Tumgik
#turkish air forces
Text
Tumblr media
95 notes · View notes
b-tonyukuk · 1 year
Photo
Tumblr media
“golden ratio” 
25 notes · View notes
ghostwarriorrrr · 9 months
Text
Tumblr media
Türkiye'nin 5.Nesil Savaş Uçağı 🇹🇷TUSAŞ (Türk Havacılık ve Uzay Sanayi) <MMU,TF-X KAAN> Turkey's 5th Generation Fighter Aircraft 🇹🇷TUSAŞ (Turkish Aerospace Industry) <MMU,TF-X KAAN>
11 notes · View notes
nocternalrandomness · 8 months
Text
Tumblr media
A beautiful Bengal livery on the Turkish Viper at the NATO Tiger Meet
55 notes · View notes
carbone14 · 1 year
Photo
Tumblr media
Bombardier léger et avion de reconnaissance Breguet 19 'Istanbul Eminönü' de l'armée de l'air turque – 1930's
©Turkish Air Force
21 notes · View notes
paybackkk · 1 year
Text
Tumblr media
14 notes · View notes
eyestothe-skies · 1 year
Text
Tumblr media
F-16 Solo Türk - Turkish Air Force Source: Andreas B.
5 notes · View notes
pakistanmilitarypower · 3 months
Text
پاک ترک مشترکہ اسٹیلتھ جنگی طیارے
Tumblr media
دنیا میں ترکیہ اور پاکستان دو ایسے ممالک ہیں جن کے برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کی مثال دی جاتی ہے اور ان کو یک جان دو قالب یا پھر ایک قوم دو ممالک کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ لیکن بد قسمتی سے ان دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم جو 75 سالوں میں ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر تک پہنچا ہے، دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ، گہرے مثالی برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کی ہرگز عکاسی نہیں کرتا۔ پاکستان ماضی میں ترکیہ کے لئے ایک رول ماڈل ملک کی حیثیت رکھتا تھا لیکن پاکستان اپنے جغرافیائی اور اندرونی حالات کی وجہ سے مشکلات میں گھرا ہوا ہے تاہم اس دوران ترکیہ نے صدر رجب طیب ایردوان کے دورِ اقتدار میں حیرت انگیز طور پر بڑی سرعت سے ترقی کی ہے، خاص طور پر ترکیہ کی دفاعی صنعت جس میں ڈرونز اور مقامی طور پر تیار کردہ جنگی طیارے دنیا کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ ترکیہ اگرچہ ڈرونز کی تیاری میں دنیا پر اپنی دھاک بٹھا چکا ہے، اب اس نے بڑے پیمانے پر مقامی وسائل سے اسٹیلتھ جنگی طیارے بنانے کے منصوبے پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔ امریکہ کی جانب سے ترکیہ کو ایف ۔35 طیارے کے پروجیکٹ کو روکنے کی وجہ سے ترکیہ کے صدر ایردوان نے بڑی دانشمندی کا ثبوت دیتے ہوئے ترکیہ ہی میں ایف-35 طرز کا اسٹیلتھ جنگی طیارہ بنانے کا فیصلہ کیا کیونکہ ترک انجینئرز امریکہ میں ایف.35 پروجیکٹ میں کام کر چکے تھے، صدر ایردوان نے ان انجینئرز کی خدمات سے استفادہ کرتے ہوئے ترکیہ میں اسی طرز کا اسٹیلتھ جنگی طیارہ بنانے کا فیصلہ کیا۔ 
صدر ایردوان نے امریکہ کے اس رویے پر بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ امریکہ نے ترکیہ پر بہت بڑا احسان کیا ہے، ترکیہ کو اپنے طیارے خود تیار کرنے کی راہ پر گامزن کر دیا ہے۔ اس طرح ترکیہ ایرو اسپیس انڈسٹریز نے ملک میں پہلے اسٹیلتھ جنگی طیارے’قاآن‘ تیار کرنے کی پلاننگ شروع کر دی اور دن رات کی محنت اور طویل جدوجہد کے بعد مقامی وسائل استعمال کر کے اپنا پہلا اسٹیلتھ جنگی طیارہ تیار کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ ترکیہ عالمِ اسلام کا واحد ملک ہے جس کے جنگی طیارے نے دنیا بھر میں ہل چل پیدا کر دی ہے۔ ایک سیٹ پر مشتمل اس طیارے کی طوالت 21 میٹر (69 فٹ) بلندی 6 میٹر (20 فٹ) ہے جبکہ اس کی رفتار 2,210 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ اس سپر سانک طیارے کی اہم خصوصیت ایک یہ ہے کہ اس میں بم اور میزائل باہر لٹکے ہوئے ہونے کی بجائے اندر کور کے پیچھے رکھے جاتے ہیں تاکہ دشم�� کے طیارے ریڈار یا ریڈیو ویوز کے ذریعے اس تک رسائی حاصل نہ کر سکیں، میزائل اور بم گرانے کے وقت اس کور کو کھول دیا جاتا ہے اور استعمال کے بعد بند کر دیا جاتا ہے۔ اس طیارے کے ونگ ایف سولہ طیارے کے ونگ کے برابر ہیں۔ اس میں ایف سولہ طیارے ہی کے انجن کو استعمال کیا گیا ہے یعنی F110 انجن، ایف سولہ میں صرف ایک انجن ہے جبکہ اس میں دو انجن نصب کئے گئے ہیں۔ 
Tumblr media
نیشنل کمبیٹ ایئر کرافٹ کو ترکیہ ایرو اسپیس انڈسٹریز ہی نے ڈیزائن اور تیار کیا ہے۔ قاآن (عثمانی ترکی زبان میں استعمال کیا جانے والا لفظ ہے) کے معنی ’’حکمران‘‘ یا ’’بادشاہوں کا بادشاہ‘‘ ہے۔ یہ نام دراصل صدر ایردوان کے اقتدار میں شامل جماعت MHP کے چیئرمین دولت باہچے جو بڑے قوم پرست ہیں کی طرف سے دیا گیا ہے۔ اس سال دسمبر میں قاآن کی پہلی پرواز کا منصوبہ بنایا گیا ہے جبکہ 2026 میں 3 عدد پروٹو ٹائپ تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور پھر 2028 میں بڑے پیمانے پر اس کی پیداوار شروع کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ یہ طیارہ، ایف سولہ کی جگہ ترک فضائیہ کی انونٹری میں فائٹر طیارے کے طور پر شامل کیا جائے گا۔ ابتدا میں سالانہ، ان طیاروں کی فروخت سے ایک بلین ڈالر کی آمدنی کا پلان تیار کیا گیا ہے، یہ طیارہ ماہ دسمبر میں اپنی تجرباتی پرواز کا آغاز کر دے گا۔ ترکیہ ایرو اسپیس انڈسٹریز کے سربراہ تیمل کوتل نے کہا ہے کہ اس وقت قاآن نامی دو عدد جنگی طیارے پرواز کے لئے تیار ہیں۔ گزشتہ ہفتے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل احمد بابر سدھو نے ترک ایوان صدر کی خصوصی دعوت پر ترکیہ کا دورہ کیا اور ترک ایئر فورس اکیڈمی میں گریجویشن اور پرچم کشائی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ 
سربراہ پاک فضائیہ کی تقریب میں شرکت دونوں فضائی افواج کے مابین دیرینہ دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ترکیہ ڈیفنس یونیورسٹی کی تقریب میں مدعو کرنے پر ائیر چیف مارشل سدھو نے صدر ایردوان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پاک فضائیہ کے ��رک فضائیہ کے ساتھ ٹھوس شراکت داری کو جاری رکھنے کا اظہار کیا۔ پاک فضائیہ کےسربراہ ایئر چیف نے کہا کہ ہم ترکیہ کے مقامی طور پر تیار کردہ 5ویں نسل کے قومی جنگی لڑاکا جیٹ قاآن کو مشترکہ طور پر تیار کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں اور اس سلسلے میں ترکیہ کے ساتھ 5ویں نسل کے جنگی طیاروں کی مشترکہ تیاری کے منصوبے پر ترک حکام سے بات چیت جا ری ہے۔ انہوں نے اپنے دورہ ترکیہ کے دوران دو طرفہ ٹیکنالوجی کے اشتراک اور، 5ویں نسل کے جنگی طیاروں کی مشترکہ تیاری اور ترقی کے منصوبوں میں ترکیہ کے ساتھ تعاون کو عزم کے ساتھ جاری رکھنے کا اظہار کیا، پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سدھو کا ترکیہ کا تاریخی دورہ نہ صرف دونوں برادر ممالک کے درمیان موجودہ تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا بلکہ دونوں ممالک کے اسٹیلتھ جنگی طیارے قاآن کی مشترکہ تیاری کی راہ بھی ہموار کرے گا۔ اس سے قبل ترکیہ کے وزیر قومی دفاع یشار گیولرکے پاکستان کو بھی اس پروجیکٹ میں شامل کیے جانے کے بارے میں مذاکرات جاری ہیں اور جلد ہی پاکستان کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔
ڈاکٹر فر قان حمید 
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
head-post · 4 months
Text
Turkey approves protocol on Sweden’s NATO membership
The Turkish parliament’s Foreign Affairs Committee has given the green light for Sweden to join NATO, The Guardian reports.
Sweden’s application to join NATO has been in limbo for months amid opposition from Turkey and Hungary, and recently it was further complicated after President Recep Tayyip Erdoğan linked it to the receipt of F-16 fighter jets from the United States.
Turkey and Hungary remain the only NATO members that have not ratified Sweden’s application 19 months after it applied for membership. Finland became NATO’s 31st member in April. To join the defence alliance, Sweden and Finland abandoned decades of military non-alignment.
Opposition CHP party lawmaker Utku Cakirozer, a member of the foreign affairs committee, told Agence France-Presse:
The protocol [on Sweden’s NATO accession] passed the committee.
Read more HERE
Tumblr media
0 notes
rhk111sblog · 5 months
Text
TAI announces completion of the Delivery of the T129B ATAK Helicopter to the Philippines
Tumblr media
The Turkish Aerospace Industries (TAI) recently announced that they have completed the delivery of the order of their T129B ATAK Helicopters to the Philippine Air Force (PAF). The PAF confirmed that the last two of six of the Helicopters they ordered was delivered last November 30, 2023.
They also said that the two Helicopters will be commissioned into Service on December 20, 2023 at the Wallace Air Station in La Union along with the Air Surveillance Radar (ASR) that was delivered recently by the Japanese Company Mitsubishi Electric Corporation (MEC).
Here is the Link to the Article at the BusinessMirror Website: https://businessmirror.com.ph/2023/12/12/turkish-firm-completes-delivery-of-6-t-129-atak-choppers-to-paf/
SOURCE: Turkish Firm completes delivery of 6 T-129 ‘Atak’ Choppers to PAF {Archived Link}
Check out the Links to my other Social Media Accounts at https://linktr.ee/rhk111
If you like my Work, buy me a Coffee to help support it at https://www.buymeacoffee.com/rhk111
0 notes
sakuraswordly · 5 months
Text
youtube
0 notes
techacademy · 10 months
Text
youtube
Fifth Generation Fighter Jet, Pakistan Fifth Generation Fighter Jet,
1 note · View note
b-tonyukuk · 1 year
Text
Tumblr media Tumblr media
Bayanlar baylar, karşınızda Turkish Fighter X.
19 notes · View notes
ghostwarriorrrr · 1 year
Text
Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media
36 notes · View notes
nocternalrandomness · 9 months
Text
Tumblr media
Turkish Phantom aircrew at RIAT
18 notes · View notes
cavalierzee · 1 year
Text
KAAN: Turkiye's National Combat Aircraft
youtube
0 notes