Tumgik
#devta
zoofsoftware · 8 months
Text
Tumblr media
May the blessings of the divine serpents bring you protection and prosperity on this Nag Panchami. Wishing you a day filled with reverence and joy!
2 notes · View notes
astronupur · 1 month
Text
Tumblr media
Who is my #Ishta #Devta? What is #Ishta #Devta? How to know who is your #Ishta #Devta by Date of Birth?#Shorts #Reels
Ishta Devta is a #God or #Energy to which our soul is connected. In this video a professional lady #astrologer Nupur Chaurasia details how to know your Ishta Devta by your date of birth. 
For any query Call or WhatsApp at: +919990992202 or +91 8800498303
View at Dailyhunt - http://dhunt.in/Txa7m 
View on YouTube - https://youtube.com/shorts/XT_TTM6rAkc?feature=share
Book consultation via website - https://www.astronupur.com/online-inquiry-form/
0 notes
bsinghd · 3 months
Text
दिव्य रहस्य .. https://youtu.be/2RxoqFLqJiw
0 notes
Text
Tumblr media
इस दिन सूर्योदय से पहले स्नान करके व्रत रखा जाता है तथा नाग देवता के साथ शिव जी की भी आराधना की जाती है जिससे मनुष्यों को सौभाग्य की प्राप्ति हो l सभी को एंजेल एयर एम्बुलेंस की टीम की तरफ से नाग पंचमी की शुभकामनाएं!
~
👉 𝐌𝐨𝐫𝐞 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐅𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐄𝐧𝐪𝐮𝐢𝐫𝐢𝐞𝐬:
👉 ☎ +91-9264440085, +91-9264440087
👉 𝐖𝐞𝐛𝐬𝐢𝐭𝐞: https://www.angelairambulance.com/
0 notes
Text
Tumblr media
कहा जाता है जो भक्त सावन माह के शुक्ल पक्ष में नाग पंचमी के दिन नाग देवता के साथ भगवान शिव जी की पूजा-आराधना करता है उसकी सभी इच्छाएं पूरी होती हैं तथा उसे कालसर्प दोष से मुक्ति मिलती है। मेडीविक एविएशन एयर एम्बुलेंस की टीम की ओर से आप सभी को नाग पंचमी की शुभकामनाएं!
~
👉 𝐌𝐨𝐫���� 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐅𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐄𝐧𝐪𝐮𝐢𝐫𝐢𝐞𝐬:
👉 ☎ 👉 📞 𝐂𝐚𝐥𝐥 𝐃𝐨𝐜𝐭𝐨𝐫𝐬 𝐀𝐢𝐫 𝐀𝐦𝐛𝐮𝐥𝐚𝐧𝐜𝐞 𝐚𝐭 +𝟗𝟏-9560123309     +919650432705
🌐 https://www.medivicaviation.com/
0 notes
urduclassic · 1 year
Text
طویل ترین اشاعت کی حامل تحریر " دیوتا " کے خالق ، محی الدین نواب صاحب
Tumblr media
سسپنس ڈائجسٹ میں طویل ترین اشاعت کی حامل تحریر " دیوتا " کے خالق ، محی الدین نواب صاحب تھے. یہ سیریز ٹیلی پیتھی کے ماہر، فرہاد علی تیمور کی روداد تھی کہ جس کو مسلسل 30 سال تک قسط وار لکھا گیا. (بنام محی الدین نواب، 4 ستمبر 1930 تا 6 فروری 2016). طویل ترین قسط وار کہانی " دیوتا " ایک مقبول ترین سلسلہ تھا جو 1977 سے آغاز کر کے 2010 تک مسلسل ہر ماہ لکھا گیا. یہ اردو ادب کا سب سے زیادہ شائع ہونے والا طویل ترین قسط وار ناول تھا کہ جس کو پڑھنے والوں نے اپنی دو سے تین نسلیں گزار دیں. جب یہ الگ کتابی صورت میں شائع ھوا تو اسکی 57 جلدیں بنیں. محی الدین نواب صاحب نے اتنا کچھ کیسے لکھ دیا ؟ کیونکہ جتنا انہوں نے لکھا ہے، اتنا لکھا ہی نہیں جا سکتا، مگر اس سے بڑا اسرار، انکی اپنی زندگی تھی کہ انہوں نے ہمیشہ خود کو راز میں رکھا اور بہت کم لوگوں کو، انکی ذات کے بارے میں علم ھو گا، حتی کہ اچھے خاصے پڑھے لکھے لوگ بھی، انکی تصویر تک سے آگاہ نہیں تھے، کیونکہ محی الدین صاحب اپنی ذات کو خفی رکھنا پسند کرتے تھے۔
آج ھم ان کے بارے میں ایسی باتیں بھی سامنے لائیں گے کہ جو بہت کم لوگ جانتے ہونگے . شہرہ آفاق مصنف ، محی الدین نواب صاحب ، بنگال کے شہر کھڑگ پور میں پیدا ہوئے . وہ نسلی اعتبار سے بنگالی مسلم تھے . عام بنگالیوں کی طرح ، وہ چھوٹے قد و قامت ، موٹی آنکھوں والے ، سانولی رنگت کے حامل تھے ، کئی زبانوں کے ماہر اور بولنے میں بہت شیریں لکھنوی انداز کی اردو بولتے تھے، ہند و پاک کی تقسیم کے بعد وہ بہار سے پاکستان (1970 میں) لاہور چلے آئے کہ بہار کو ہندوستانی علاقہ بنا دیا گیا تھا، ان کی پہلی شادی چھوٹی عمر میں ہی ھو چکی تھی لاہور آکر انھیں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، علم و ادب سے محبت اور گہری وابستگی ، ان کے خون میں شامل تھی اور اسی کام کو ہی انہوں نے ذریعہ روزگار بھی بنایا اور بہت سی تحریریں لکھیں اور پبلشرز کے حوالے کیں، مگر جیسا کہ کچھ پبلشرز کا حال ہے، بہت سوں نے نیا ادیب اور نئی تحریر کا کہہ کر ٹرخا دیا اور کئی نے بہت کم معاوضہ دے کر کہانی ہتھیانے کا بھی قصد کیا . ( کچھ پبلشرز آج بھی یہی گر استمال کر رھے ہیں معزرت کے ساتھ) 
Tumblr media
کم معاوضہ کے باوجود ، نواب صاحب نے بہت کچھ لکھا، اصل نام سے بھی اور دیبا کے فرضی نام سے بھی، مگر انہیں کوئی پزیرائی نہ مل سکی . انہوں نے کراچی کے پبلشنگ اداروں سے رابطہ کیا تو مقبول ترین سسپنس ڈائجسٹ کے مدیر اعلی، معراج رسول صاحب نے ان میں گوہر خاص دیکھ لیا . انہوں نے نواب صاحب کو کراچی بلوا لیا اور زندگی بھر کے لئے ، سسپنس ڈائجسٹ میں بہترین معاوضہ پر لکھنے کی پیشکش کی جو ساری عمر قائم رہی اور نواب صاحب نے ، دیوتا کی اشاعت کے ساتھ ساتھ ہی متعدد ملک گیر مقبولیت کی حامل کہانیاں بھی لکھیں کہ جو ظاہر ہے مالی خوشحالی کے بعد ، لکھنی آسان بھی تھیں. دیوتا کے ہر ماہ لکھے ، 30 سالہ ریکارڈ کے بعد ، انہوں نے دیگر موضوعات پر بھی ادبی و افسانوی کتب لکھیں انکا انداز بیان اور الفاظ و احساسات کی چاشنی باکمال تھی اور انکی تعداد بھی اتنی زیادہ تھی کہ سن کر بھی حیرانگی ہوتی ہے. اس پر اگلی سطور میں بات کی جائے گی. 
کراچی آمد کے بعد خوشحالی کا دور آیا تو محی الدین صاحب نے پہ در پہ مزید شادیاں کئیں . انکی چار شادیاں اور تیرہ بچے تھے ، ایک جواں سال بچے کی بے وقت موت پر وہ بےحد افسردہ بھی تھے، وہ سسپنس ڈائجسٹ کی قسط وار کہانی کا ماہانہ معاوضہ 50 ہزار لیا کرتے تھے اور دیگر فی کہانی 40 ہزار، یوں انہوں نے اچھی علمی زندگی کے ساتھ ساتھ ، کامیاب مالی زندگی بھی گزاری . انکی پہلی کتاب 23 سال کی عمر میں لکھی گئی اور 86 سال کی عمر تک یہ سلسلہ جاری رہا. اب بتاتے ہیں کہ ایک انسان ، اتنا زیادہ کیسے لکھ سکتا ہے . تو جناب من ! نواب صاحب ، اپنی ساری کہانی کی روداد ایک چھوٹے سے ٹیپ ریکارڈ میں بھر لیا کرتے تھے کہ جسے کشور سلطانہ نامی ایک دبلی پتلی سی ، نازک اندام لڑکی ، الفاظ کا روپ دیا کرتی تھی ، مطلب الفاظ گری کی ساری تعریف ، کشور سلطانہ کے نام جاتی ہے ، اس نازک اندام لڑکی نے ، اپنا بھی بہت سا کام لکھا کہ جس کی تحریری جھلک ، نواب صاحب کے جیسی دکھتی ہے.
نواب صاحب کی تمام تر توجہ لکھنے کی طرف تھی تو صحت کے بگڑنے کا پتا ہی نہیں چلا. وہ دمہ کے مرض میں مبتلا ھو گئے کہ جو کبھی شدید کھانسی کا سبب بھی بنتا. وہ بہت بار سوات بھی رہے تاکہ بحالی صحت ھو سکے. اب کچھ تذکرہ انکی شہرہ آفاق کہانیوں کا ھو جائے کہ جن کی مثال بہت مشکل سے ملتی ہے. دل پارہ پارہ ، آدھا چہرہ ، ایمان کا سفر ، کچرا گھر۔
بشکریہ : سسپنس ڈائجسٹ  
0 notes
hpdevbhoomi-blog · 2 years
Video
youtube
आज झगड़ा हो गया बिन्नी से भयंकर || Husband wife real fight || #vlogarity...
0 notes
rsabmp · 2 years
Photo
Tumblr media
Rishi panchmi ki SHUBHKAMNAYE #panchami #saraswati #durga #nagpanchami #shiva #bengali #nagin #vedas #india #devta #krishna #nagdevta #nageshwar #culture #mata #mythology #devi #laxmi #festivals #anantnag #monosha #ganesha #durgapuja #mahamaya #narayan #naglok #bhairav #kolkata #hanuman #basantpanchami (at भीमपुरा नं. १ जनपद बलिया उ०प्र०) https://www.instagram.com/p/Ch-I40JMu_d/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
laxmipipeindustries · 2 years
Photo
Tumblr media
📢 Laxmi Pipe Industries Celebrating Happy Nag Panchami 2022 ➡ “On This Auspicious Day Of Nag Panchami May Lord  Shiva Bless You With Good Health, Happiness And Prosperity!” 🟢 100% Made In India 🟢 Laxmi Pipe Industries is committed to supplying Stainless steel pipes ➡ Our Products: ✅ Grooved Pipe ✅ Eye Shape Slotted Pipe ✅ S.S Slotted Pipe 42mm OD in 24x24 Slot ✅ PVD (Gold & Rose Gold) Stainless Steel Slotted Pipe ✅ Slotted Elbow ✅ PVD Coated Sheets ✅ PVD (Golden & Rosegold) Accessories 🌐 www.laxmipipeindustries.com ☎️ +91 98792 42998 / 93746 11603 📧 [email protected] 🏠 Plot No. :- 5, Akta Estate, Pipodara GIDC, Surat.
0 notes
tpmkart · 2 years
Text
Happy Nag Panchami
Tumblr media
Happy Nag Panchami May Lord Shiva Bless You And Your Family Best Wishes from TPMkart
Website: https://tpmkart.com/
0 notes
rupasinghrathaur · 2 years
Photo
Tumblr media
नाग पंचमी के पावन पर्व की आप सभी को हार्दिक बधाई एवं शुभकामनाएं!!#nagpanchami #panchami #shiva #nagin #culture #nagdevta #vedas #krishna #devta #saraswati #durga #nageshwar #festivals #mata #devi #ganesha #laxmi #mythology #monosha #anantnag #narayan #mahamaya #bengali #bhairav #naglok #hanuman #golok #seshnag #kali #mahakaali (at India) https://www.instagram.com/p/Cgv2Tq0Pp8u/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
poonamranius · 2 years
Text
Nag Devta Puja : नाग की नाराजगी कर देती है बर्बाद, नाग देवता की नाराजगी के लक्षण
Nag Devta Puja : नाग की नाराजगी कर देती है बर्बाद, नाग देवता की नाराजगी के लक्षण
जनता से रिश्ता वेबडेस्क। Nag Devta Puja Upay: मां लक्ष्‍मी की कृपा चाहते हैं तो नाग देवता को प्रसन्‍न रखना बहुत जरूरी है क्‍योंकि नाग देवता ही धन की रक्षा करते हैं. इसलिए खजानों के साथ नाग मिलने की कई कथाएं प्रचलित हैं. ज्‍योतिषाचार्य पंडित शशिशेखर त्रिपाठी कहते हैं कि जिन लोगों ने नाग की पूजा की उनके पास कभी धन की कमी नहीं हुई. नाग उपासकों पर मां लक्ष्‍मी की कृपा हमेशा बरसती है. कई राजा-महाराजा…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
hinsaa-paramo-dharma · 10 months
Text
I just watched Luv Kush: the warrior twins and MY LOVE FOR THIS MOVIE WENT OFF THE CHARTS WHEN I HEARD RAM JI'S VOICE
33 notes · View notes
notsohots-blog · 6 months
Text
"फूलों में रंग था, हवा में ताज़गी थी, पेड़ों में हरियाली थी, झोंकों में खुशबू थी, लेकिन फिर भी सारा बाग एक ऐसे सितारों का गुलदस्ता लग रहा था जिनकी चमक, जिनकी रोशनी‌ और जिनकी ऊंचाई लुट चुकी हो |"
There was color in the flowers, there was freshness in the air, there was greenery in the trees, there was fragrance in the breeze, but still the whole garden seemed like a bouquet of stars whose shine, light and height had been robbed.
From गुनाहों का देवता by Dharmaveer Bharti
17 notes · View notes
vellhighbandi · 1 year
Note
aapko kya tag du?
Kehte to log humko Sharmaji hai idhar. Aapko Jo mann rakh lo naam
9 notes · View notes
thehindudeities · 11 months
Text
Nag Panchami: A Deep Dive into the Enchanting World of Serpent-Worshipping
Nag Panchami, also known as the Serpent-Worshipping Festival, is a vibrant celebration that holds a significant place in Hindu culture. This unique festival, observed on the fifth day of the bright half of the Hindu lunar month of Shravana, is dedicated to worshipping and venerating Nagas (serpents). The festival is marked by intricate rituals, prayers, and offerings to appease the serpentine…
Tumblr media
View On WordPress
3 notes · View notes