zubair-1-deo1 · 3 years
Text
وہ گلی کے نکڑ پر پرانا سا مکان تمہارا، اور اسکی کھڑکی ‌پر سفید پردہ۔۔۔🤍❤️ نا‌ بھی چاہوں تو نظریں اٹھا کر دیکھنے کو دل چاہتا ہے بہت۔
Tumblr media
وہ گلی کے نکڑ پر پرانا سا مکان تمہارا، اور اسکی کھڑکی ‌پر سفید پردہ۔۔۔🤍❤️ نا‌ بھی چاہوں تو نظریں اٹھا کر دیکھنے کو دل چاہتا ہے بہت۔
5 notes · View notes
zubair-1-deo1 · 3 years
Text
Can you feel it? Urdu Shairi Mad'hosh kar deti hai insan ko, un lagta hai jaise aap hawa me Teh'leel ho rahe hai...
27 notes · View notes
zubair-1-deo1 · 4 years
Text
Tumblr media
اتر کر حرا سے سوۓ قوم آیا
اور اک نسخۂ کیمیا ساتھ لایا
(مولانا حالی)
24 notes · View notes
zubair-1-deo1 · 4 years
Text
Tumblr media
ہائے مرشد پاک۔۔۔
2 notes · View notes
zubair-1-deo1 · 5 years
Text
A Red, Red Rose, in her hand just for me. The pure love, the halal love is the most beautiful feeling among any other feelings.
Tumblr media
7 notes · View notes
zubair-1-deo1 · 6 years
Text
لوگ کہتے ہیں لکھو کچھ ادب سے
بہت بے ادب ہوں لکھ دیا ادب سے
Tumblr media
25 notes · View notes
zubair-1-deo1 · 6 years
Text
strand of silk
11 notes · View notes
zubair-1-deo1 · 7 years
Photo
Tumblr media Tumblr media Tumblr media
Shaikh Zubair Zushimalain...
6 notes · View notes
zubair-1-deo1 · 7 years
Photo
Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media
Shaikh Zubair Zushimalain Clicked
15 notes · View notes
zubair-1-deo1 · 7 years
Photo
Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media
Shaikh Zubair Zushimalain Clicked
12 notes · View notes
zubair-1-deo1 · 7 years
Photo
Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media
Shaikh Zubair Zushimalain Clicked
15 notes · View notes